counter easy hit

investigating

نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ جیسے واقعات کو روکنے کیلئے یورپ میں توجہ نہیں دی جارہی، انکوائری رپورٹ میں لرزہ خیز حقائق سامنے آگئے

نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ جیسے واقعات کو روکنے کیلئے یورپ میں توجہ نہیں دی جارہی، انکوائری رپورٹ میں لرزہ خیز حقائق سامنے آگئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بنیادی طور پر نیوزی لینڈ حکام 2019 کے کرائسٹ چرچ کے اندوہناک سانحے جیسے حملوں کو روکنے کے لیے تیار ہی نہیں تھے کیونکہ دائیں بازو کے بنیاد پرستانہ انتہا پسندی کی طرف کسی کی توجہ نہیں تھی۔ یہ بات نیوزی لینڈ کے رائل انکوئری کمیشن کی سن 2019 میں کرائسٹ چرچ […]

داتا دربار حملے میں تفتیشی اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی

داتا دربار حملے میں تفتیشی اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی

لاہور: داتا دربار خودکش حملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے دھماکے کے سہولت کار محسن خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ محسن خان کا تعلق چارسدہ کے علاقے شبقدر سے ہے۔ خود کش حملہ آور کی شناخت صدیق اللہ مہمند کے نام سے ہوئی۔ خودکش حملہ […]

وہیل چیئر پر سعود شہری لاہور ائر پورٹ پر لینڈ کرتا ہے، اس کو مشکوک جان کر پاکستانی ایجنسیز نے اس کی نگرانی کی تو ایسے تہلکہ خیز انکشافات ہوئے کہ دل دہلادینے والی خوفناک داستان سامنے آگئی

وہیل چیئر پر سعود شہری لاہور ائر پورٹ پر لینڈ کرتا ہے، اس کو مشکوک جان کر پاکستانی ایجنسیز نے اس کی نگرانی کی تو ایسے تہلکہ خیز انکشافات ہوئے کہ دل دہلادینے والی خوفناک داستان سامنے آگئی

فہد حجاب نام کا ایک سعودی شخص سعودی ائیرلائین کی ایک پرواز سے لاہور ائیرپورٹ پر لینڈ کرتا ہے۔ فہد وہیل چئیر پر اُترتا ہے تو اُسے چند پاکستانی ائیرپورٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں اور باہر ایک ایمبولینس کھڑی ہوتی ہے جس میں اُسےلٹا کر ایک نامعلوم منزل کی طرف لے جانا شروع کردیا […]

مولانا سمیع الحق قتل کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت ۔۔۔ چار گرفتار ملزمان کا قتل سے کیا تعلق ثابت ہو گیا ؟ جانیے

مولانا سمیع الحق قتل کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت ۔۔۔ چار گرفتار ملزمان کا قتل سے کیا تعلق ثابت ہو گیا ؟ جانیے

راولپنڈی(ویب ڈسیک ) ) جمعیت علما اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کی تحقیقات میں رتہ امرال کے 4 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔چاروں افراد نے مولانا سمیع الحق سے ان کے قتل سے قبل ایک ہفتے کے درمیان رابطے کیے تھے۔تحقیق کاروں نے شواہد میں اضافہ کرتے ہوئے جائے وقوع […]

انسداد دہشت گردی عدالتوں کے فنڈز میں خوردبرد، تحقیقات جاری رکھنے کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالتوں کے فنڈز میں خوردبرد، تحقیقات جاری رکھنے کا حکم

کراچی:  سندھ ہائی کورٹ نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے فنڈز میں خوردبرد کے خلاف دائر درخواست پر رجسٹرار انسداد دہشت گردی عدالت اور دیگر کے خلاف تحقیقات جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے فنڈز میں خوردبرد کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ […]

یپرا نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی تحقیقات شروع کردیں

یپرا نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی تحقیقات شروع کردیں

کراچی: نیپرا کی اعلیٰ تحقیقاتی کمیٹی نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ گزشتہ روز نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی میں بجلی فراہم کرنے کے ذمہ دار ادارے کے الیکٹرک کی جانب سے شہر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیا تھا، معاملے کی تحیقات کے لیے نیپرا کی اعلیٰ […]

نیب کی عمران خان کیخلاف بڑے پیمانے پر تحقیقات، معافی نہیں ملیگی، ذرائع کا دعویٰ

نیب کی عمران خان کیخلاف بڑے پیمانے پر تحقیقات، معافی نہیں ملیگی، ذرائع کا دعویٰ

اسلام آباد( اصغر علی مبارک) نیب میں عمران خان کےخلاف سرکاری ہیلی کاپٹرکے استعمال سے متعلق تحقیقات جاری ہیں،ذرائع کے مطابق1سول ایوی ایشن افسراور4ایڈمنسٹریشن افسران کے بیانات قلمبندکرلیے گئے۔محکمہ ایڈمنسٹریشن نےہیلی کاپٹرمیں سفرکرنے والوں کی فہرست بھی جمع کرادی۔دستاویز کے مطابق ہیلی کاپٹرکی خریداری کی سمری 22نومبر2007 کومنظورکی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف […]

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے ایون فیلڈ جائیداد کی کھوج کے لیے حکام کو خط لکھ دیا

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے ایون فیلڈ جائیداد کی کھوج کے لیے حکام کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے ایون فیلڈ جائیداد کی کھوج کے لیے حکام کو خط لکھ دیا۔ خط میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایون فیلڈ کی جائیداد سے متعلق تحقیقات کا کہا ہے۔ایوان فیلڈ کی جائیدا د کو مشتبہ ملکیت کی فہرست میں شامل کر لیا۔ ان اقدام کا مقصد برطانیہ منتقل کی گئی رقم […]

بدنامِ زمانہ بلیک واٹر سعودی شہزادوں سے تفتیش کررہی ہے، برطانوی میڈیا

بدنامِ زمانہ بلیک واٹر سعودی شہزادوں سے تفتیش کررہی ہے، برطانوی میڈیا

ریاض: کرپشن کیس میں گرفتار سعودی شہزادوں پر امریکی نجی سیکیورٹی کمپنی بلیک واٹر کے اہلکار تفتیش کررہے ہیں جس کے دوران شہزادوں پر تشدد بھی کیا جارہا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کرپشن کیس میں گرفتار شہزادوں سے تفتیش کے لیے بدنام زمانہ امریکی سیکیورٹی کمپنی بلیک واٹر کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں، بلیک […]

ڈی آئی جی پشاور کے بیٹے کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت

ڈی آئی جی پشاور کے بیٹے کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت

کراچی میں خیبرپختونخوا میں تعینات ڈی آئی جی پشاور کے بیٹے کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ملزم فقیرمحمد نےقتل کے لیےرسی اور دستانے پہلے سے خرید رکھے تھے۔ ذرائع کے مطابق ملزم نےمقتول عمیرشہاب کی والدہ کوبھی قتل کرنے کی کوشش کی۔ڈی آئی جی کی اہلیہ کےکمرے کےسوئچ بورڈ پر خون کے […]

سلیم شہزاد کیس میں تفتیشی افسر کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری

سلیم شہزاد کیس میں تفتیشی افسر کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد کے کیس میں ضمنی چالان پیش نہ کرنے پر تفتیشی افسر کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا۔ ایم کیو ایم رہنما سلیم شہزاد کے خلاف 1992ء کے 2 مقدمات کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں […]

زمینوں کی 30 سالہ عارضی لیز کیس، تفتیشی افسر طلب

زمینوں کی 30 سالہ عارضی لیز کیس، تفتیشی افسر طلب

زمینوں کی 30 سالہ عارضی لیز کیس سے متعلق نیب نے ملزمان کےخلاف تحقیقات بندکرنےکی درخواست جمع کرادی،عدالت نے یکم اپریل کو نیب کے تفتیشی افسرکوریکارڈ سمیت طلب کرلیا ۔ احتساب عدالت میں زمینوں کی 30 سالہ عارضی لیز سے متعلق کیس کی سماعت میں نیب حکام نے عدالت کو بتایا کہ یکم دسمبر 2016 […]

پارلیمنٹیرینز کے اکاؤنٹس میں رقوم منتقلی کی جعلی رسیدوں کی تحقیقات

پارلیمنٹیرینز کے اکاؤنٹس میں رقوم منتقلی کی جعلی رسیدوں کی تحقیقات

ارکان پارلیمنٹ کے بینک اکاؤنٹس میں رقوم منتقلی کی جعلی رسیدوں کی تحقیقات شروع ہوگئیں، ڈی جی ایف آئی آے کی ہدایت پر ایف آئی اے کراچی نے تحقیقات شروع کیں۔ اس حوالے سے ایف آئی اے کو چیئرمین سینیٹ رضا ربانی اور قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف خورشید شاہ نے آگاہ کیا تھا۔ ذرائع […]

ہیلری کیخلاف متنازع تحقیقات کی وجوہات سامنے آگئیں

ہیلری کیخلاف متنازع تحقیقات کی وجوہات سامنے آگئیں

صدارتی انتخابات سے پہلے ہیلری کلنٹن کے خلاف متنازعہ تحقیقات کی وجوہات سامنے آگئیں ہیں۔ ایف بی آئی کو یقین تھا ہماعابدین کے لیپ ٹاپ سے اہم شواہد نکلیں گے۔ انہوں نے سرچ وارنٹ میں انکشاف کیا ہے۔ ہیلری کلنٹن کی جانب سے خفیہ دستاویز مبینہ طور پر غلط استعمال کرنے کا اسکینڈل ہے۔ ایف […]

اسلحہ برآمدگی کیس؛ تفتیشی افسر کی فیصل رضاعابدی کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کی درخواست

اسلحہ برآمدگی کیس؛ تفتیشی افسر کی فیصل رضاعابدی کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کی درخواست

کراچی: سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ ان سے برآمد ہونے والا اسلحہ غیر قانونی نہیں لہذاٰ مقدمہ ختم کرکے داخل دفترکیا جائے۔ سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے سے متعلق  کیس کی سماعت ملیر کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے کی۔ تفتیشی افسر نے عدالت […]

سپریم کورٹ تفتیشی ادار ہ نہیں،لندن فلیٹس فوکس ہیں،چیف جسٹس

سپریم کورٹ تفتیشی ادار ہ نہیں،لندن فلیٹس فوکس ہیں،چیف جسٹس

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے پاناما کیس میں سماعت 17نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیس پر اتنی درخواستیں آرہی ہیں شاید الگ سے سیل کھولنا پڑے،ہم بار بار کہہ رہے ہیں سپریم کورٹ تفتیشی ادارہ نہیں ہے ،ہم صرف لندن میں خریدے گئے فلیٹس پر فوکس کریں گے […]

کشمیر حملے پر بھارت تفتیش کے بغیر ہی الزام عائد کر رہا ہے، پاکستان

کشمیر حملے پر بھارت تفتیش کے بغیر ہی الزام عائد کر رہا ہے، پاکستان

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں ایک فوجی اڈے پر مسلح حملے میں 17 بھارتی فوجیوں کے ہلاکت کا الزام نئی دہلی حکومت نے پاکستان پر عائد کیا ہے، جب کہ پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں۔ مقامی وقت کے مطابق اتوار کی صبح ساڑھے پانچ بجے ہونے والے اس حملے میں […]