counter easy hit

کراچی

ریحام خان کی حمزہ عباسی کے بعد سلمان احمد سے بھی لفظی جنگ

ریحام خان کی حمزہ عباسی کے بعد سلمان احمد سے بھی لفظی جنگ

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے پی ٹی آئی رہنما اورگلوکار سلمان احمد پر ٹوئٹر پر لفظی گولہ باری کرتے ہوئے انہیں اسپیئرپارٹ قراردے دیا۔ریحام خان کی متنازع کتاب نےاشاعت سےقبل ہی  تہلکہ مچا رکھا ہے۔ ریحام خان اور گلوکار سلمان احمد کے درمیان ٹوئٹر پر سخت جملوں […]

عوامی تحریک کے سربراہ رسول بخش پلیجو کی آبائی علاقے میں تدفین

عوامی تحریک کے سربراہ رسول بخش پلیجو کی آبائی علاقے میں تدفین

کراچی: ایک عہد سازشخصیت، قوم پرست رہنما اور عوامی تحریک کے بانی رسول بخش پلیجو کو جنگ شاہی پلیجو ہاؤس میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔عوامی تحریک کے بانی رسول بخش پلیجو کی نماز جنازہ جنگ شاہی میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات، […]

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 14 جون کو ہوگا

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 14 جون کو ہوگا

کراچی:  عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات 14 جون کو کراچی میں طلب کر لیا گیا ہے۔اجلاسکی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے شوال 1439ھ کے چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان […]

کراچی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی، اسلحہ کی کھیپ پکڑ لی

کراچی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی، اسلحہ کی کھیپ پکڑ لی

کراچی:  کراچی میں پولیس اور رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی کھیپ پکڑ لی، خیابان تنظیم میں چیکنگ کے دوران کار میں رکھے سوٹ کیس سے جدید اسلحہ برآمد ہوا۔ڈیفنس کے علاقے خیابان تنظیم میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروئی کرتے ہوئے جدید اسلحہ کی کھیپ پکڑ لی۔ سرکاری نمبر پلیٹ لگی سیاہ کار […]

بلاول بھٹو زرداری کے این اے 246 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع

بلاول بھٹو زرداری کے این اے 246 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے قومی اسمبلی کی نشست 264 کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرادیے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کراچی سٹی کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے حلقہ این اے 246 کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ کاغذاتِ نامزدگی […]

پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع

پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع

کراچی: پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ریٹرننگ افسر نے کاغذات کی جانچ پڑتال کے لئے عمران خان کو12جون کو طلب کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات دور کرنے کے بعددوبارہ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے گئے۔عمران خان نے کاغذات این اے243 اور پی […]

کراچی پولیس کا شرمناک کارنامہ

کراچی پولیس کا شرمناک کارنامہ

کراچی: کراچی میں انتہائی افسوسناک واقعے میں 16 سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد مبینہ گینگ ریپ کا نشانہ بنایا گیا۔ مقدمہ درج ہوا تو پولیس نے لڑکی کو بازیاب تو کرا لیا لیکن کچھ افسران اور اہلکاروں نے بھی اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ عدالت نے مجرموں کی گرفتاری اور مقدمہ دوسرے تھانے میں […]

پی ٹی آئی میں شمولیت

پی ٹی آئی میں شمولیت

کراچی: حال میں کراچی سے تعلق رکھنے والے رشید گوڈیل نے تحریک انصاف میں شمولیت کی وجہ بتا دی۔ رشید گوڈیل نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں کراچی کا رہنے والا ہوں اور کراچی پاکستان کا کاروباری گڑھ ہے۔اگر کراچی خوش رہتا ہے تو پورا پاکستان خوش رہتا ہے۔ اور اگر کراچی ترقی […]

ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

کراچی: رمضان المبارک کے آغاز پر ہیٹ ویو نے شہر قائد کے لوگوں کی جان ہلکان کر رکھی تھی لیکن اس کے بعد ملک کے دیگر حصوں کی نسبت موسم بہت خوشگوار ہے اور اب محمکہ موسمیات نے جمعے کو بوندا باندی کی پیش گوئی بھی کردی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق رمضان المبارک […]

ایم کیو ایم رہنما حیدرعباس رضوی واپس کینیڈا روانہ ہوگئے

ایم کیو ایم رہنما حیدرعباس رضوی واپس کینیڈا روانہ ہوگئے

کراچی : متحدہ قومی موؤمنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی آج صبح اچانک کینیڈا واپس چلے گئے، ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ حیدر عباس کراچی اپنے اہل خانہ اور پارٹی قیادت سے ملنے آئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موؤمنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی گذشتہ روز اچانک کراچی پہنچے تھے اور […]

پی پی کا 5 سالہ دوراقتدار؛ کراچی میں دہشت گردوں نے جہاں چاہا ٹارگٹ کو نشانہ بنایا

پی پی کا 5 سالہ دوراقتدار؛ کراچی میں دہشت گردوں نے جہاں چاہا ٹارگٹ کو نشانہ بنایا

کراچی: پیپلزپارٹی کے 5 سالہ دور اقتدار میں امن وامان کی صورتحال گزشتہ ادوار کے مقابلے میں کچھ بہتر تو رہی لیکن اس کے باوجود امن وامان کے ایسے کئی واقعات ہوئے جو دلوں پر دکھ کے گہرے سائے اور انمٹ نقوش چھوڑگئے ، دہشت گرد تنظیم انصار الشریعہ کا قیام اور اس کا خاتمہ اسی دورحکومت […]

اجتماعی زیادتی میں ملوث پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا حکم

اجتماعی زیادتی میں ملوث پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا حکم

کراچی: ایڈیشنل سیشن جج ملیر نے لڑکی سے زیادتی میں ملوث تھانہ ملیر سٹی کے پولیس افسران واہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ کراچی کی ملیر کورٹ میں مبینہ طور پر اجتماعی کی شکار 16 سالہ لڑکی کو پولیس کی جانب سے بھی مبینہ طور پر جنسی ہراساں کرنے کی کیس کی سماعت ہوئی۔ متاثرہ […]

دماغ کھانے والے جرثومے نے طالبہ کی جان لے لی

دماغ کھانے والے جرثومے نے طالبہ کی جان لے لی

کراچی: دماغ چٹ کرنے والا جرثومہ نگلیریا نے 16سالہ طالبہ کی جان لے لی۔ نارتھ ناظم آباد کی رہائشی کو تیز بخارکی حالت میں گزشتہ روزآغا خان اسپتال لایاگیاتھا جہاں طبی ٹیسٹوں میں نگلیریاکی تصدیق کی گئی اور طالبہ اتوارکوانتقال کرگئی جس کی تصدیق پیرکومحکمہ صحت کی انسداد نگلیریاکمیٹی کے فوکل پرسن ڈاکٹر ظفر مہدی نے […]

واٹر کمیشن؛ کنٹونمنٹ بورڈز کو پانی کے میٹر لگانے کا حکم

واٹر کمیشن؛ کنٹونمنٹ بورڈز کو پانی کے میٹر لگانے کا حکم

کراچی: واٹر کمیشن نے ناظم آباد سے کٹی پہاڑی تک پانی کی لائن بچھانے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔واٹر کمیشن کے فوکل پرسن آصف علی حیدر شاہ پانی کی لائن کے خلاف شکایت پر انکوائری کریں گے، کنٹونمنٹ بورڈز کو پانی کے میٹر لگانے اور پانی کی تقسیم کی سی سی ٹی وی کیمروں سے […]

ملک بھرمیں آج سے معتکفین اللہ کی رضا حاصل کرنے کیلئے اعتکاف میں بیٹھیں گے

ملک بھرمیں آج سے معتکفین اللہ کی رضا حاصل کرنے کیلئے اعتکاف میں بیٹھیں گے

کراچی : آج ملک بھر کی مساجد میں لوگ اعتکاف میں بیٹھیں گے، مساجد میں معتکفین کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، یہ عبادت جہاں روح کی پاکیزگی کا باعث ہیں وہیں خوش نصیبوں کو لیلتہ القدر بھی مل جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالم اسلام کیساتھ پاکستان بھر کی مساجد میں آج بعد نماز […]

منی پاکستان کا نام دے کر کراچی کے ساتھ بدترین سلوک کیا جارہا ہے، سندھ ہائی کورٹ

منی پاکستان کا نام دے کر کراچی کے ساتھ بدترین سلوک کیا جارہا ہے، سندھ ہائی کورٹ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ منی پاکستان کا نام دے کر کراچی کے ساتھ بدترین سلوک کیا جارہا ہے اور لوگ ایک دوسرے کے گلے کاٹنے کو تیار ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل سنگل بینچ نے سندھ کو سات ریاستوں میں تقسیم کرنے کی […]

نوسرباز ریلوے ٹکٹوں کی آڑمیں شہریوں کو لوٹنے لگے

نوسرباز ریلوے ٹکٹوں کی آڑمیں شہریوں کو لوٹنے لگے

کراچی: عیدالفطرکے موقع پر ٹرینوں کے ذریعے کراچی سے اندرون ملک جانے والے شہریوں کو ٹرین کی ٹکٹیں بلیک میں فروخت کرنے اور ماموں بنانے کے لیے فراڈیے سرگرم ہوگئے۔ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے شہری عیدالفطر کے لیے ٹرین کی بکنگ کرانے سٹی اسٹیشن پہنچا جہاں اسے بکنگ آفس سے سیٹ نہ ہونے کا جواب ملنے […]

خاتون کے قتل کے الزام میں شوہر اور جیٹھ گرفتار

خاتون کے قتل کے الزام میں شوہر اور جیٹھ گرفتار

کراچی: پولیس نے خاتون کے قتل کے مقدمے میں شوہر اور جیٹھ کو گرفتار کر کے دیگر سسرالیوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔سرسید ٹاؤن سیکٹر الیون اے بنگلہ نمبر A-825 میں رہائش پذیر 25 سالہ صبا زوجہ اکرم شاکر نے ہفتے کو چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی تھی تاہم متوفیہ کے والد نے اس […]

کراچی سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کا اہم کمانڈر گرفتار

کراچی سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کا اہم کمانڈر گرفتار

کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ریلوے کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کے کمانڈر رحمت علی شاہ کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی انویسٹی گیشن پولیس نے سٹی ریلوے کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کے اہم کمانڈر رحمت علی شاہ کو گرفتار کرلیا، سی ٹی ڈی […]

بلاول بھٹوکا عیدالفطر کے بعد خیبرپختونخواہ کا رخ کرنیکا اعلان

بلاول بھٹوکا عیدالفطر کے بعد خیبرپختونخواہ کا رخ کرنیکا اعلان

کراچی:  پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عیدالفطر کے بعد خیبرپختونخواہ کا رخ کرنے کا اعلان کر دیا، پیپلزپارٹی کے چیئرمین رمضان کے بعد خیبرپختوانخواہ میں انتخابی جلسے کریں گے۔پیپلزپارٹی خیبر پختونخواہ کی قیادت نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور انہیں انتخابی جلسوں کا شیڈول پیش کیا۔ بلاول بھٹو خیبرپختونخواہ میں انتخابی […]

یوم علی کے موقع پر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم علی کے موقع پر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے یوم علی کے موقع پر 6 جون کو کراچی اور حیدر آباد میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی اور ڈی آئی جی حیدرآباد نے دونوں شہروں میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موٹرسائیل کی ڈبل سواری پر […]

عمران خان کا کراچی کے این اے 243 سے الیکشن لڑنے پر غور

عمران خان کا کراچی کے این اے 243 سے الیکشن لڑنے پر غور

کراچی: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کراچی کے حلقہ این اے 243 ضلع شرقی یا این اے 256 ضلع وسطی سے انتخابات میں حصہ لینے پر غور کر رہے ہیں اورحتمی اعلان آئندہ 48 گھنٹوں میں متوقع ہے۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق یہ طے کر لیا گیا ہے کہ عمران خان ضلع وسطی اور […]