counter easy hit

Now

سعودی عرب میں خواتین کو مسلح افواج میں بھرتی کی اجازت مل گئی

سعودی عرب میں خواتین کو مسلح افواج میں بھرتی کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی حکومت نے خواتین کو کھیلوں، بیرون ملک سفر اور ڈرائیونگ سمیت مختلف شعبوں میں کردارادا کرنے کی اجازت دینے کے بعد فوج میں بھی خواتین کی شمولیت کی اجازت دیدی ہے۔ عرب خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت دفاع کے حکم نامے میں کہا گیا کہ حکومت نے […]

پی ڈی ایم میں اختلاف منظر عام پر آچکا، م اور ش کے بعد مولانا اور بلاول کا اختلاف واضح ہے، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم میں اختلاف منظر عام پر آچکا، م اور ش کے بعد مولانا اور بلاول کا اختلاف واضح ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)عوام الناس نے پی ۔ ڈی۔ ایم کی احتجاجی سیاست پر توجہ نہیں دی، انکی صفوں میں اختلاف منظر عام پر آچکا ہے۔ مریم نواز اور شہباز شریف کی سوچ کا اختلاف واضح ہے ۔مولانا فضل الرحمن لانگ مارچ پر تلے ہوئے جبکہ بلاول بھٹو زرداری اسمبلیوں کا رخ کرنے کی بات […]

امریکہ کے 46ویں صدر کی حلف برداری تقریب ملتوی ہونیکا خدشہ، افغانستان اور عراق میں تعینات امریکی فوجیوں سے پانچ گنا زیادہ فوج دارالحکومت میں تعینات

امریکہ کے 46ویں صدر کی حلف برداری تقریب ملتوی ہونیکا خدشہ، افغانستان اور عراق میں تعینات امریکی فوجیوں سے پانچ گنا زیادہ فوج دارالحکومت میں تعینات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں 46ویں منتخب صدر جوبائیڈن کی حلف برداری تقریب میں ایک روز سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ تقریب کے کسی ناخوشگوار واقعے کا شکار ہونے کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔۔20 جنوری کو منتخب صدر جو بائیڈن موجودہ صدر […]

یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان تعلقات گہرا کرنے کا بہترین وقت ہے، پاکستانی وزیرخارجہ کی اسلاموفوبک حرکتوں پر تشویش سے آگاہ ہیں، یورپی یونین

یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان تعلقات گہرا کرنے کا بہترین وقت ہے، پاکستانی وزیرخارجہ کی اسلاموفوبک حرکتوں پر تشویش سے آگاہ ہیں، یورپی یونین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان کے ساتھ تعلقات کو گہرا کرنے کے لئے یہ وقت پہلے سے زیادہ اہم ہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے یورپ میں ہونے والی “اسلامو فوبیک حرکتوں” پر تشویش کا اظہار کیا جس نے پوری دنیا اور خاص طور پر پاکستان میں مسلمانوں کو شدید تکلیف پہنچائی ہے۔ یورپی یونین کے امور […]

امریکا میں اب مسلمانوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، جمائما

امریکا میں اب مسلمانوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، جمائما

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جو بائیڈن کی واضح فتح کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے نو منتخب غیرملکی نشریاتی ادارے سی این این پر تجزیے کے دوران جذباتی ہو نے والے سیاہ فام میزبان کو حوصلہ دیتے ہوئے اہم پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی را بطے کی ویب […]

حکومت کے مسئلہ کشمیر کو عالمی فورم پر بھرپور انداز میں اٹھانے سے عالمی سطح پر درپیش مشکلات آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہو جائیں گی۔ معید یوسف

حکومت کے مسئلہ کشمیر کو عالمی فورم پر بھرپور انداز میں اٹھانے سے عالمی سطح پر درپیش مشکلات آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہو جائیں گی۔ معید یوسف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت کے مسئلہ کشمیر کو عالمی فورم پر بھرپور انداز میں اٹھانے سے عالمی سطح پر درپیش مشکلات آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہو جائیں گی۔ یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر […]

اوورسیزہائوسنگ سکیم، میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کو عید کے بعد سے قبضہ دینا شروع، وزارت اوورسیزاب منافع بنائیگی، زلفی بخاری

اوورسیزہائوسنگ سکیم، میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کو عید کے بعد سے قبضہ دینا شروع، وزارت اوورسیزاب منافع بنائیگی، زلفی بخاری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزارت اوورسیزپاکستانیز(او پی ایف) ایک خسارے کا شکار ادارہ تھا جسے صرف 8 ماہ کے عرصے میں منافع بخش بنادیا گیا ہے۔اوور سیز پاکستانی فاؤنڈیشن (او پی ایف) سوسائٹی کے فیز 5 میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو عید کے فوراً بعد زمین کا قبضہ دے دیا جائے گا۔ وزیراعظم کے معاون […]

پاکستان کو تنہا کرنے کے خواب دیکھنے والا خود تنہائی کا شکار ہوچکا ہے، وزیرخارجہ

پاکستان کو تنہا کرنے کے خواب دیکھنے والا خود تنہائی کا شکار ہوچکا ہے، وزیرخارجہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سی پیک میں ایران کی شمولیت اور افغانستان میں قیام امن کو خطے کیلئے فائدہ مند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیشرفت بھارت کیلئے ایک جھٹکا ہے ۔ پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی سرتوڑ کوشش کرنے والا بھارت خود تنہا ہوچکا ہے۔ […]

خاکی لباس والے عمران خان کے متبادل کےحوالے سے کیا فیصلہ کر چکے ہیں ؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز خبر دے دی

خاکی لباس والے عمران خان کے متبادل کےحوالے سے کیا فیصلہ کر چکے ہیں ؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز خبر دے دی

لاہور (ویب ڈیسک) مائنس ون، مائنس ٹو اور مائنس تھری جیسی آوازوں نے بےکلی پیدا کر رکھی تھی، بستر پر لیٹے ہوئے پہلو بدل رہا تھا، پراگندہ خیالی نے گھیر رکھا تھا، اسی صورتحال میں پتا نہیں کب نیند آ گئی۔صبح اُٹھا تو رات دیکھا جانے والا خواب پوری طرح یاد تھا۔ خواب میں دیکھتا […]

چین۔افغانستان۔پاکستان سہ فریقی نائب وزراءخارجہ کے سٹرٹیجک مذاکرات کے تیسرا مرحلہ کا ویڈیو لنک کے ذریعے انعقاد

چین۔افغانستان۔پاکستان سہ فریقی نائب وزراءخارجہ کے سٹرٹیجک مذاکرات کے تیسرا مرحلہ کا ویڈیو لنک کے ذریعے انعقاد

اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغان امن کے بارے میں پاکستان ، چین اورافغانستان کے سہ فریقی سٹریٹجک مذاکرات کے تیسرے مرحلے میں تینوں ممالک کے نائب وزرائے خارجہ نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے منظم، ذمہ دارانہ اور مشروط انخلاءپر زور دیا ہے۔ مذاکرات میں مل کرانسداد دہشت گردی اور سیکیورٹی تعاون کو مستحکم […]

رواں سیزن کیلیے پاکستان سے جاپان کو آم کی برآمد کاآغاز

رواں سیزن کیلیے پاکستان سے جاپان کو آم کی برآمد کاآغاز

اسلام آباد(یس اردو نیوز)کورونا ائرس کی صورتحال میں جاپان حکومت کی طرف سے پاکستانی آم کی درآمد جاری رکھنے کیلیے نئے اقدامات متعارف کروا ۓ گئے ہیں. جس سے رواں سیزن کیلیے پاکستان سے جاپان کو آم کی برآمد کاآغاز ہوگیا ہے۔ پچھلے سال جاپان کو پاکستانی آم کی برآمدات 120 ٹن کی ریکارڈ بلبدی […]

زلمے خلیل زاد کے ایجنڈے میں اچانک تبدیلی،امریکہ نے سی پیک کے متبادل پرکام شروع کردیا، ازبکستان، پاکستان اورقطر دورہ کی اندرونی کہانی

زلمے خلیل زاد کے ایجنڈے میں اچانک تبدیلی،امریکہ نے سی پیک کے متبادل پرکام شروع کردیا، ازبکستان، پاکستان اورقطر دورہ کی اندرونی کہانی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن زلمے خلیل زاد جن کی تمام ترتوجہ افغان فریقین اور سٹیک ہولڈرز کے درمیان امن معاہدے پر مرکوز رہی ہے۔ ان کے ایجنڈے میں اچانک تبدیلی آئی ہے۔اور اس مرتبہ پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے دورے کے دوران ان کا ایجنڈا افغان ان کے معاشی […]

دبئی ،یکم جولائی سے فلائٹس معمول کے مطابق چلیں گی، قونصلر جنرل کی تصدیق

دبئی ،یکم جولائی سے فلائٹس معمول کے مطابق چلیں گی، قونصلر جنرل کی تصدیق

اسلام آباد(یس اردو نیوز)حکومت پاکستان کی طرف سے فضائی حدود کھولنے کے فیصلے کے بعد یکم جولائی 2020ءسے دبئی سے پاکستان کے درمیان معمول کے مطابق فلائٹس کھل جائیں گی۔جبکہ ایئربلیو اور دیگر ایئرلائنز کو بھی اپنی فلائٹس شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سفارتخانہ پاکستان دبئی نے امارات سے تارکین وطن کی […]

فلسطینی صدر کا امریکا، اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان

فلسطینی صدر کا امریکا، اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان

فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے بڑے حصے کو الحاق کرنے کے منصوبے پر اسرائیل اور امریکا کے ساتھ سیکیورٹی سمیت تمام معاہدے منسوخ کردیے۔ خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق 1990 کی دہائی میں اوسلو معاہدے اور دیگر معاہدوں کے نتیجے میں فلسطینی اتھارٹی تشکیل […]

عیاش عربوں (اربوں) کا سورج غروب ہونا شروع۔!!! آج کسی انسان نے سوچا تھا اپنی بے بسی کے ایسے دن وہ دیکھے گا؟ بے شک اللہ اکیلا غالب ہے، تباہی کی جھلک دکھا کر قیامت کے آنے کا پُختہ یقین دِلا دیا

عیاش عربوں (اربوں) کا سورج غروب ہونا شروع۔!!! آج کسی انسان نے سوچا تھا اپنی بے بسی کے ایسے دن وہ دیکھے گا؟ بے شک اللہ اکیلا غالب ہے، تباہی کی جھلک دکھا کر قیامت کے آنے کا پُختہ یقین دِلا دیا

لاہور (ویب ڈیسک) عہدے کی بے توقیری کی کوئی حد ھوتی ھے 😡😡 !! ایک آئی جی نے اپنا متوقع تبادلہ رُکوانے کے لئے اپنے ایک ماتحت ڈی پی او جو وزیراعلی کا قریبی عزیز ھے کی منتوں ترلوں اور خوشامد کی انتہا کر دی 😢😢 !! اگر ایک ایماندار (نام نہاد) پولیس افسر کا […]

کورونا وائرس کے پے در پے وار۔!! اہم ترین ریاستوں کے گورنر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، تشویشناک اطلاعات

کورونا وائرس کے پے در پے وار۔!! اہم ترین ریاستوں کے گورنر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، تشویشناک اطلاعات

برازیلیہ (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پے در پے وار جاری، اہم ترین ریاست کے دو گورنرز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ کورونا وائرس کے پے در پے وار۔ برازیل کے دو ریاستوں کے گورنر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، ٹویٹر پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں ریاست ریوکے گورنر ولسن ویزل نے کہا […]

کام چوروں کی شامت۔۔!!لاک ڈاؤن کےپیش نظر گھر پر کام کرنیوالے ملازمین کو حیران پریشان حکم جاری کر دیا گیا

کام چوروں کی شامت۔۔!!لاک ڈاؤن کےپیش نظر گھر پر کام کرنیوالے ملازمین کو حیران پریشان حکم جاری کر دیا گیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت کی ریاستی حکومت نے گھر بیٹھ کر کام کرنے والے سرکاری ملازمین کو ہر گھنٹے بعد سیلفی بھیجنے کی ہدایت کر دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرناٹکا کی حکومت نے قرنطینہ میں رہ کر کام کرنے والے سرکاری ملازمین کو پابند کیا ہے کہ وہ ہر ایک گھنٹے کے بعد اپنی […]

عارف علوی کی چھٹی۔۔!! نیا صدرِ پاکستان کون ہوگا؟ مشکل وقت میں قوم کے لیے سب سے بڑی خبر

عارف علوی کی چھٹی۔۔!! نیا صدرِ پاکستان کون ہوگا؟ مشکل وقت میں قوم کے لیے سب سے بڑی خبر

لاہور( نیوز ڈیسک) ابھی کل ہی سینئر صحافی کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس نے نمٹنے کے بعد وفاق اور صوبوں میں بہت سی تبدیلیاں ہونے جا رہی ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ بہت جلد یہ تبدیلیاں لائی جائیں گی جس کے بعد […]

جون سے تعلیمی سال کا آغاز۔!! پہلی سے آٹھویں کے طلبہ کو اگلی کلاس میں پرموٹ کرنے کا فیصلہ

جون سے تعلیمی سال کا آغاز۔!! پہلی سے آٹھویں کے طلبہ کو اگلی کلاس میں پرموٹ کرنے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیرصدارت اجلاس میں کہا گیا ہے کہ پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبا کو پروموٹ نہیں کیا جا رہا، امتحانات یکم جون سے 15 جون تک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، […]

سعودی عرب کے حالات انتہائی خراب۔۔۔۔۔!!! بڑی پابندی عائد کر دی گئی

سعودی عرب کے حالات انتہائی خراب۔۔۔۔۔!!! بڑی پابندی عائد کر دی گئی

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے عمان ، فرانس ، جرمنی ، ترکی اور اسپین سمیت پانچ ملکوں کے شہریوں پر مملکت میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے .قبل ازیں سعودی حکومت نے9 ممالک کے ساتھ شہریوں کی آمد ورفت معطل کرنے کا اعلان کیا تھا سعودی عرب نے فیصلہ کرونا وائرس کو پھیلنے سے […]

دنیا کےسب سے طاقتور فوجی ملک کا طالبان کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا، طالبان اور امریکہ پاکستان کے مشکور

دنیا کےسب سے طاقتور فوجی ملک کا طالبان کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا، طالبان اور امریکہ پاکستان کے مشکور

دوحہ (نیوز ڈیسک)امارت اسلامی افغانستان اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے مابین تاریخی امن معاہدہ طے پاگیا۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور امریکہ کے مابین امن معاہدے کی تاریخی تقریب ہوئی جس میں 50 ممالک کے وزرائے خارجہ اور 150 ممالک کے وفود نے شرکت کی۔ دوحہ کے ہوٹل میں ہونے والی  تقریب میں معاہدے […]

دِن پھرنے کا وقت آگیا۔۔۔!!! پاکستان سے گیس کے وسیع ذخائر دریافت، قوم کو خوشخبری سُنا دی گئی

دِن پھرنے کا وقت آگیا۔۔۔!!! پاکستان سے گیس کے وسیع ذخائر دریافت، قوم کو خوشخبری سُنا دی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک ) سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ۔پاکستانی عوام جو مہنگائی اورسروں پر جنگ کے منڈلاتے ہوئے خطرات کے باعث تشویش میں مبتلا ہیں۔ ان کو ایسے خراب وقت میں ایک انتہائی شاندار خوش خبری سُنا دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سندھ میں کیس کے […]

دکانوں‌کے باہر بورڈ آویزاں کرنے پر پابندی عائد …… یہ حق کون استعمال کر سکتا ہے ،جانئیے

دکانوں‌کے باہر بورڈ آویزاں کرنے پر پابندی عائد …… یہ حق کون استعمال کر سکتا ہے ،جانئیے

ریاض(ویب ڈیسک ) سعودی عرب کے ایک بڑے صوبے میں دُکانوں کے باہر نو پارکنگ کے بورڈ لگانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ دُکانداروں اور مارکیٹوں کو انتظامیہ کو پابند کر دیا گیا ہے کہ وہ اپنے احاطے کے باہر نو پارکنگ کے بورڈز نہیں لگائیں گے۔ کیونکہ یہ خلافِ قانون اقدام ہے۔ […]

میں پہلے ہی بٹ ، کشمیری ، گجر ، شیخ چوہدری اور ملک برادریوں سے تنگ تھا اب اوپر سے ۔۔۔۔۔۔ حسن نثار کی ایک ایسی تحریر جسکی آپ پرزور انداز میں تائید کریں گے

میں پہلے ہی بٹ ، کشمیری ، گجر ، شیخ چوہدری اور ملک برادریوں سے تنگ تھا اب اوپر سے ۔۔۔۔۔۔ حسن نثار کی ایک ایسی تحریر جسکی آپ پرزور انداز میں تائید کریں گے

لاہور (ویب ڈیسک) ذاتیں اور برادریاں بنیادی طور پر پہچان اور حوالوں کے لئے ہوتی ہیں لیکن جس انداز میں انہیں ہمارے ہاں برتا اور سمجھا جاتا ہے وہ انتہائی پسماندہ اور بیہودہ ہے۔ ہم لوگ کچھ معاملات میں بہت ’’ماڈرن‘‘ ہو چکے ہیں لیکن معاملہ، مسئلہ جہاں ’’برادری‘‘ کا آپڑے، ہماری ’’ کھوتی‘‘ چشم […]

1 2 3 16