counter easy hit

intervention

سپریم کورٹ کی اس مداخلت کی وجہ سے پاکستان کو اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا

سپریم کورٹ کی اس مداخلت کی وجہ سے پاکستان کو اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کی مداخلت کی وجہ سے پاکستان کو اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ پاکستان میں طاقت کے محور اداروں میںسب سے کمزور پارلیمان […]

فوجی مداخلت کشمیر تنازع کا حل نہیں، سابق بھارتی پولیس اہلکار

فوجی مداخلت کشمیر تنازع کا حل نہیں، سابق بھارتی پولیس اہلکار

مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر بھارت کے اندر سے ہی آوازیں اٹھنے لگیں، سابق بھارتی پولیس اہلکار نے حکمرانوں کو آئینہ دکھا دیا کہا کہ کوئی عسکریت پسندی یا فوجی مداخلت کشمیر کے تنازع کا حل نہیں ہوسکتی۔ ریاست گجرات کے سابق پولیس اہلکار سنجیو بھٹ نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ کشمیری انصاف […]

امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کا معاملہ، ٹرمپ کے وکیل کا اہم بیان سامنے آگیا

امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کا معاملہ، ٹرمپ کے وکیل کا اہم بیان سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل نے کہا ہے کہ امریکی صدر خود کو معاف کرنے کا اختیار رکھتے ہیں لیکن وہ ایسا کریں گے نہیں، ایسا کیا تو نقصان ہوگا۔تفصیلات کے مطابق صدر کے اختیارات اور معافی کے معاملے کا تعلق ان الزامات سے ہے کہ […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس؛ سرکاری وکیل کی بے جا مداخلت پر فاضل جج برہم

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس؛ سرکاری وکیل کی بے جا مداخلت پر فاضل جج برہم

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل کی بے جا مداخلت پر فاضل جج برہم ہوگئے۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق پولیس کے مقدمے کی سماعت ہوئی، دوران سماعت عوامی تحریک کے وکلاء نے استغاثہ کے […]

اتائی ڈاکٹرز کی مداخلت پر چیف جسٹس پاکستان برہم

اتائی ڈاکٹرز کی مداخلت پر چیف جسٹس پاکستان برہم

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اتائی ڈاکٹروں کےخلاف کیس کی سماعت کے دوران اتائی ڈاکٹرزکی مداخلت پر چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار برہم ہوگئے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ آپ کون ہیں، مفادعامہ کے اہم کیسز کی سماعت چھوڑ کر آپ کوکیوں سنوں۔ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کا کہنا تھا کہ ہمارےساتھ […]

متنازع تقریر پر نہال ہاشمی کی عبوری ضمانت منظور

متنازع تقریر پر نہال ہاشمی کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے متنازعہ تقریر کے معاملے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کی جانب سے کی گئی توہین آمیز تقریر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت کے روبرو نہال ہاشمی کے وکیل […]

بیجنگ کے جنوبی ایشیائی ممالک کے تعلقات پر بھارت مداخلت سے باز رہے، چین کی تنبیہ

بیجنگ کے جنوبی ایشیائی ممالک کے تعلقات پر بھارت مداخلت سے باز رہے، چین کی تنبیہ

بیجنگ: چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنوبی ایشیائی ممالک سے بیجنگ کے تعلقات کے معاملے میں مداخلت سے بازرہے۔ چین کے آن لائن جریدے گلوبل نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ بھارت جنوبی ایشیا اوربحرہند کو اپنی جاگیرسمجھ کردندناتا پھررہا ہے لیکن چین کو امید ہے کہ مشترکہ ترقی کے لئے […]

امریکی سی آئی اے نے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق رپورٹ کو حتمی شکل دے دی

امریکی سی آئی اے نے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق رپورٹ کو حتمی شکل دے دی

واشنگٹن: یوں لگتا ہے جیسے حالیہ امریکی انتخابات، روس اور امریکہ کے درمیان ایک نئی سرد جنگ کا نقطہ آغاز بن گئے ہیں البتہ اس سرد جنگ کا تعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوجانے اور اقتدار سنبھالنے سے پہلے ہی روس کے مقتدر حلقوں کے ساتھ پینگیں بڑھانے سے ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسیوں […]

امریکی انتخابات میں روس نے مداخلت کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوایا، سی آئی اے

امریکی انتخابات میں روس نے مداخلت کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوایا، سی آئی اے

واشنگٹن: امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ روس نے امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوایا۔ امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سی آئی اے کی جانب سے امریکی حکام کو بتایا گیا ہے کہ یہ بات بالکل واضح ہے کہ نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات […]

پیرس میں دہشت گردی کے اثرات

پیرس میں دہشت گردی کے اثرات

تحریر: سید انور محمود کہا جا رہا ہے کہ فرانس کی شام میں مداخلت کے پیش نظر داعش کی جانب سے پیرس میں دہشت گردی کرکے انتقام لیا گیا ہے۔ممکن ہے ایسا ہی ہو لیکن پیرس میں دہشت گردی کامیاب کیسے ہوئی، جبکہ فرانس جیسے ترقی یافتہ ملک میں یہ بہت ناممکن لگتا ہے، پیرس […]

مداخلت کے ثبوت بھارت کو دیتے لیکن وہ مذاکرات کی میز پر نہیں آتا: ملیحہ لودھی

مداخلت کے ثبوت بھارت کو دیتے لیکن وہ مذاکرات کی میز پر نہیں آتا: ملیحہ لودھی

نیو یارک : اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی مداخلت کے مکمل ثبوت اقوام متحدہ کے حوالے کر دئیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہ ثبوت بھارت کو دینا چاہتے تھے لیکن بھارت مذاکرات کی میز پر نہیں بیٹھا۔ پاکستان کا اصولی مؤقف […]

پاکستان کا بھارتی مداخلت کے ثبوت اقوام متحدہ میں پیش کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا بھارتی مداخلت کے ثبوت اقوام متحدہ میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان نے مسئلہ کشمیر سمیت ملک میں بھارتی مداخلت کے معاملے کو اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ثبوت پیش کرنے کے لیے باضابطہ دستاویزات بھی تیار کرلی گئی ہیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے سینیٹ اجلاس میں اظہار […]

پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی مداخلت، ثبوت امریکا کو دیدیے: خواجہ آصف

پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی مداخلت، ثبوت امریکا کو دیدیے: خواجہ آصف

سیالکوٹ : وزیر دفاع خواجہ آصف سیالکوٹ میں بھارتی جارحیت کا نشانہ بننے والے گاؤں کندن پور پہنچے اور وہاں ہونے والی تباہی کا جائزہ لیا۔ بھارتی فائرنگ سے اس گاؤں کے 7 افراد شہید ہو گئے تھے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان میں ’را‘ مداخلت کر رہی ہے۔ سوزن رائس کے ساتھ ثبوت […]

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی بے جا مداخلت سے نفرتیں بڑھیں گی، خورشید شاہ

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی بے جا مداخلت سے نفرتیں بڑھیں گی، خورشید شاہ

سکھر : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نیب اور ایف آئی اے سندھ کی اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے ان کی کارروائیوں سے نفرتیں بڑھیں گی۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نیب اور ایف آئی اے […]

ہم تو سرحدوں کے رکھوالے تھے

ہم تو سرحدوں کے رکھوالے تھے

تحریر : شاہ فیصل نعیم اقتدار، سیاست، اندرونی معاملات، خارجہ پالیسی اور ترقیاتی منصوبوں میں کیا ان بوٹوں والوں کی مداخلت کم تھی ؟ جو اب عدلیہ کو بھی اپنے ہاتھ میں لے لیا؟آپ کو نہیں لگتا کہ ان اقدامات سے پہلے سے موجود اداروں کی تحقیر ہو رہی ہے؟اُن کا وقار گرتا جا رہا […]

پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ دنیا بھرمیں اٹھایا جائے گا، دفترخارجہ

پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ دنیا بھرمیں اٹھایا جائے گا، دفترخارجہ

اسلام آباد : ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ دنیا بھر میں اٹھایا جائے گا تاہم پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے۔ ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اللہ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سنجیدہ مسائل […]

پاکستان اور افغانستان کا ایک دوسرے کے علاقوں میں مداخلت نہ کرنے پر اتفاق

پاکستان اور افغانستان کا ایک دوسرے کے علاقوں میں مداخلت نہ کرنے پر اتفاق

کابل : وزیراعظم محمد نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور دیگر حکام کے ہمراہ کابل پہنچے اور افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی۔ دونوں ملکوں کے درمیان وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے جس میں آرمی چیف جنرل راحیل بھی موجود تھے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم […]

بلوچستان میں جاری بیرونی مداخلت میں بھارت بھی ملوث ہے: وزیر اعلی بلوچستان

بلوچستان میں جاری بیرونی مداخلت میں بھارت بھی ملوث ہے: وزیر اعلی بلوچستان

تربت (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان کا کہنا تھا کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ایک ہفتے کےدوران رپورٹ پیش کرے گی۔ پولیس اور لیویز کے گرفتار اہلکاروں سے بھی تحقیقات ہو گی۔ ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا کہ بلوچستان میں جاری بیرونی مداخلت میں بھارت بھی ملوث ہے۔ سانحہ تربت میں بھی بھارت اور دیگر عناصر ملوث ہو […]

پاکستان نے فاٹا اور بلوچستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ اٹھا دیا

پاکستان نے فاٹا اور بلوچستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ اٹھا دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) اعزاز احمد چودھری کا پریس کانفرنس میں میڈیا نمائندوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارتی سیکرٹری خارجہ سبرامنیم جے شکنر سے مسئلہ کشمیر، سیاچن اور سرکریک سمیت تمام اہم امور پر بات چیت ہوئی۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات میں بلوچستان اور فاٹا میں بھارتی مداخلت، سمجھوتہ […]

فرانس کی نصف آبادی نے گستاخانہ خاکوں کی مخالف کر دی

فرانس کی نصف آبادی نے گستاخانہ خاکوں کی مخالف کر دی

پیرس (یس ڈیسک) پیرس کے ہفت روزہ چارلی ہیبڈو پر حملے کے بعد کئے گئے عوامی سروے کے مطابق فرانس کی عوام کی اکثریت کا ماننا ہے کہ کسی شخص کی بھی مذہبی دل آزاری نہیں کی جانی چاہیے اور توہین آمیز خاکوں کی اشاعت نہیں ہونی چاہیے جن سے مسلمانوں کی دل آزاری یا […]