By Web Editor on June 14, 2018 against, case, in, Me, murder, Naqibullah, witnesses اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: نقیب اللہ محسود قتل کیس میں گرفتار سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر راؤ انوار کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف کارروائی پیشہ ورانہ رقابت کی وجہ سے کرائی گئی جبکہ دھمکی آمیز خط سے متعلق وہ وفاق، صوبائی حکومت اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کو آگاہ کرچکے ہیں۔ کراچی […]
By Web Editor on June 13, 2018 also, and, beyond, distribution, gone, has, League, N, of, ppp, pti, regarding, the, tickets اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پیپلز پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے پی ٹی آئی اور ن لیگ سے بھی دو ہاتھ آ گے نکل پڑی۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کی تیاریاں اس وقت زور و شور سے جاری ہیں اور پارٹی رہنماؤں میں ٹکٹوں کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔تاہم اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کا […]
By Web Editor on June 13, 2018 6th, brotherhood, Emperor, Ghazal, hassan, Mehdi, of, the, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: غزل گائیکی کے بے تاج باد شاہ مہدی حسن کی آج 6 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ مہدی حسن نے 13 اکتوبر 2012 کو جہان فانی سے کوچ کیا. سنگیت کی دنیا میں کئی دہائیوں تک راج کرنے والے مہدی حسن کا تعلق موسیقی کے کلاونت گھرانے کی سولہویں نسل سے تھا۔ خان […]
By Web Editor on June 12, 2018 challenge, from, imran, karachi, Khan, nomination, papers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

چوہدری نثار علی خان کے بعد عمران خان کے کاغذات نامزدگی کو بھی چیلنج کر دیا گیا ہے،عبدالوہاب بلوچ نامی شہری نے نامزدگی کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 243 سے چیلنج کی ہے۔ در خواست گزار عبدالوہاب بلوچ نے ریٹرننگ افسر کے پاس دائر درخواست میں موقف ااختیار کیا کہ جو شخص […]
By Web Editor on June 12, 2018 A, leader, pti, revealed, surprise, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا کہ 1997 کے الیکشن میںنواز شریف نے سیتاوائٹ کا شوشہ اٹھایا تھا‘ ہمارے پاس ہر چیز کا جواب موجود ہے‘ تحریک انصاف انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔ منگل کو عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 1997 کے الیکسن میں نواز […]
By Web Editor on June 12, 2018 anything, can, cricket, happen, in, t20 اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی 20 کرکٹ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے لیکن پاکستان ٹیم سکاٹ لینڈ سے جیت کر ہی آئے گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم بہتری کی جانب گامزن ہے۔ سابق […]
By Web Editor on June 12, 2018 be, failed, former, from, government, Khursheed, not, of, people, revenge, Shah, should, taken, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے روپے کی قدر میں شدید کمی سے سابقہ حکومت کی مصنوعی معاشی ترقی کے دعووں کی قلعی کھل گئی۔سید خورشید نے کہا کہ پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا […]
By Web Editor on June 12, 2018 against, Announced, Bhutto, Bilawal, contest, former, Member, party, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پیپلز پارٹی کے سابق رکن اور کراچی سٹی الائنس کے مرکزی کنوینر حبیب جان بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مقابلے میں این اے 246 میں الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عزیر بلوچ کی طرف سے میں معافی مانگتا ہوں۔ ایم کیو ایم اور پی […]
By Web Editor on June 11, 2018 2017, annual, Auditorium, For, held, in, karachi, naval, navy, Pak, Review, safety, spokesperson, the, was, year اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

پاک بحریہ کا سالانہ سیفٹی ریویو برائے سال 2017 بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں منعقد ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ کراچی: (اصغر علی مبارک) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ترجمان پاک بحریہ پاک بحریہ کے سیفٹی ریویو کا مقصد سیفٹی اسٹینڈرڈ کو بہتر کرنے کے ساتھ ساتھ ورکنگ […]
By Web Editor on June 11, 2018 DHA, dirty, heading, leaving, ocean, on, sewage, the, Water اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: واٹر کمیشن کے سربراہ نے سیوریج کا گندا پانی سمندر میں چھوڑنے پر ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے حکام کی سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریٹمنٹ پلانٹس لگا کر اس مسئلے کو حل کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق فراہمی و نکاسیٔ آب سے متعلق کمیشن کی سماعت کے دوران انکشاف ہوا کہ کورنگی اورصنعتی […]
By Web Editor on June 11, 2018 Aamir, any, certificates, failed, issued, liaqat, without اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی ; معروف میزبان عامر لیاقت حسین کی بغیر تصدیق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کوشش ناکام ہوگئی ۔عامر لیاقت حسین نے این اے 245 سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے تھے، کاغذات پر تصدیق کنندہ افسر کی مہر نہ ہونے کی وجہ سے ریٹرننگ افسر نے کاغذات عامر لیاقت کو واپس کر دیئے اور انہیں […]
By Web Editor on June 11, 2018 against, cases, in, involved, is, leader, N, Nawaz, PML, which اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ ہمیں تو اپنے اعمال کی سزا مل رہی ہے، ن لیگ کے ساتھ جو ہو رہا ہے اس کے ذمے دار چوہدری نثار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم کی پیشی کے موقع پرصحافی نے سوال کیا کہ عمران خان ،شہباز شریف […]
By Web Editor on June 11, 2018 coal, countrys, Day, Discover, first, History, in, layer, Memorial, of, Thar, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی ، تھر: تھر کے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا خواب اب زیادہ دور نہیں، گزشتہ روز اتوار کو ملکی تاریخ کا یادگار دن رہا جب تھر کے بلاک ٹو میں 140 میٹر (460فٹ) کی کھدائی کے بعد کوئلے کی پہلی تہہ دریافت کر لی گئی۔ سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے مطابق تھر کے […]
By Web Editor on June 11, 2018 action, against, buses, rental اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: موٹروے پولیس کی جانب سے عیدالفطر پر مسافروں سے زاید کرایہ وصول کرنے والے انٹرسٹی بسوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیاہے۔موٹروے پولیس نے عیدالفطر پرمسافروں سے زاید کرایہ وصول کرنے کے خلاف انٹر سٹی بسوں کے ڈرائیوروں اور مالکان کو خبردار کردیا ہے کہ نیشنل ہائی وے و موٹر وے پولیسں اور سندھ حکومت […]
By Web Editor on June 11, 2018 Shahbaz, sharifs, U turn اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کراچی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ذرائع نے نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ شہباز شریف نے این اے 248، 249 اور 250 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم اب اسے واپس لے لیا گیا […]
By Web Editor on June 11, 2018 as, billions, Caretaker, comes, government, Loss, of, rupees, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: رواں کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت کو پر لگ گئے، ایک ڈالر 121 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پیر کے روز کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں یک دم اضافہ ہوگیا۔ کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 5 روپے […]
By Web Editor on June 10, 2018 2018, constituencies, contrary, each, election, in, key, Major, other, politicians, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی / لاہور : ملک میں سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا، بڑے بڑے سورما میدان مارنے کیلئے تیار بیٹھے ہیں، منجھے ہوئے کھلاڑی آمنے سامنے آگئے۔ طبل جنگ بج گیا، ملک میں الیکشن کا مہا مقابلہ ہونے جارہا ہے، بڑے بڑے سورما ایک دوسرے کیخلاف میدان مارنے کیلئے تیار کھڑے ہیں۔ لاہور میں عمران خان […]
By Web Editor on June 10, 2018 40, again, degrees, go, in, karachi, likely, Para, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج پارہ ایک بار پھر 40ڈگری کو چھو سکتا ہے۔موسمیات نے آج (اتوار)کو گرم دن کی پیش گوئی کی ہے جس کے تحت گرمی کاپارہ 40ڈگری کو چھوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کو شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36ڈگری رہا تاہم ہوا میں نمی کاتناسب غیر معمولی […]
By Web Editor on June 10, 2018 crores, decided, distribute, heritage, in, inheritance, of, police, Rs, rupees, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ پولیس عید کے موقع پر بھی شہدا کے اہل خانہ کو نہیں بھولی، ڈیڑھ ہزار سے زائد شہدا کے اہل خانہ کے درمیان قیمتی کپڑے اور 5 ہزار روپے تقسیم کیے جائیں گے۔ سندھ پولیس کے شہدا کے اہل خانہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی عید کے تحائف تقسیم کیے جائیں گے […]
By Web Editor on June 8, 2018 and, chief, clear, elections, goal, I, make, Minister, our, Sindh, the, to, transparent اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد صاف اور شفاف الیکشن کروانا ہے کرپشن کے معاملات نیب دیکهے گا ہمارا یہ کام نہیں ہے ۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہماری کابینہ نے آج حلف لیا ہے، ہمارا مقصد صاف اور […]
By Web Editor on June 8, 2018 Anwar, asked, court, high, in, it, keep, prison, rao, Sindh, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو جیل کے بجائے سب جیل قرار دیئے گئے گھر میں رکھنے پر متعلقہ حکام سے جواب طلب کرلیا۔سندھ ہائی کورٹ میں جعلی پولیس مقابلے میں جاں بحق نوجوان نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان کی جانب سے راؤ انوار کو جیل کے بجائے […]
By Web Editor on June 8, 2018 ban, demonstrations, expands, in, Karachi's, on, protest, red, the, zone اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: حکومت سندھ نے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں توسیع کردی۔حکومت سندھ نے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں توسیع اور حب کینال میں نہانے پربھی 6ماہ کیلئے پابندی لگادی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144کے تحت احتجاجی مظاہروں پر پابندی مزید 180 […]