counter easy hit

کراچی

آصف زرداری الیکشن کہاں سے لڑیں گے؟

آصف زرداری الیکشن کہاں سے لڑیں گے؟

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری نے نواب شاہ کی آبائی نشست سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نے یہ اعلان کراچی میں افطار عشائیے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ کہ آئندہ انتخابات میں کسی کو اکثریت نہیں ملے گی۔ خیال […]

کراچی :کورنگی کے علاقے میں فائرنگ ، دو جاں بحق

کراچی :کورنگی کے علاقے میں فائرنگ ، دو جاں بحق

کراچی; کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق اور خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے، ٹریفک حادثے میں 15 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا، کورنگی ڈیڑھ نمبر میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہوئی، پولیس کے مطابق نوید نامی شخص گھر کے […]

فوزیہ قصوری کراچی سے عمران خان کے خلاف الیکشن لڑیں گی: شہلا رضا

فوزیہ قصوری کراچی سے عمران خان کے خلاف الیکشن لڑیں گی: شہلا رضا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنماءفوزیہ قصوری نے تحریک انصاف کو خیرباد کہہ کر پی ایس پی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ فوزیہ قصوری کا کہنا تھا کہ 2013 کے بعد پی ٹی آئی اپنے راستے سے ہٹ گئی ہے اور پارٹی کے لیے قربانی دینے والوں کو نظر انداز کیا گیا۔ ان کا […]

جنات اور خلائی مخلوق پر یقین نہیں رکھنے والوں کے لیے ایک سچی کہانی

جنات اور خلائی مخلوق پر یقین نہیں رکھنے والوں کے لیے ایک سچی کہانی

کراچی: بہت سے لوگ جنات اور خلائی مخلوق پر یقین نہیں رکھتے لیکن اس حقیقت کو جھٹلایا بھی نہیں جاسکتا، ایسی ہی مخلوق کی کہانی ایک پاکستانی لڑکی نے شیئرکی جس کے بارے میں جان کر کسی کے بھی رونگٹے کھڑے ہوجائیں۔ علیزے نامی لڑکی نے فیس بک پر لکھا کہ ’جب میں نویں جماعت […]

کراچی گرین لائن منصوبہ وفاقی وصوبائی حکومت کی چپقلش سےعدالت پہنچ گیا

کراچی گرین لائن منصوبہ وفاقی وصوبائی حکومت کی چپقلش سےعدالت پہنچ گیا

کراچی: کراچی کا میگا پروجیکٹ گرین لائن منصوبہ وفاقی و صوبائی حکومت اور تعمیراتی کمپنیوں کی باہمی چپقلش کے باعث عدالت پہنچ گیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے حکومت کوورک آرڈر جاری کرنے سے روک دیا۔ کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر، وفاقی اور صوبائی حکومت کا مشترکہ گرین لائن منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ پراجیکٹ کو […]

نواز شریف اور پرویز مشرف کے درمیان کیا ڈیل ہوئی؟

نواز شریف اور پرویز مشرف کے درمیان کیا ڈیل ہوئی؟

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ چند دن کی سہی حکومت مسلم لیگ ن کی ہے مشرف کو واپس کیوں نہیں لایا جاتا۔ میاں صاحب سچے ہیں تو ہمت کریں وزیراعظم کو کہیں کہ مشرف کو واپس لائیں اب آدھا سچ نہیں چلے گا بولنا ہے تو پورا سچ بولیںاور […]

کراچی میں ہیٹ ویو ختم، سمندری ہوائوں نے گرمی بھگا دی

کراچی میں ہیٹ ویو ختم، سمندری ہوائوں نے گرمی بھگا دی

کراچی:  کراچی میں ایک ہفتے بعد سمندری ہواوں نے موسم کی سختی کو کم کر دیا، درجہ حرارت میں کمی سے ہیٹ ویو ختم اور روزہ دار شہریوں کی جان میں جان آئی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز تک شہر میں بہتر موسم رہنے کی نوید سنائی ہے۔ تپتی دھوپ، حبس اور […]

کراچی میں اگلے ہفتے ایک بار پھر شدید گرمی کا امکان

کراچی میں اگلے ہفتے ایک بار پھر شدید گرمی کا امکان

کراچی: شہر قائد میں اگلے ہفتے ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ کراچی میں کئی روز تک شدید گرمی کی لہر نے شہریوں کا جینا محال کیا ہوا تھا تاہم گزشتہ روز سمندری ہوائیں بحال ہونے کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ […]

کراچی: گرمی کا زور ٹوٹنے لگا، آج پارہ 38 سے 40 ڈگری رہنے کا امکان

کراچی: گرمی کا زور ٹوٹنے لگا، آج پارہ 38 سے 40 ڈگری رہنے کا امکان

کراچی:  ملک کے معاشی دارالحکومت کراچی میں گرمی کی شدید لہر کا زور ٹوٹنے لگا۔ سمندری ہوائیں بھی چل پڑیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پارہ 38 سے 40 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں چند روز سے جاری گرمی کی شدید لہر کا زور ٹوٹنے کا امکان ہے، شہر میں سمندری ہوائیں چل […]

کراچی میں آج سمندری ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی

کراچی میں آج سمندری ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی

کراچی: شہرِ قائد میں آج سے سمندری ہوائیں چلنا شروع ہو گئیں، جس کے باعث گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار تک درجہ حرارت معمول پر آجائے گا، […]

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 43 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 43 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

کراچی:  کراچی میں گرمی کی شدت برقرار ہے، آج بھی درجہ حرارت 41 سے 43 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 20 فیصد ہے شہریوں بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں۔ شہر قائد میں گزشتہ روز بھی سورج آگ برساتا رہا اور درجۂ حرارت 43.3 […]

ماں کی نوزائیدہ بیٹے سمیت 8 ویں منزل سے کود کرخودکشی

ماں کی نوزائیدہ بیٹے سمیت 8 ویں منزل سے کود کرخودکشی

کراچی: دہلی کالونی میں ماں نے نوزائیدہ بیٹے سمیت 8 ویں منزل سے چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی۔  کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں ماں نے نوزائیدہ بیٹے سمیت 8 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ جاں بحق ہونے والی ماں کی شناخت 22 سالہ رمشا اورنوزائیدہ عبدالہادی کے نام سے ہوئی۔ ایس پی توقیرنعیم کے مطابق […]

نواز شریف کے انکشافات، پیپلزپارٹی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

نواز شریف کے انکشافات، پیپلزپارٹی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

کراچی:  پیپلزپارٹی نے نواز شریف کے انکشافات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے الزامات خطرناک ہیں غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں، نوازشریف کو بھی ان الزامات کے بعد کئی سوالات کا جواب دینا پڑے گا۔ پیپلزپارٹی کے مرکزی ترجمان مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف نے سر […]

کراچی شپ یارڈ میں تیار ہونیوالا 32 ٹن پل ٹگ پاک بحریہ کے حوالے

کراچی شپ یارڈ میں تیار ہونیوالا 32 ٹن پل ٹگ پاک بحریہ کے حوالے

راچی: کراچی شپ یارڈ میں تیار ہونے والا 32 ٹن پل ٹگ پاک بحریہ کے حوالے کر دیا گیا۔ 13 ناٹ رفتار والے ٹگ کے چاروں طرف مضبوط فینڈر نصب ہیں جو پاک بحریہ کے تمام جہازوں کوکھینچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ پل ٹگ پاک بحریہ کے حوالے کرنے کی تقریب کراچی ڈاکیارڈ میں واقع […]

کراچی میں کمسن بچی سےزیادتی ثابت ہوگئی

کراچی میں کمسن بچی سےزیادتی ثابت ہوگئی

کراچی کے علاقے ملیرمیں 13سال کی بچی سےزیادتی میڈیکل رپورٹ میں ثابت ہو گئی۔ ملیر کے علاقے جناح اسکوائر پر 13 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والےدوکاندار کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی ملزم کی دکان سےبرگر لینے گئی تھی،ملزم کو گزشتہ روز گرفتار کرلیاگیا تھا،کل ریمانڈ کے […]

سمندری طوفان میکونوں سے پاکستانی ساحل محفوظ رہیں گے،محکمہ موسمیات

سمندری طوفان میکونوں سے پاکستانی ساحل محفوظ رہیں گے،محکمہ موسمیات

کراچی:  جنوب مغربی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان سے پاکستان کے ساحلی علاقوں کو کوئی خدشات لاحق نہیں ہے۔ عمان کے جزیرے میسرہ سے لگ بھگ 740 ناٹیکل میل کی دوری پر ہوا کے کم دباؤ سے طوفان میں ڈھلنے والے سلسلے کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کیا ہے اعلامیے کے مطابق […]

کراچی میں آج بھی شدید گرمی، پارہ43 تک جانے کا امکان

کراچی میں آج بھی شدید گرمی، پارہ43 تک جانے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں آج بھی سورج قہر برسائے گا جب کہ پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ کراچی کا موسم آج بھی گرم اور خشک رہے گا، سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شہریوں کو آج بھی گرم اور چلچلاتی دھوپ کا سامنا رہے گا۔ آج صبح 11 بجے کراچی کا درجہ حرارت39 ڈگری […]

یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان: آج ملک کے اہم ترین شہر کی ایک عدالت میں دو خاص کیسز کی سماعت ہو رہی ہے؟

یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان: آج ملک کے اہم ترین شہر کی ایک عدالت میں دو خاص کیسز کی سماعت ہو رہی ہے؟

کراچی: پالتو کتے کے اغوا اوربلی کے قتل کے مقدمے میں مالکن کو انصاف نہ مل سکا جبکہ پولیس نے ملزمان کوگرفتار کرنے میں ناکامی کے بعد مقدمہ ہی اے کلاس قراردے دیا اگر اس کو ٹکٹ دی تو ہم بغاوت کردیں گے“ وہ شہر جہاں تمام حلقوں کے پی ٹی آئی امیدواروں نے عمران خان […]

کراچی میں مرغی کچھ اور سستی ہو گئی

کراچی میں مرغی کچھ اور سستی ہو گئی

آسمان پر چڑھے ہوئے مرغی کے گوشت کے نرخ بتدریج نیچے آنے لگے ہیں۔ کمشنر کراچی نے تازہ نرخوں کی فہرست جاری کردی جس کے مطابق کراچی میں مرغی کی قیمتوں میں مزید کمی آگئی ہے۔ تازہ پرائس لسٹ کے مطابق تین روز میں زندہ برائیلر مرغی 14 روپے فی کلو سستی ہوگئی،جس کے بعد […]

غیر منصفانہ لوڈ شیڈنگ ؛ سی ای او کے الیکٹرک کو توہین عدالت کے نوٹس جاری

غیر منصفانہ لوڈ شیڈنگ ؛ سی ای او کے الیکٹرک کو توہین عدالت کے نوٹس جاری

کراچی:  سندھ ہائی کورٹ نے توہین عدالت درخواست پر سی ای او کے الیکٹرک طیب ترین  اور چیئرمین نیپرا طارق سدوزئی سمیت دیگر حکام کو نوٹس جاری کردیئےہیں۔ سندھ ہائی کورٹ نے بجلی کی پیداوار نہ بڑھانے اور غیرمنصفانہ لوڈ شیڈنگ کرنے پر سی ای او کے الیکٹرک  اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست […]

کراچی میں آج بھی جان لیوا گرمی پڑے گی

کراچی میں آج بھی جان لیوا گرمی پڑے گی

کراچی کے روزے داروں کا گرمی کے ذریعے امتحان ابھی جاری ہے، کراچی سمیت سندھ بھر میں شدید گرمی کی لہر آج بھی برقرار رہے گی،کراچی میں جان لیوا گرمی کا پارہ 43ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ شہر قائد میں دوپہر 2بجےتک گرم اورخشک ہوائیں چلنے کا امکان ہے، ہیٹ ویو جمعرات تک […]

کراچی میں افطاری کے وقت چوری کرنے والا گروہ سرگرم

کراچی میں افطاری کے وقت چوری کرنے والا گروہ سرگرم

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں افطاری کے وقت گاڑیوں سے سامان چوری کرنے والا گروہ سرگرم ہوگیا،گڈاپ ،لیاری اور صدر کے علاقوں سے4ملزما ن گرفتار ۔ ڈیفنس فیز ٹو میں 3ملزمان سفید رنگ کی گاڑی میں آئے اور دو گاڑیوں سے ساؤنڈ سسٹم نکال کر لے گئے، ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔  ڈیفنس […]