counter easy hit

تنخواہ

تم نے ذر اسی با ت کو طو فاں بنا دیا

تم نے ذر اسی با ت کو طو فاں بنا دیا

تحریر: نسیم الحق زاہدی خلفیہ اول حضرت ابوبکر صدیق جب خلفیہ بنے تو آپ کی تنخواہ کا سوال اُٹھا تو آپ نے فرمایا مد ینے میں ایک مز دور کی جتنی یومیہ اُجرت دی جاتی ہے اتنی ہی میرے لئے مقر ر کر و ایک ساتھی نے عرض کی امیر المومنین اس میں آپ کا […]

وزیراعلیٰ کا پرامن پنجاب اور پولیس میں کھیل تماشا

وزیراعلیٰ کا پرامن پنجاب اور پولیس میں کھیل تماشا

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے تھانہ کلچر کو بدلنے کیلئے بہت اہم اقدامات کیے تاکہ عوام کو بر وقت اور سستے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔ تھانہ کلچر کی تبدیلی کیلئے چندماہ قبل پولیس لائنز لاہور میں شہداء گیلری کی […]

تو حکومتی امور کون سنبھالے گا

تو حکومتی امور کون سنبھالے گا

تحریر : محمد فہیم شاکر جناب اگر آپ بھی تجارت کریں گے تو حکومتی امور کون سنبھالے گا ، یہ الفاظ تھے ایک صحابی رسول کے، اس وقت جب سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ مسند خلافت پر جلوہ افروز ہوئے، اور پھر جب ان کی تنخواہ کا معاملہ اٹھا تو آپ نے تاریخی […]

حکومت اور قارئین لیے دعوت فکر!

حکومت اور قارئین لیے دعوت فکر!

تحریر : محمد یاسین صدیق حکومت نے ایک مزدور کی ماہانہ 12000 تنخواہ مقرر کی ہے ۔اس پر عمل نہیں ہے اس بابت پہلے کالم میں لکھا جا چکا ہے”جائیں تو جائیں کہاں ” کے عنوان سے ،ہوٹل ،پرائیویٹ سکول، کارخانے ،ورکشاپس وغیرہ میں کسی بھی جگہ اس پر عمل نہیں ہے ۔اور مزدور اس […]

پنجاب اسمبلی ارکان کی تنخواہیں دگنا کرنے کی سفارش

پنجاب اسمبلی ارکان کی تنخواہیں دگنا کرنے کی سفارش

اسلام آباد (یس ڈیسک) پنجاب اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی نے ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں تقریبا ً100 فیصد اضافے کی سفارش کردی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے ارکان اس وقت الاؤنسز سمیت 45 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ لے رہے ہیں، جسے بڑھا کر 83 ہزار روپے کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ارکان کی […]

چوکیدار صحافی……

چوکیدار صحافی……

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ میرے ایک عزیز ایک نجی سکول کے پرنسپل ہیں۔ وہ سرگودہا میں رہائش پذیر ہیں۔ پچھلے ہفتے کسی کام کے سلسلہ میں میں سرگودہا گیا تو ان سے بھی ملاقات ہو گئی۔ حال احوال دریافت کرنے کے بعد انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ پڑھائی کیسی جا رہی ہے تمہاری۔ میں […]

اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تنخواہ اور الاؤنس میں 10 فی صد اضافہ منظور

اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تنخواہ اور الاؤنس میں 10 فی صد اضافہ منظور

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر ممنون حسین نے اعلیٰ عدالتوں کے ججز کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں 10 فیصدا ضافے کی منظوری دیدی ہے۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر ممنون حسین نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے۔ وفاقی حکومت نے […]