counter easy hit

فاٹا

مطالبہ منظور: وزیر اعظم نے فاٹا میں سیاسی و آئینی اصلاحات کیلئے کمیٹی قائم کر دی

مطالبہ منظور: وزیر اعظم نے فاٹا میں سیاسی و آئینی اصلاحات کیلئے کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد: آج صبح جب سردار ایاز صادق سپیکر کے امیدوار کے کاغذات جمع کرانے کے بعد فاٹا سے سپیکر کے امیدوار جی جی جمال کے گھر پہنچے اور ان سے درخواست کی کہ وہ ان کے حق میں دستبردار ہو جائیں تو انہوں نے جواباً یہ شرط رکھ دی کہ اگر حکمران جماعت فاٹا […]

فاٹا کو صوبہ، کونسل یا گلگت جیسا یونٹ بنانے کی حکومتی تجاویز

فاٹا کو صوبہ، کونسل یا گلگت جیسا یونٹ بنانے کی حکومتی تجاویز

اسلام آباد : حکومت نے انتخابی اصلاحات کمیٹی میں فاٹا کی موجودہ حیثیت کو تبدیل کرنے، فاٹا کی سینیٹ کی دو نشستوں کے اضافے پر غور کیلیے تجاویز پیش کر دیں۔ سیکریٹری سیفران نے اس حوالے سے کمیٹی کو بریفنگ دی ہے۔ فاٹا کی سینیٹ میں ایک خاتون اور ایک ٹیکنو کریٹ کی نشست کاا […]

فاٹا کے اراکین پارلیمنٹ نے آئینی ترامیم کا مسودہ جمع کرادیا

فاٹا کے اراکین پارلیمنٹ نے آئینی ترامیم کا مسودہ جمع کرادیا

اسلام آباد : وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لئے فاٹا کے اراکین پارلیمنٹ نے آئینی ترامیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں جمع کرادیا ہے،جس میں فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم اور ملک کی اعلیٰ عدالتوں کا دائرہ سماعت فاٹا تک بڑھانے کی تجویز دی […]

دہشت گردوں کے خاتمے تک فوج واپس نہیں جائے گی، سربراہ پاک فوج

دہشت گردوں کے خاتمے تک فوج واپس نہیں جائے گی، سربراہ پاک فوج

فاٹا : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب میں قبائلیوں کی قربانیوں اور حمایت پر شکر گزار ہیں قوم کی حمایت سے دہشت گردوں کو ان علاقوں سے نکال دیا گیا ہے جب کہ دہشت گردوں کو واپس آنے دیں گے اور نہ ہی دہشت گردی کے خاتمے تک […]

جو بھی مشن سونپا جائے گا قوم کو مایوس نہیں کریں گے، راحیل شریف کا عزم

جو بھی مشن سونپا جائے گا قوم کو مایوس نہیں کریں گے، راحیل شریف کا عزم

شمالی وزیرستان : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے عید کے موقع پر شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور پاک فوج کے جوانوں سے ملے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو آپریشن ضرب میں اب تک کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے […]

فاٹا میں متاثرین کی بحالی، چین ایک کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

فاٹا میں متاثرین کی بحالی، چین ایک کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

پشاور : چین فاٹا میں متاثرین کی بحالی اورسماجی شعبے میں ترقیاتی کاموں کیلئے ایک کروڑ ڈالر فراہم کر ے گا۔ چین اورپاکستان کے درمیان معاہدے پر سیکرٹری اقتصادی امور محمد سلیم سیٹھی اور پاکستان میں چین کے سفیر شن ویاڈونگ نے دستخط کیے۔ اس کے تحت ایک کروڑ ڈالر زفاٹا کے عوام کی بحالی […]

کھڑے ہو گئے تو سندھ ہی نہیں ‘کراچی سے فاٹا’ تک سب بند ہو جائے گا

کھڑے ہو گئے تو سندھ ہی نہیں ‘کراچی سے فاٹا’ تک سب بند ہو جائے گا

اسلام آباد: پی پی عہدیداروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرادری نے کہا پیپلز پارٹی جب ہلتی ہے تو سب ہل جاتے ہیں۔ کپتان کے ساتھ استعفیٰ دے دیتے تو فورا الیکشن ہو جاتے۔ مجھے پتا ہے کہ ملک کو کتنا خطرہ ہے مشرف کو نہیں […]

فاٹا میں را کی براہ راست مداخلت کے ثبوت موجود ہیں، وزیر دفاع

فاٹا میں را کی براہ راست مداخلت کے ثبوت موجود ہیں، وزیر دفاع

سیالکوٹ : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی سازشوں اور ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی کا مقصد اقتصادی راہداری منصوبے کو ناکام بنانااور دہشت گردوں کیخلاف جنگ کو ناکام بنانا ہے، فاٹا میں ’’را‘‘ کی براہ راست مداخلت کے ثبوت موجود ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ مستونگ […]

فاٹا سے سینیٹ کے انتخابات، چاروں سینیٹرز کا انتخاب ہو گیا

فاٹا سے سینیٹ کے انتخابات، چاروں سینیٹرز کا انتخاب ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) فاٹا سے سینٹ کی چار نشتوں پر پولنگ صبح نو سے شام چار بجے تک جاری رہی۔ چار نشستوں پر مجموعی طور پر 36امیدوار میدان میں تھے جبکہ ووٹرز کی تعداد صرف گیارہ تھی تاہم چار ارکان نے پولنگ میں حصہ نہیں لیا جن میں شہاب الدین ،جمال الدین ،غالب خان اور […]

الیکشن کمیشن نے فاٹا میں سینیٹ انتخابات روکنے کیلئے درخواست مسترد کر دی

الیکشن کمیشن نے فاٹا میں سینیٹ انتخابات روکنے کیلئے درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے سابق سینیٹر عباس خان آفریدی کی جانب سے فاٹا سینیٹ انتخابات رکوانے کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ چیف الیکشن کمشنر نے عباس آفریدی کے وکیل کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ فاٹا میں سینیٹ انتخابات کو مذاق بنا لیا گیا ہے، کبھی […]

فاٹا اراکین کا سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی فرمان واپس لینے کا مطالبہ

فاٹا اراکین کا سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی فرمان واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) غازی گلاب جمال کی سربراہی میں فاٹا کے چھ ارکان اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماء کیپٹن صفدر اور امیر مقام سے کے پی کے ہاوٴس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں فاٹا ارکان نے صدارتی آرڈیننس پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے الیکشن کی رات […]

سینیٹ الیکشن: مقررہ وقت ختم، فاٹا اور کے پی کے میں پولنگ معطل

سینیٹ الیکشن: مقررہ وقت ختم، فاٹا اور کے پی کے میں پولنگ معطل

اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک بھر میں ایوان بالا کیلئے جاری الیکشن میں پولنگ کا مقررہ وقت ختم ہوگیا ہے۔ فاٹا اور خیبر پختونخوا میں پولنگ کا عمل معطل ہوگیا ہے۔ جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ کے پی کے اور فاٹا کی سینیٹ نشستوں پر انتخابات ملتوی کردئیے جائیں۔ صبح نو […]

سینیٹ انتخابات، فاٹا کے ایم این اے کیلئے 4 ووٹ دینے کا حق ختم

سینیٹ انتخابات، فاٹا کے ایم این اے کیلئے 4 ووٹ دینے کا حق ختم

اسلام آباد (یس ڈیسک) فاٹا میں سینیٹ انتخابات کیلئے نیا صدارتی آرڈیننس جاری کرکے قواعد میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت فاٹا کا ہر ایم این اے صرف ایک ہی ووٹ کاسٹ کر سکے گا۔ اس سے قبل 11 میں سے 6 ایم این اے مل کر 4 سینیٹرز کو منتخب کر سکتے […]

پاکستان نے فاٹا اور بلوچستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ اٹھا دیا

پاکستان نے فاٹا اور بلوچستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ اٹھا دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) اعزاز احمد چودھری کا پریس کانفرنس میں میڈیا نمائندوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارتی سیکرٹری خارجہ سبرامنیم جے شکنر سے مسئلہ کشمیر، سیاچن اور سرکریک سمیت تمام اہم امور پر بات چیت ہوئی۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات میں بلوچستان اور فاٹا میں بھارتی مداخلت، سمجھوتہ […]

فاٹا کو دہشتگردوں سے خالی کرائیں گے، جنرل راحیل شریف کا عزم

فاٹا کو دہشتگردوں سے خالی کرائیں گے، جنرل راحیل شریف کا عزم

مہمند ایجنسی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دورے کے دوران جوانوں سے خطاب بھی کیا جس میں انہوں نے دہشتگردی کے خلاف قربانیوں کو سراہا۔ جنرل راحیل شریف کو علاقے میں امن و استحکام کے حوالے سے جاری آپریشن اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ بھی دی گئی۔ آرمی چیف نے ان منصوبوں […]