counter easy hit

Review

امریکہ طالبان کے ساتھ امن معاہدہ پر نظر ثانی کو جلد حتمی شکل دے، سفیر پاکستان منصور احمد خان

امریکہ طالبان کے ساتھ امن معاہدہ پر نظر ثانی کو جلد حتمی شکل دے، سفیر پاکستان منصور احمد خان

ٓاسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے امریکہ پرزور دیا ہے کہ وہ افغان طالبان کے ساتھ گزشتہ برس فروری میں ہونے والے معاہدے پر نظرِ ثانی کو جلد حتمی شکل دے تا کہ افغان حکام اور طالبان کے مابین جاری بین الافغان امن مذاکرات میں پیش رفت ہو سکے۔ یہ بات افغانستان میں تعینات پاکستانی […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات جنیوا کنونشن کے نفاذ کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں، اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب کا خطاب

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات جنیوا کنونشن کے نفاذ کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں، اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب کا خطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ ک انسانی حقوق کونسل مقبوضہ کشمیر میں اگست 2019 سے کیے گئے بھارتی حکومت کے غیر آئنی اور نوآبادیاتی اقدامات کا فوری نوٹس لے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب خلیل ہاشمی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے جنیوا اعلامیہ اور اسکی عملی منصوبہ بندی کے نفاذ اور […]

امریکہ میں کام کرنے والے غیر ملکی صحافی بڑی مشکل میں پھنس گئے، ٹرمپ انتظامیہ کا ویزوں کی توسیع سے انکار جبکہ اپنے ملکوں میں قانونی شکنجے منتظر!

امریکہ میں کام کرنے والے غیر ملکی صحافی بڑی مشکل میں پھنس گئے، ٹرمپ انتظامیہ کا ویزوں کی توسیع سے انکار جبکہ اپنے ملکوں میں قانونی شکنجے منتظر!

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی حکومت کی سفری پابندیوں کے سبب امریکہ میں کام کرنے والے غیر ملکی صحافی مشکل میں پڑ گئے ہین۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خبررساں ادارے وائس آف امریکہ واشنگٹن میں کام کرنے والے تقریباً 76 غیر ملکی صحافیوں میں سے جن کے ویزے اس مہینے ختم ہو رہے ہیں، خدشہ […]

کیا آپ جانتے ہیں کہ شاہی مہمان ملکہ مکیسیما ہالینڈ کی ملکہ ہیں، مگر وہ پیدا کہاں ہوئیں اور انکا بچپن کیسے گزرا؟ جانیے وہ خاص باتیں جو ہر کوئی نہیں جانتا

کیا آپ جانتے ہیں کہ شاہی مہمان ملکہ مکیسیما ہالینڈ کی ملکہ ہیں، مگر وہ پیدا کہاں ہوئیں اور انکا بچپن کیسے گزرا؟ جانیے وہ خاص باتیں جو ہر کوئی نہیں جانتا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کیا آپ جانتے ہیں کہ ملکہ میکسیما یوں تو ہالینڈ کی ملکہ ہیں، مگر وہ پیدا ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں ہوئیں۔ ملکہ میکسیما مئی سال 1971 میں پیدا ہوئیں۔ زندگی کے ابتدائی ایام ہالینڈ میں ہی گزارے اور ابتدائی تعلیم بھی وہیں حاصل کی۔     بعد ازاں مزید […]

پیرس، معروف سیاسی وسماجی راہنمائوں محمد افراسیاب،   قاری فاروق احمد فاروقی،  چوہدری شمشاد احمد آف بھائو گھسیٹ پور ، محمد علی بھٹی کی ملاقات، 8 ستمبر یکجہتی کشمیرریلی، پاکستان فیسٹول 2019 کے سلسلے میں تبادلہ خیال

پیرس، معروف سیاسی وسماجی راہنمائوں محمد افراسیاب،   قاری فاروق احمد فاروقی،  چوہدری شمشاد احمد آف بھائو گھسیٹ پور ، محمد علی بھٹی کی ملاقات، 8 ستمبر یکجہتی کشمیرریلی، پاکستان فیسٹول 2019 کے سلسلے میں تبادلہ خیال پیرس، مقامی ریسٹورنٹ میں پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات محمد افراسیاب، ممبر پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق […]

محمد بن قاسم پر لگائے جانے والے چند بڑے اعتراضات کا جائزہ

محمد بن قاسم پر لگائے جانے والے چند بڑے اعتراضات کا جائزہ

تیرہ سو سال پہلے سندھ کا اطلاق جس علاقے پر ہوتا تھا وہ بہت لمبا اور چوڑا تھا۔ اسلام سے پہلے راجا داہر کی حکومت کے زمانے میں جس ملک کو سندھ کے نام سے موسوم کرتے تھے، وہ سمت مغرب میں مکران تک، جنوب میں بحر عرب اور گجرات تک،مشرق میں  موجودہ مالوہ کے […]

100روز کارکردگی جائزہ کیلئے کافی نہیں، اعتزازاحسن نے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ سنادیا

100روز کارکردگی جائزہ کیلئے کافی نہیں، اعتزازاحسن نے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ سنادیا

لاہور(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینیٹراعتزازاحسن نے تحریک انصاف کی حکومت کے حق میں اپنا فیصلہ سنادیا اور کہاہے کہ حکمران جماعت کی پرفارمنس جاننے کے لیے 100دن کافی نہیں،لاہورہائیکورٹ بارکے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزازاحسن کاکہناتھاکہ ’ 100دن اس کے لیے کافی نہیں کہ یہ فیصلہ کیا جا سکے کہ حکومت […]

قادیانیوں کیخلاف مسلمانوں کی جدوجہد کو ثبوتاژ کرنے کے بجائے وزیراعظم اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں، قاری فاروق احمد 

قادیانیوں کیخلاف مسلمانوں کی جدوجہد کو ثبوتاژ کرنے کے بجائے وزیراعظم اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں، قاری فاروق احمد 

پیرس(نمائندہ خصوصی) پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ  جنگ عظیم دوئم کے بعد سے دین اسلام کی رگوں میں پیوست کیا گیا قادیانی فتنہ 1973 میں اپنے انجام کو پہنچا تھا۔ اس کے پیچھے مسلمان علمائ اور اولیا اللہ کی طویل جدوجہد تھی تب جاکر یہ منزل […]

دانیال عزیز نے سپریم کورٹ میں سزا کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر کردی

دانیال عزیز نے سپریم کورٹ میں سزا کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: ن لیگی رہنما دانیال عزیز نے سپریم کورٹ کی جانب سے عدلیہ مخالف تقاریر پر توہین عدالت کی سزا کیخلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کردی ہے۔ دانیال عزیز نے سپریم کورٹ کے جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کی جانب سے سنائی گئی سزا معطل کرنے کی استدعا کی […]

ٹکٹس کے معاملے پر عمران خان کی جانب سے از سرنو جائزہ لینے پر عمران خان کو سلیوٹ کرتا ہوں، ولید اقبال

ٹکٹس کے معاملے پر عمران خان کی جانب سے از سرنو جائزہ لینے پر عمران خان کو سلیوٹ کرتا ہوں، ولید اقبال

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال نے کہا ہے کہ ٹکٹس کے معاملے پر عمران خان کی جانب سے از سر نو جائزہ لینے پر عمران خان کو سلیوٹ کرتا ہوں، کارکنوں کہ دباﺅ میں آکر پریس کانفرنس کی ۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ”آن دا فرنٹ “ میں گفتگوکرتے ہوئے ولید اقبال […]

پاک بحریہ کا سالانہ سیفٹی ریویو برائے سال 2017 بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں منعقد ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کا سالانہ سیفٹی ریویو برائے سال 2017 بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں منعقد ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کا سالانہ سیفٹی ریویو برائے سال 2017 بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں منعقد ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ کراچی: (اصغر علی مبارک) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ترجمان پاک بحریہ پاک بحریہ کے سیفٹی ریویو کا مقصد سیفٹی اسٹینڈرڈ کو بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ ورکنگ […]

ایشیا کپ کی بھارتی میزبانی پر نظرثانی کا وقت قریب

ایشیا کپ کی بھارتی میزبانی پر نظرثانی کا وقت قریب

لاہور: ایشیا کپ کی بھارتی میزبانی پر نظرثانی کا وقت آگیا جب کہ نجم سیٹھی کی زیرصدارت منگل کو ملائیشیا میں ہونے والے اے سی سی اجلاس میں فیصلہ متوقع ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر میں لاہور میں ہونے والے اے سی اجلاس کے بعد چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے اعلان کیا تھا کہ ایمرجنگ نیشنز […]

عمران خان کو صادق و امین قرار دینے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر

عمران خان کو صادق و امین قرار دینے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے عمران خان کو سپریم  کورٹ کی جانب سے صادق و امین قرار دینے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کردی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے عمران خان کو صادق و امین قرار دینے کے فیصلے کے خلاف سپریم  کورٹ میں نظرثانی اپیل […]

انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے سری لنکن سکیورٹی وفد لاہور پہنچ گیا

انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے سری لنکن سکیورٹی وفد لاہور پہنچ گیا

سری لنکن کرکٹ ٹیم کا سکیورٹی وفد لاہور پہنچ گیا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 29 اکتوبر کو لاہور میں کھیلا جائےگا۔ وفد لاہور میں سری لنکا کے خلاف میچ کی سکیورٹی کے اقدامات کا جائزہ لے گا۔ سکیورٹی وفد اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کرے گا جس […]

ایک مختصر جائزہ

ایک مختصر جائزہ

ہم ذاتی طور پر میاں نواز شریف کے طرز حکمرانی اور ان کی جانب سے کیے گئے بعض فیصلوں کے شدید ناقد رہے ہیں، مگر جس الزام کے تحت انھیں نااہل قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی کی نشست سے محروم کیا گیا ہے، وہ قانون کا معمولی سا علم رکھنے والے طالب علم کے لیے بھی باعث […]

پاناما لیکس: تحقیقاتی ٹیم وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ کے بیانات کا جائزہ لے گی

پاناما لیکس: تحقیقاتی ٹیم وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ کے بیانات کا جائزہ لے گی

جوڈیشل اکیڈمی میں ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا اجلاس کی صدارت کریں گے اسلام آباد: پاناما لیکس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم وزیر اعظم نواز شریف ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے ریکارڈ کیے گئے بیانات اور جمع کرائی گئی دستاویزات کا جائزہ لے گی ۔ پاناما لیکس جے آئی ٹی کا اجلاس آج پھر […]

وزیر اعظم کی موبائل پاور پلانٹس کی تجویز کا جائزہ لینے کی ہدایت

وزیر اعظم کی موبائل پاور پلانٹس کی تجویز کا جائزہ لینے کی ہدایت

وزیر اعظم نواز شریف نے گرمیوں میں بجلی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے پیش کردہ موبائل پاور پلانٹس لگانے کی تجویز کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے 24 اپریل کو ہونے والے کابینہ کی توانائی کمیٹی کے اجلاس میں کہا تھا کہ بجلی […]

بک ریویو؛ مٹھیاں کسکاں ہجر دِیاں

بک ریویو؛ مٹھیاں کسکاں ہجر دِیاں

ہجرِ مسیحا آبنیا اے میرے لئی جد دا درد، دوا بنیا اے میرے لئی غزل کسی زبان میں لکھی گئی ہو، اسے معتبر اور جاوداں کرنے میں موضوعات کی نیرنگی اور ہر نوع کے مضامین کے انجذاب کا سب سے بڑا کردار ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اِس میں سموئے جانے والے موضوعات توانا ہیں۔ […]

سردار چودھری فائونڈیشن کا ضرب عضب جائزہ

سردار چودھری فائونڈیشن کا ضرب عضب جائزہ

نوید کریم چودھری ایک عشرے سے سردار محمد چودھری فائونڈیشن کی سرگرمیاں جاری رکھے ہو ئے ہیں ، چودھری سردار محمد سابق آئی جی پولیس تھے، ایڈیشنل آئی جی کی حیثیت سے انہوں نے پولیس کے نظام میںاصلاحات لانے کی کوششیں کیں، آج ہماری عدلیہ کہہ رہی ہے کہ عام جھگڑوں کو عدالتوںمیں لانے کے […]

تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم دی باس بے بی کی نئی جھلکیاں

تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم دی باس بے بی کی نئی جھلکیاں

اینیمیٹڈ فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ہالی ووڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹڈ کامیڈی فلم’’ ‘دی باس بے بی‘‘ ‘ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ معروف امریکی ناول نگارمرلا فریزی کی کتاب پر مبنی ٹام میکارتھ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم میں ایک ایسے سات سالہ بچے کی […]

دنیا کی بہترین فوج کی قیادت پرفخرہے، جنرل راحیل شریف

دنیا کی بہترین فوج کی قیادت پرفخرہے، جنرل راحیل شریف

راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جنرل راحیل شریف کی خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں الوداعی کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں نئے آرمی چیف […]

پارلیمنٹ کا بائیکاٹ: پی ٹی آئی فیصلے پر نظرثانی کو تیار

پارلیمنٹ کا بائیکاٹ: پی ٹی آئی فیصلے پر نظرثانی کو تیار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کی جانب سے ترک صدر طیب اردگان کے پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بائیکاٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کے کئی ارکان اور دیگر جماعتوں کی جانب سے کڑی تنقید کے بعد عمران خان نے اس فیصلے پر نظرثانی کا فیصلہ […]

آرمی چیف گوجرانوالہ کے قریب مشقوں کاجائزہ لیں گے

آرمی چیف گوجرانوالہ کے قریب مشقوں کاجائزہ لیں گے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کھاریاں اور گوجرانوالہ کے قریب مشقوں کے علاقے کا دورہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کھاریاں اور گوجرانوالہ کے قریب مشقوں کے علاقے میں پہنچ گئے۔ آرمی چیف سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری آرمی فیلڈ مشقوں کا جائزہ لیں گے۔ […]