counter easy hit

قومی اسمبلی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا

Senate

Senate

اسلام آباد (یس ڈیسک)قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ قومی اسمبلی کے انیسویں سیشن میں سینیٹ انتخابات کے علاوہ ملک کی موجودہ سیاسی و سیکیورٹی صورتحال سمیت دیگر امور پر بحث ہوگی۔ اسمبلی کا اٹھارہواں سیشن 2 فروری سے 13 فروری تک جاری رہا۔