counter easy hit

attorney general

پاکستان نے بھارت کو اپنے حاضر سروس نیوی کمانڈر کلبھوشن یادیو کے سزائے موت سے متعلق دوبارہ’نظر ثانی‘ کا عمل شروع کرنیکی دعوت دیدی

پاکستان نے بھارت کو اپنے حاضر سروس نیوی کمانڈر کلبھوشن یادیو کے سزائے موت سے متعلق دوبارہ’نظر ثانی‘ کا عمل شروع کرنیکی دعوت دیدی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس اور حاضرسروس نیوی کمانڈر کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے معاملے پر بھارت کی طرف سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نظرثانی درخواست داخل کرنے کی 60دنوں کی مہلت 19 جولائی کو ختم ہو رہی ہے۔ عالمی عدالت انصاف (آئی سی جی) کے حتمی فیصلے کی […]

تلخ رویہ پر سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل عرفان قادر کا لائسنس معطل کر دیا

تلخ رویہ پر سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل عرفان قادر کا لائسنس معطل کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے عدالت میں تلخ رویہ اختیار کرنے پر سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر ایڈووکیٹ کا سپریم کورٹ کا لائسنس معطل کر دیا، جسٹس اعجاز افضل کہتے ہیں سندھ کے لاء افسران پیروی کے قابل نہیں تو انہیں گھر بھیج دیا جائے۔ سپریم کورٹ میں سندھ حکومت کی جانب سے بکتر […]

اٹارنی جنرل نے بلدیاتی انتخابات کی قانون سازی کیلئے سپریم کورٹ سے 48 گھنٹے مانگ لیے

اٹارنی جنرل نے بلدیاتی انتخابات کی قانون سازی کیلئے سپریم کورٹ سے 48 گھنٹے مانگ لیے

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم توہین عدالت کیس میں جسٹس جواد ایس خواجی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے روبرو اٹارنی جنرل سلمان اسلم نے بتایا کہ وزیر اعظم اپنی تمام ذمہ داریاں پوری کر رہے ہیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق اڑتالیس گھنٹے میں قانون سازی کا عمل […]

غداری کیس، اٹارنی جنرل کو نوٹس، ایک ہفتے میں جواب داخل کرانے کی ہدایت

غداری کیس، اٹارنی جنرل کو نوٹس، ایک ہفتے میں جواب داخل کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں غداری کیس کا ٹرائل جلد مکمل کرنے کیلئےدائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا اور ایک ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اٹارنی جنرل نے عدالت کے حکم پر عملدرآمد کرنے کی یقین دہانی کرا دی اور […]

اٹارنی جنرل کی سپریم کورٹ کو 5 دسمبر تک چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کی یقین دہانی

اٹارنی جنرل کی سپریم کورٹ کو 5 دسمبر تک چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کی یقین دہانی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر تقرر کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے 5 دسمبر تک عہدے پر تقرری کی یقین دہانی کرادی جس کے بعد سماعت پیر تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے چیف الیکشن کمشنر تقرر […]