counter easy hit

کراچی

فاروق ستارسمیت 4 ایم کیوایم رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم

فاروق ستارسمیت 4 ایم کیوایم رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم

کراچی: عدالت نے لاؤڈ اسپیکرایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق مقدمے میں ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار، نسرین جلیل، حیدرعباس رضوی اور فیصل سبزواری کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت  ہوئی۔ عدالت نے ایم کیو […]

فاروق ستار سمیت 4 ایم کیو ایم رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم

فاروق ستار سمیت 4 ایم کیو ایم رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم

کراچی: عدالت نے لاؤڈ اسپیکرایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق مقدمے میں ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار، نسرین جلیل، حیدر عباس رضوی اور فیصل سبزواری کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت  ہوئی۔ عدالت […]

کراچی میں جھینگا فروش مافیا کا نیا کارنامہ

کراچی میں جھینگا فروش مافیا کا نیا کارنامہ

کراچی: (اصغر علی مبارک) کراچی میں جھینگا فروش مافیا کا نیا کارنامہ 200 سے 250 روپے میں فروخت ہونے والے جھینگوں کوبنگالی عورتیں کیمیکل والے انجیکشن لگاکر موٹا کر کے کراچی کےمختلف مارکیٹس میں 500 سے 600 روپے فروخت کیا جارہا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 163

سندھ کی سیاست میں تہلکہ خیز تبدیلی

سندھ کی سیاست میں تہلکہ خیز تبدیلی

کراچی: سندھ کی سیاست میں بڑی تہلکہ خیز تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔۔پی ٹی آئی اور جی ڈی اے نے سندھ میں سیٹ ایڈجسمنٹ کرلی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن قریب آتے ہی بڑے سیاسی جوڑ توڑ جاری ہیں۔سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے عام انتخابات میں جیت کے امکانات دکھائی دے رہے […]

سندھ کی سیاست میں ہلچل، پی ٹی آئی اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس میں اتحاد

سندھ کی سیاست میں ہلچل، پی ٹی آئی اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس میں اتحاد

راچی:  سندھ کی سیاست میں تہلکہ خیز تبدیلی تحریک انصاف اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے اتحاد کی صورت میں دکھائی دے رہی ہے، جس کے تحت مخدوم خاندان پیپلزپارٹی سے اپنی رفاقت ختم کر دے گا۔ تحریک انصاف اورجی ڈی اے نے سندھ میں سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسمنٹ کر لی. شاہ محمود قریشی، مخدوم جمیل […]

جیالے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا بڑا اعلان

جیالے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا بڑا اعلان

کراچی: سابق مشیر پیٹرولیم اور جیالے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین الیکشن میں حصہ نہیں لینگے۔ انھوں نے احتساب عدالت میں بڑا اعلان کر دیا۔ ڈاکٹر عاصم کے خلاف 462 ارب کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی جو گواہ کی عدم حاضری کے باعث 9 جون تک ملتوی کر دی گئی۔ اس ملک میں الیکشن لڑنا ہی […]

ناصر کھوسہ کا نام واپس لینے سے پاکستان تحریک انصاف کو کیا نقصان ہوا؟

ناصر کھوسہ کا نام واپس لینے سے پاکستان تحریک انصاف کو کیا نقصان ہوا؟

کراچی: سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ 2013ء میں مسلم لیگ ن کے رہنما قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چوہدری نثار نے بھی نگراں وزیراعظم کیلئے جسٹس شاکر اللہ کا نام دے کر واپس لیا تھا، نگراں وزیراعلی کے معاملہ پر غلطی تسلیم کر نا مثبت بات ہے پی ٹی آئی انتخابات جیتتی ہے تو […]

سندھ اسمبلی کے وہ اراکین جنہوں نے پورے 5 سال میں ایوان میں ایک لفظ بھی نہیں بولا؟

سندھ اسمبلی کے وہ اراکین جنہوں نے پورے 5 سال میں ایوان میں ایک لفظ بھی نہیں بولا؟

کراچی: سندھ اسمبلی 2013 سے 2018 تک قانون سازی میں دیگر اسمبلیوں کے مقابلے میں پہلے نمبر پر رہی لیکن اس میں کئی اراکین اسمبلی ایسے تھے جو ایوان کا حصہ تو بنے لیکن ایک دفعہ بھی کچھ نہ بولے۔یہ وہ اراکین اسمبلی ہیں جنہوں نے پورے 5 سال تک چپ رہنے کا روزہ رکھا یہاں […]

سندھ کا نگران وزیرِاعلی کون ہو گا؟ اب تک فیصلہ فیصلہ نہ ہو سکا

سندھ کا نگران وزیرِاعلی کون ہو گا؟ اب تک فیصلہ فیصلہ نہ ہو سکا

کراچی:  وزیرِاعلی سندھ مراد علی شاہ اور اپوزیشن لیڈر نگران وزیرِاعلیٰ کے معاملے پر اب تک فیصلہ نہیں کر سکے ہیں۔ معاملہ آج رات بارہ بجے پارلیمانی کمیٹی میں چلا جائے گا۔ سندھ میں نگران وزیرِاعلی کی تعیناتی کا معاملہ معمہ بن گیا۔ وزیرِاعلی سندھ اور اپوزیشن لیڈر میں ڈیڈ لاک اب تک برقرار ہے۔ […]

کراچی میں خاتون کے قتل میں شوہر، ساس اور نند ملوث نکلے

کراچی میں خاتون کے قتل میں شوہر، ساس اور نند ملوث نکلے

کراچی: گزشتہ ہفتے بلال کالونی سے ملنے والی خاتون کی لاش کا معمہ حل ہوگیا۔ کراچی میں ایک اورحوا کی بیٹی سسرالیوں کے ظلم کی بھینٹ چڑھ گئی، 24 مئی کو نیو کراچی کے علاقے بلال کالونی سے ملنے والی خاتون نازیہ کی لاش کا معمہ حل ہوگیا۔ نازیہ کواسی کے شوہر، ساس اورنند نے مل کرقتل کیا۔ […]

فاروق ستار نے پانی کی قلت پر فسادات کا خدشہ ظاہر کردیا

فاروق ستار نے پانی کی قلت پر فسادات کا خدشہ ظاہر کردیا

کراچی: رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاورق ستار کا کہنا ہے کہ شہر میں آنے والے وقت میں پانی کی کمی کے باعث فسادات کا خدشہ ہے، مگر اس حوالے سے وفاقی و صوبائی حکومت کی کوئی دلچسپی نہیں لے رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا […]

سندھ کا نگران وزیر اعلیٰ کون؟

سندھ کا نگران وزیر اعلیٰ کون؟

کراچی: تحریک انصاف سندھ کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے عبداﷲ حسین ہارون بہترین شخصیت ہیں، تحریک انصاف نے ان کانام تجویز کردیا ہے ، اس تجویز سے اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔ پارٹی سیکریٹریٹ ‘‘انصاف ہاؤس’’ کراچی […]

انسداد دہشت گردی عدالتوں کے فنڈز میں خوردبرد، تحقیقات جاری رکھنے کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالتوں کے فنڈز میں خوردبرد، تحقیقات جاری رکھنے کا حکم

کراچی:  سندھ ہائی کورٹ نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے فنڈز میں خوردبرد کے خلاف دائر درخواست پر رجسٹرار انسداد دہشت گردی عدالت اور دیگر کے خلاف تحقیقات جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے فنڈز میں خوردبرد کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ […]

سندھ ہائی کورٹ: وزیراعلی سندھ انسپکشن ٹیم کے چیئرمین کی ضمانت میں توسیع

سندھ ہائی کورٹ: وزیراعلی سندھ انسپکشن ٹیم کے چیئرمین کی ضمانت میں توسیع

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے وزیراعلی سندھ انسپکشن ٹیم کے چیرمین عبدالسبحان میمن و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع کرتے ہوئے نیب حکام کو جواب داخل کرانے کے لئے 28 اگست تک مہلت دے دی۔ سندھ ہائی کورٹ میں وزیراعلی سندھ انسپکشن ٹیم کے چیئرمین عبدالسبحان میمن اور دیگر کے خلاف جاری نیب انکوائری کے […]

نواں آیا ایں سوہنیا ! مصطفی قریشی تحریک انصاف میں آگئے

نواں آیا ایں سوہنیا ! مصطفی قریشی تحریک انصاف میں آگئے

کراچی:  نواں آیاں ایں سوہنیا! اس ڈائیلاگ سے مشہور ہونے والے اداکار مصطفی قریشی نے پیپلزپارٹی کو خیرباد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ تحریک انصاف کراچی ریجن کے جنرل سیکرٹری خرم شیر زمان نے اداکار مصطفی قریشی سے ملاقات کی، جس میں مصطفی قریشی نے عمران خان پر بھرپور اعتماد کا […]

ملک بھر سے جرائم پیشہ عناصر کراچی آتے ہیں، آئی جی

ملک بھر سے جرائم پیشہ عناصر کراچی آتے ہیں، آئی جی

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں سیکیورٹی انفرااسٹرکچر میں سرمایہ کاری نہیں کی گئی۔آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں سیکیورٹی انفرااسٹرکچر میں سرمایہ کاری نہیں کی گئی، شہر کو بدقسمتی سے کسی نے اوون نہیں کیا، اب تک 4 آپریشن کیے گئے لیکن ہر […]

شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ شروع، شہری اذیت سے دوچار

شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ شروع، شہری اذیت سے دوچار

کراچی: کراچی میں رمضان المبارک اور شدید گرمی کے دوران کے الیکٹرک نے ایک بار پھر شہر بھر میں طویل لوڈشیڈنگ دوبارہ شروع کردی۔کے الیکٹرک نے صنعتی علاقوں سمیت لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ کردیا ہے، شہر بھر میں ایک بار پھر12 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، تفصیلات کے مطابق […]

ہزار کے نوٹ پر قومی پرچم کا رنگ تبدیل کرنے پر اسٹیٹ بینک کو نوٹس جاری

ہزار کے نوٹ پر قومی پرچم کا رنگ تبدیل کرنے پر اسٹیٹ بینک کو نوٹس جاری

کراچی: ہزار کے نوٹ پر قومی پرچم کا رنگ تبدیل کرنے پر اسٹیٹ بینک اور حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ایک ہزار کے نوٹ پر پاکستانی پرچم کا رنگ تبدیل کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔  عدالت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان، اٹارنی جنرل اور دیگر کو نوٹس جاری […]

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ بھی اقامہ ہولڈر نکلے

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ بھی اقامہ ہولڈر نکلے

کراچی:  وزیر اطلاعات سندھ اور پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ بھی اقامہ ہولڈر نکلے، انکی اہلیت کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست گزار زبیر جتوئی نے موقف اختیار کیا کہ ناصر شاہ نے 2013 کے انتخابات کے کاغذات نامزدگی میں زراعت کا پیشہ ظاہر کیا گیا جبکہ 2009 سے پیپلزپارٹی کے […]

کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا، کل سے ہیٹ ویو شہر کا رُخ کریگی

کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا، کل سے ہیٹ ویو شہر کا رُخ کریگی

کراچی:کراچی میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا، کل سے ہیٹ ویو شہر کا رُخ کرے گی، منگل سے جمعرات تک درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ذیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ مغرب کی […]

سندھ اسمبلی کی آئینی مدت آج پوری ہوجائے گی

سندھ اسمبلی کی آئینی مدت آج پوری ہوجائے گی

کراچی: سندھ اسمبلی کی آئینی مدت آج پوری ہورہی ہے جس کے بعد27رکنی صوبائی کابینہ آج رات 12 بجے تک ختم ہوجائے گی۔ سندھ اسمبلی نے اپنی آئینی مدت پوری کرنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی، موجودہ حکومت سے قبل سال 2008 سے 2013 اور 2002کے عام انتخابات کے بعد وجود میں آنے والی صوبائی اسمبلی نے بھی اپنی آئینی […]

ملک بھر میں شدید گرمی برقرار، کراچی میں کل سے دوبارہ ہیٹ ویو کا خدشہ

ملک بھر میں شدید گرمی برقرار، کراچی میں کل سے دوبارہ ہیٹ ویو کا خدشہ

کراچی: ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے جب کہ  کراچی کے شہریوں کے لیے کل سے ہیٹ ویو کی نئی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ ملک بھر میں سورج سوا نیزے پر محسوس ہورہا ہے، گزشتہ روزسب سے زیادہ درجہ حرارت سکھر میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ آج […]