By Web Editor on May 21, 2018 and, case, fathers, hearing, in, karachi, kidnapping, murder, of اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پالتو کتے کے اغوا اوربلی کے قتل کے مقدمے میں مالکن کو انصاف نہ مل سکا جب کہ پولیس نے ملزمان کوگرفتار کرنے میں ناکامی کے بعد مقدمہ ہی اے کلاس قراردے دیا۔ ، تفتیشی افسر نے مقدمہ اے کلاس کی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس وقت کتا اغوا […]
By Web Editor on May 21, 2018 in, karachi, shifted, the, was, Water اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے شہری بجلی کو تو رو ہی رہے تھے کہ پانی کی عدم فراہمی نے ان کی رہی سہی قوت برداشت بھی چھین لی۔ نارتھ کراچی سیکٹر فائیو ایم میں علاقہ مکینوں نے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کیا اور ٹائر جلا کر سڑک بلا ک کر دی۔ لیاری کے رہائشیوں نے […]
By Web Editor on May 21, 2018 factory, in, injured, karachi, killed, Mahmoodabad, owner, SHO, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے محمود آباد میں جھگڑے کے دوران اتفاقیہ گولی چلنے سے بلوچ کالونی تھانے کے ایس ایچ او زخمی ہوگئے۔ لی مارکیٹ میں ملازم نے کارخانے کے مالک کو چھری کے وار کرکے قتل کر دیا۔ محمود آباد پانچ نمبر میں رکشے اور موٹرسائیکل میں تصادم کے بعد جھگڑا شروع ہوگیا، وہاں موجود […]
By Web Editor on May 20, 2018 chart, fruit, making, prices, reached, sky, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

راچی : رمضان المبارک میں پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں جس سے کراچی کی خواتین کو افطار کے لیے فروٹ چاٹ کی تیاری میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دن بھر روزے کے بعد افطار پر صحت اور توانائی سے بھرپور پھل مل جائیں تو کیا ہی بات ہے۔ پاکستان […]
By Web Editor on May 20, 2018 electric, from, installed, Netherlands, parts, spokesperson's, the, used, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ ہالینڈ سے منگوایا گیا پرزہ نصب کرلیا گیا ہے جس کے بارے میں کہا گیا تھا کہ بیس مئی کو نصب کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کے ترجمان نے کہا ہے کہ خراب پرزے کی تبدیلی کے بعد بجلی کی پیداوار کے لیے پلانٹ […]
By Web Editor on May 20, 2018 been, Crisis, has, in, Intensified, karachi, tremendous, Water اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ماہ رمضان میں ہونے والی کڑی گرمی میں بھی محکمہ واٹر بورڈ کو کراچی والوں پر رحم نہ آیا، شہر قائد میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا شہری پریشانی میں مبتلا ہوگئے، ٹینکر مافیا کا راج ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے باسی پانی بوند بوند کو ترس گئے، شدید گرمی […]
By Web Editor on May 20, 2018 heavy, in, karachi, quantity, raid, Rangers, Recovered, weapons اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کے علاقے گولیمار میں رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے واجہ ولی محمد گوٹھ میں خالی پلاٹ پر چھاپہ مار کر زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ لیاری گینگ وار عزیر بلوچ گروپ کے شرپسندوں نے چھپایا تھا اور اسے شہر میں دہشت […]
By Web Editor on May 20, 2018 concern, Dakrat, Death, expressed, of, over, Pakistani, post, Sabrina, Satar, Shaikh, student, Tarokar, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے ڈاکٹرفاروق ستار کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی میت وطن منتقلی کے لیے اقدامات کرے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے ڈاکٹرفاروق ستارپاکستانی طالبہ کی موت پردکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت سبیکا شیخ کے […]
By Web Editor on May 20, 2018 43, degrees, karachi, likely, remain, temperature, the, to, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : شہر قائد میں اتوار کے روز بھی گرمی اور لوڈ شیڈنگ کی چھٹی نہیں ، کراچی میں اتوار کو درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کراچی میں آج بھی موسم انتہائی گرم رہنے کا امکان ہے، آج شہر میں زیادہ سے […]
By Web Editor on May 20, 2018 be, Day, fastest, karachi, of, Ramadan, smart, the, today, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں آج رمضان المبارک کا گرم ترین دن ہوگا، جہاں پارہ تینتالیس ڈگری تک جانے کی پیش گوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات نے آئندہ دو سے تین روز میں شدید ترین ہیٹ ویو اور درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ دوسری جانب کراچی میں کے الیکٹرک […]
By Web Editor on May 20, 2018 7%, A, accident, and, area, bus, in, injured, karachi, killed, korangi, of, people, two, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے ویٹا چورنگی کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی […]
By Web Editor on May 18, 2018 ad, IG, in, innovate, khawaja, need, police, Sindh, to, traffic اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ ٹریفک اہلکاروں کی جدت سست پڑگئی ہے ٹریفک پولیس میں جدت لانے کی ضرورت ہے۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن میں نئی موٹرسائیکل ٹریفک اہلکاروں کو دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ پولیس کی عزت ٹریفک […]
By Web Editor on May 17, 2018 establishment, heat, hospitals, in, karachi, of, stroke, wires اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں ممکنہ گرمی کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے حکمت عملی تیار کرتے ہوئے شہر کے تمام اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک کے خصوصی وارڈ بنالئے ہیں۔ ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر طاہر عزیز کے مطابق تمام ضلعی ہیلتھ افسران ڈی ای اوز کو بھی ہیٹ اسٹروک کپمپ لگانے کو کہا گیا ہے۔ ممکنہ ہیٹ […]
By Web Editor on May 17, 2018 by US, Consulate, karachi, Ramadan اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں امریکی قونصل خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کیا گیا ہے ۔ جس میں قائم مقام قونصل جنرل اورعملے کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں ایکٹنگ قونصل جنرل جان وارنر نے مسلمانوں کو اس با برکت مہینے کے آنے پر […]
By Web Editor on May 16, 2018 and, fast, is, longest, shortest, the, where اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: رواں سال ماہ صیام کا سب سے طویل ترین روزہ گرین لینڈ میں 21 گھنٹے اور 2 منٹ کا ہوگا جب کے سب سے مختصر دورانیے کا روزہ ارجنٹائن میں 11 گھنٹے 32 منٹ کا ہوگا۔ دنیا بھر میں ماہ صیام کا آغاز کل سے ہونے جارہا ہے اور رواں سال اس بات کا بھی امکان ہے […]
By Web Editor on May 16, 2018 first, For, in, is, likely, Ramadan, start, the, time, to, together, World اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک، انڈونیشیا، ملائیشیا، آسٹریلیا اور جاپان میں رمضان المبارک 1439 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ پہلا روزہ کل جمعرات 17مئی کو ہو گا جبکہ پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت کراچی میں ہو گا، محکمہ موسمیات کے […]
By Web Editor on May 16, 2018 contempt, court, EXTRA, fee, filing, For, instructions, of, petition, Recovery, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے 3رکنی لارجر بینچ میں اسکول فیسوں میں اضافے سے متعلق درخواست گزار کو ہدایت کی کہ جو اسکول زائد فیس وصول کررہے ہیں ان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کریں۔ عدالت نے بیکن ہاؤس کے وکیل کمال اظفر کو بینچ کی تشکیل پر تحریری اعتراض دائر کرنے کی ہدایت […]
By Web Editor on May 16, 2018 attempt, british, By, failed, Heroin, parcel, smuggle, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے پارسل کے ذریعے برطانیہ بھیجی جانے والی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کوریئر کمپنی کے دفتر میں کی جانے والی کارروائی کے دوران برطانیہ کیلیے بک کیا گیا پارسل قبضے میں لیا گیا جس میں موجود شرٹس اورکچن میں استعمال ہونے والی لکڑی […]
By Web Editor on May 15, 2018 as, court, declared, in, killer, Mama, of, police, present, Raees, Risk, Target, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی جیل پولیس نے ایم کیو ایم کے ہائی پروفائل ٹارگٹ کلر رئیس مما کی عدالت میں پیشی کو خطرہ قرار دے دیا، جیل سپریٹنڈنٹ نے عدم پیشی کا لیٹر جمع کرادیا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر رئیس مما کیخلاف مقدمات کی سماعت ہوئی، جیل سپرینٹنڈنٹ […]
By Web Editor on May 15, 2018 be, central, Committee, held, Hilal, meeting, moon, of, Ramadan, Raviat, see, the, to, tomorrow, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ماہ رمضان المبارک 1439 کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس بدھ 16 مئی کو کراچی میں ہوگا۔ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ رمضان المبارک 1439ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی […]
By Web Editor on May 15, 2018 12, indicted, May, Mayorchichi, on, suspect, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں 2007ء میں پیش آنے والے سانحہ 12 مئی کے حوالے سے شارع فیصل پر جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس میں میئر کراچی وسیم اختر و دیگر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ 12 مئی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، عدالت نے سانحہ […]
By Web Editor on May 12, 2018 cases, court, hear, important, karachi, Registry, Supreme, to, today, very اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کراچی پہنچ گئےجہاں وہ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثارسندھ میں صاف پانی وماحول کی فراہمی، سندھ پولیس میں غیر قانونی بھرتیوں، متفرق توہین عدالت کی درخواست، مٹھی میں 5 بچوں کی ہلاکت اور گردوں کی پیوندکاری ازخود […]