counter easy hit

نواں آیا ایں سوہنیا ! مصطفی قریشی تحریک انصاف میں آگئے

کراچی:  نواں آیاں ایں سوہنیا! اس ڈائیلاگ سے مشہور ہونے والے اداکار مصطفی قریشی نے پیپلزپارٹی کو خیرباد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار Now you have slept! Mustafa Qureshi came to Tehreek-e-Insaf (PTI)کر لی۔

تحریک انصاف کراچی ریجن کے جنرل سیکرٹری خرم شیر زمان نے اداکار مصطفی قریشی سے ملاقات کی، جس میں مصطفی قریشی نے عمران خان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا، جب کہ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا بھی اعلان کیا۔