counter easy hit

withdraw

بل کلنٹن کے اشارے پر اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے پاک فوج کو پسپا ہونے کا حکم دے دیا مگر کیپٹن قاضی جواد نے کیسے وطن کی مٹی کا قرض چکایا اور پاک فوج کی شان پر اپنی زندگی نچھاور کی ؟ آپ بھی جانیے

بل کلنٹن کے اشارے پر اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے پاک فوج کو پسپا ہونے کا حکم دے دیا مگر کیپٹن قاضی جواد نے کیسے وطن کی مٹی کا قرض چکایا اور پاک فوج کی شان پر اپنی زندگی نچھاور کی ؟ آپ بھی جانیے

لاہور (انتخاب : شیر سلطان ملک ) کارگل کے بٹالک سیکٹر کی ارشد پوسٹ پر بھارتی فوج کا قبضہ ہوچکا تھا ۔ لیفٹیننٹ فیصل گھمن اپنے ساتھیوں سمیت جام شہادت نوش کرچکے تھے ۔(جن کا تذکرہ پچھلے کالم میں ہوچکا ہے) ۔چونکہ کچھ ہی فاصلے پر اللہ اکبر پوسٹ پر کیپٹن جواد اکرام اپنے ساتھیوں […]

نواز شریف کی بیرک سے ACاُتارنے کا حکم دے دیا

نواز شریف کی بیرک سے ACاُتارنے کا حکم دے دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے آئی جی جیل خانہ جات کو سابق وزیراعظم نواز شریف کے کمرے سے اے سی ہٹانے کی ہدایت کر دی۔اس حوالے سے پنجاب ہوم ڈپارٹمنٹ نے آئی جی جیل خانہ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق کوئی بھی […]

بغیر اجازت بیوی اپنے شوہر کے بٹوے سے پیسے نکال سکتی ہے ؟اس بارے میں اسلام کیا کہتا ہے ؟

بغیر اجازت بیوی اپنے شوہر کے بٹوے سے پیسے نکال سکتی ہے ؟اس بارے میں اسلام کیا کہتا ہے ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دکھ سکھ میںساتھ دینے والا ایک رشتہ میاں بیوی کا بھی ہوتا ہے اور انکا سب سے زیادہ حق بھی ایک دوسرے پر ہوتا ہے لیکن ایک ایک مسئلہ جو ہمارے ہاں اکثر درپیش رہتا ہے کہ بیوی اپنے شوہر کے بٹوے یا جیب سے از خود پیسے نکال لیتی ہے اور یہ […]

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ویرات کوہلی سے کپتانی واپس لینے کا فیصلہ۔۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ویرات کوہلی سے کپتانی واپس لینے کا فیصلہ۔۔

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کا ویرات کوہلی سے کپتانی واپس لینے کا فیصلہ، بھارتی ٹیم کے موجودہ کپتان سے ٹیسٹ یا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی ٹیم کی کپتانی واپس لی جا سکتی ہے، نئے کپتان روہت شرما ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ […]

حتمی فیصلہ :امریکہ افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے کیلئے تیار ،

حتمی فیصلہ :امریکہ افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے کیلئے تیار ،

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن اور خطے میں استحکام کے حوالے سے پاکستان کا نہایت اہم کردار ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ اس ضمن میں پیشرفت ہوئی بھی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کی جانب سے مزید عملی اقدامات […]

امریکی کانگریس میں پاکستان کو اہم نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے نکالنے کا بل پیش کر دیا گیا

امریکی کانگریس میں پاکستان کو اہم نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے نکالنے کا بل پیش کر دیا گیا

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی حکومت کی جانب سے افغان جنگ کے پرامن اختتام کے لیے اسلام آباد کے ساتھ روابط کے فروغ کے باوجود امریکی کانگریس میں پاکستان کو امریکا کے اہم غیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے خارج کرنے کے لیے بل پیش کردیا گیا۔مذکورہ بل حکومت کی طرح ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے […]

اگر آصف زرداری کے خلاف کوئی ثبوت ہوتے تو حکومت الیکشن کمیشن سے اپنی پیٹشن واپس نہ لیتی:

اگر آصف زرداری کے خلاف کوئی ثبوت ہوتے تو حکومت الیکشن کمیشن سے اپنی پیٹشن واپس نہ لیتی:

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر سحرکامران نے کہا کہ فواد چوہدری جتنا بھی شور مچالیں، حکومت کی نااہلی نہیں چھپ سکتی، اگر آصف زرداری کے خلاف کوئی ثبوت ہوتے تو حکومت الیکشن کمیشن سے اپنی پیٹشن واپس نہ لیتی، تلخ ماحول پیدا کرنا حکومت کی افسوسناک پالیسی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی […]

معمر خاتون کا نواز شریف سے اپنی رقم کی واپسی کا مطالبہ

معمر خاتون کا نواز شریف سے اپنی رقم کی واپسی کا مطالبہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) معمر خاتون نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے پارٹی ٹکٹ کیلئے لئے دیے گئے پیسے واپس کرنے کی درخوست کر دی۔سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر معمر خاتون تحصیل ممبر راولپنڈی میونسپل کارپوریشن آپا زبیدہ نے سابق وزیر اعظم سے درخواست کی کہ ایم […]

عمران خان کے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سے فنڈز واپس لے کر بلدیاتی نمائندوں کے حوالے کرنے کے پلان کے پس پردہ کیا مقصد کارفرما ہے ؟ جانیے

عمران خان کے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سے فنڈز واپس لے کر بلدیاتی نمائندوں کے حوالے کرنے کے پلان کے پس پردہ کیا مقصد کارفرما ہے ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) عمران خان صاحب نے الیکشن سے قبل جو وعدے کیے تھے، ان میں سے ایک لوکل گورنمنٹ سسٹم کو فعال بنانا تھا۔ اختیارات اور تعمیراتی فنڈز کو نچلی سطح پر منتقل کرنا۔ عمران خان کے خیال میں ممبران اسمبلی کا کام قانون سازی ہے۔ گلیاں پکی کرانا اورنالیاں بنانا بلدیات کی ذمہ […]

آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس تحقیقات کیس کی 12 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ مقدمے میں ملوث […]

نیب کیس خواجہ حارث ہی لڑیں گے، وکالت نامہ واپس لینے کی درخواست خارج

نیب کیس خواجہ حارث ہی لڑیں گے، وکالت نامہ واپس لینے کی درخواست خارج

اسلام آباد:احتساب عدالت نے نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی وکالت نامہ واپس لینے کی درخواست خارج کر دی، خواجہ حارث نے دائر نئی درخواست میں تحفظات عدالت کے سامنے رکھ دئیے۔ عدالت نے نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے 4 دن کا استثنیٰ دے دیا۔ خواجہ حارث نے درخواست عدالت میں پڑھ […]

سپریم کورٹ کا سابق صوبائی اور وفاقی وزرا کورات تک سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا سابق صوبائی اور وفاقی وزرا کورات تک سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق،صوبائی اور وفاقی وزرا کو رات تک سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا حکم دے دیا اور چیف جسٹس نے وارننگ دی گاڑیاں واپس نہ ہوئیں ایک لاکھ روپے جرمانہ یومیہ ادا کرنا ہوگا، ایک ہفتے کے بعدجرمانہ دو لاکھ روزانہ ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس […]

ناصر کھوسہ کا نام واپس لینے سے پاکستان تحریک انصاف کو کیا نقصان ہوا؟

ناصر کھوسہ کا نام واپس لینے سے پاکستان تحریک انصاف کو کیا نقصان ہوا؟

کراچی: سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ 2013ء میں مسلم لیگ ن کے رہنما قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چوہدری نثار نے بھی نگراں وزیراعظم کیلئے جسٹس شاکر اللہ کا نام دے کر واپس لیا تھا، نگراں وزیراعلی کے معاملہ پر غلطی تسلیم کر نا مثبت بات ہے پی ٹی آئی انتخابات جیتتی ہے تو […]

‏سپریم کورٹ کا بغیر استحقاق رکھی گئی گاڑیاں رات 12 بجے تک وزرا اور محکموں سے واپس لینے کا حکم

‏سپریم کورٹ کا بغیر استحقاق رکھی گئی گاڑیاں رات 12 بجے تک وزرا اور محکموں سے واپس لینے کا حکم

‏سپریم کورٹ کا بغیر استحقاق رکھی گئی گاڑیاں رات 12 بجے تک وزرا اور محکموں سے واپس لینے کا حکم ‏لاہور: (اصغر علی مبارک) مجموعی طور پر 105 گاڑیاں وفاقی حکومت اور کابینہ کے زیراستعمال ہیں، رپورٹ ‏کوئی بھی افسر یا وزیر 1800 سی سی سے اوپر گاڑی رکھنے کا اختیار نہیں رکھتا، ایڈیشنل اٹارنی […]

چیف جسٹس کا خیبرپختونخوا میں غیر متعلقہ افراد سے پولیس سیکیورٹی واپس لینے کا حکم

چیف جسٹس کا خیبرپختونخوا میں غیر متعلقہ افراد سے پولیس سیکیورٹی واپس لینے کا حکم

لاہور/ کوئٹہ / پشاور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے آئی جی خیبر پختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے سیکیورٹیواپس لینے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے آئی جی خیبر پختونخوا سے مکالمے کے دوران کہا کہ ہم نے آپ کی […]

ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ سے جواب طلب

ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ سے جواب طلب

سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ سے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت […]

سوئیڈن جولین اسانج کے خلاف جاری کیس کی تحقیقات سے دستبردار

سوئیڈن جولین اسانج کے خلاف جاری کیس کی تحقیقات سے دستبردار

 لندن: سویڈش پراسیکیوٹرز نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کیخلاف جاری ریپ کیس کی تحقیقات سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا جبکہ جولین اسانج کے وکلا کا ماننا ہے کہ اس سے جولین کی اخلاقی فتح ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جولین اسانج 2012ء سے لندن میں ایکواڈورکے سفارتخانے میں پناہ […]

پرال سے نکالے گئے سیکڑوں ملازمین واپس لینے کا فیصلہ

پرال سے نکالے گئے سیکڑوں ملازمین واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کے نکالے جانے والے سیکڑوں ملازمین کو واپس لینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس سے سیکڑوں خاندانوں کے گھروں کے ٹھنڈے چولھے گرم ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے جبکہ تجربہ کار اہلکاروں کی بحالی سے پرال کے الیکٹرونک سسٹم […]

یونس خان کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کا اشارہ

یونس خان کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کا اشارہ

مرد بحران ایک بار پھر ٹیم کو بحران سے نکالنے کے لئے تیار ہیں،دو ہفتے پہلے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے یونس خان نے واپسی کا اشارہ دے دیا۔ سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ اگرپاکستان کومیری ضرورت ہوئی توریٹائرمنٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کر سکتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ […]

سپریم کورٹ کا پنجاب کے 120 پولیس افسران کی ترقیاں واپس لینے کا حکم

سپریم کورٹ کا پنجاب کے 120 پولیس افسران کی ترقیاں واپس لینے کا حکم

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آؤٹ آف ٹرن ترقیاں پانے والے 120 پولیس افسران کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پنجاب میں آؤٹ آف ٹرن پرموشن پر کیس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی پنجاب نے پنجاب کے 36 اضلاع میں آؤٹ آف پرموشن حاصل کرنے والے پولیس افسران اور اہلکاروں […]

ایلسٹر کُک انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت سے دستبردار

ایلسٹر کُک انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت سے دستبردار

ایلسٹر کک نے اگست2012 میں ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سنبھالی تھی، اُنہوں نے59 میچوں میں انگلش ٹیم کی قیادت کی, جو انگلینڈ کے کسی بھی کپتان سے زیادہ ہیں۔ اُنہیں24 میں کامیابی ملی، وہ انگلینڈ کے کامیاب کپتانوں کی فہرست میں مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر ہیں۔ کک نے انگلینڈ کی جانب سے سب […]

مشیر قانون سندھ مرتضیٰ وہاب سے قلمدان واپس لینے کی مہلت ختم

مشیر قانون سندھ مرتضیٰ وہاب سے قلمدان واپس لینے کی مہلت ختم

سندھ حکومت کو مشیر قانون مرتضیٰ وہاب سے قلمدان واپس لینے کےلیے مہلت ختم ہوگئی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے قلمدان کی واپسی کا نوٹی فکیشن آج ہی جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔ جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس دئیے کہ عدالتی حکم کے بعد چیف سیکریٹری کو […]

ابراہم ڈیویلیئرز انگلینڈ کیخلاف سیریز سے بھی دستبردار

ابراہم ڈیویلیئرز انگلینڈ کیخلاف سیریز سے بھی دستبردار

جنوبی افریقا کے اسٹار بیٹسمین ابراہم ڈیویلیئرز اور بورڈ حکام میں سب کچھ ٹھیک نہیں۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کے بعد اب جولائی اگست میں دورئہ انگلینڈ اور سال کے آخر میں بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز سے بھی معذرت کرلی ہے۔ شاید وہ 2017کے پورے سال ہی شاید دستیاب نہ ہوں ۔ آئندہ […]

ٹرمپ افغانستان سے امریکی فوج واپس بلائیں، گلبدین حکمت یار

ٹرمپ افغانستان سے امریکی فوج واپس بلائیں، گلبدین حکمت یار

حزب اسلامی کے رہنما گلبدین حکمت یار نےامریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے افغانستان سے امریکی فوج واپس بلانے اور افغان عوام کو اندرونی مسائل خود حل کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی کامیابی کے بعد حکمت یار کی طرف سے جاری ایک خط میں انہوںنے کہا […]