counter easy hit

starting

مریم العزیزی ڈائریکٹر ویزہ سنٹر تعینات، اسلام آباد اور کراچی کے سفارتخانوں کی طرف سے مبارکباد

مریم العزیزی ڈائریکٹر ویزہ سنٹر تعینات، اسلام آباد اور کراچی کے سفارتخانوں کی طرف سے مبارکباد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات کے کراچی قونصلیٹ میں انچارج ویزا سنٹر خدمات انجام دینے والی مریم العزیزی کو ترقی دے کر ڈائریکٹر ویزا سنٹر تعینات کردیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کے سفارتخانہ اسلام آباد کی جانب سے مریم العزیزی کو بطور ڈائریکٹر ویزا سنٹر تعیناتی پر مبارکباد پیش کی گئی۔ اس موقع […]

اوآئی سی کا اجلاس تاریخی، مقبوضہ کشمیر کیلئے قرارداد سمیت میزبان ملک نائیجر کے ساتھ اقتصادی وعلاقائی تعاون کا آغاز ہوگا، وزیرخارجہ

اوآئی سی کا اجلاس تاریخی، مقبوضہ کشمیر کیلئے قرارداد سمیت میزبان ملک نائیجر کے ساتھ اقتصادی وعلاقائی تعاون کا آغاز ہوگا، وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اسلامی تعاون تنظیم نے اپنے 47ویں وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کیلئے اپنی غیر مساوی اور متفقہ حمایت کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے متفقہ قرارداد منظور کی ہے۔ قرارداد میں خصوصی طور پر مقبوضہ جموں وکشمیر میں 5اگست 2019 کے غیر آئینی اقدامات کو مسترد کیا گیا ہے۔یہ […]

پیرس، سفارتخاہ پاکستان کا انقلابی اقدام، کرونا وبا کیخلاف موثر لائحہ عمل پر پاکستانی صحافی برادری کیساتھ زوم ٹیلی کانفرنس کا آغاز، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری تحریک انصاف فرانس چوہدری ماجد چیممہ کا خراج تحسین

پیرس (رپورٹ چوہدری ماجد چیمہ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری ماجد چیمہ نے پیرس میں تعینات سفیر پاکستان معین الحق کی طرف سے کرونا وبا سے موثر طورپرنمٹنے کیلئے پاکستانی صحافتی برادری کے ساتھ مشاورت کے آغاز پرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سفیر پاکستان جناب معین الحق اور ان […]

بھارت نے فوراً اپنا نمائندہ روانہ کردیا۔۔!! طالبان سے روابط استوار کرنے کا خواہشمند کیوں نکلا؟ غیرملکی خبر رساں ادارے نے ساری گیم بے نقاب کردی

بھارت نے فوراً اپنا نمائندہ روانہ کردیا۔۔!! طالبان سے روابط استوار کرنے کا خواہشمند کیوں نکلا؟ غیرملکی خبر رساں ادارے نے ساری گیم بے نقاب کردی

دوحہ (ویب ڈیسک) بھارت ابتدا سے ہی طالبان حکومت کا مخالف رہا ہے، تاہم اب افغانستان میں قیام امن کی بدلتی صورتحال کی وجہ سے بھارت نے ان طالبان کے ساتھ روابط استوار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برسوں کی بات چیت کے بعد انتیس فروری ہفتے کے روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا […]

پاکستان کے کسی بھی نیوز چینل کا اسائمنٹ ایڈیٹر دفتر میں کام کا آغاز کرتے ہی سب سے پہلے افواج پاکستان کی ویب سائٹ پر کیوں جاتا ہے ؟ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے چاہنے والے یہ تحریر ضرور پڑھیں

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے کسی بھی نیوز چینل کا اسائمنٹ ایڈیٹر دفتر میں کام کا آغاز کرتے ہی سب سے پہلے افواج پاکستان کی ویب سائٹ پر جاتا ہے یا پھر آئی ایس پی آر کے رپورٹرسے اسکا پہلا سوال یہی ہوتا ہے…’’ہاں بھئی !کچھ ہے تو نہیں ؟‘‘ اس مختصر سوال کا مطلب […]

چین ایک بار پھر بازی لے گیا۔۔۔ ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایسا کام کر دکھایا کہ ہر طرف ہی دھوم مچ گئی

چین ایک بار پھر بازی لے گیا۔۔۔ ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایسا کام کر دکھایا کہ ہر طرف ہی دھوم مچ گئی

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین نے دنیا کے سب سے بڑی فائیو جی نیٹ ورک کا آغاز کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چین کی سرکاری کمپنی چائنا موبائل، چائنا یونی کام اور چائنا ٹیلی کام نے اپنے فائیو جی نیٹ ورک کا افتتاح کیا۔ اس سے قبل جنوبی کوریا، امریکا اور برطانیہ رواں سال فائیو جی ٹیکنالوجی […]

مریم نواز کب سے دوبارہ عملی سیاست کا آغاز کرنے والی ہیں؟

مریم نواز کب سے دوبارہ عملی سیاست کا آغاز کرنے والی ہیں؟

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ نون کے 20 مئی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں مریم نواز کی پہلی باضابطہ موجودگی سے ان کی بطور نائب صدر تقرری کے حوالے سے پارٹی میں ان کے موثر باضابطہ کردار کا آغاز ہو گا۔ مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف کی عدم موجودگی میں پارٹی […]

رمضان المبارک اللہ کریم کی رحمتوں اورانعامات کی برسات کا مہینہ اللہ رب العزت کا قرب خدمت خلق کے ذریعے حاصل کریں، رضیہ چوہدری صدر پیپلز پارٹی نارتھ زون یوکے کا امت مسلمہ کے نام پیغام

رمضان المبارک اللہ کریم کی رحمتوں اورانعامات کی برسات کا مہینہ اللہ رب العزت کا قرب خدمت خلق کے ذریعے حاصل کریں، رضیہ چوہدری صدر پیپلز پارٹی نارتھ زون یوکے کا امت مسلمہ کے نام پیغام

رمضان المبارک اللہ کریم کی رحمتوں اورانعامات کی برسات کا مہینہ اللہ رب العزت کا قرب خدمت خلق کے ذریعے حاصل کریں، رضیہ چوہدری صدر پیپلز پارٹی نارتھ زون یوکے کا امت مسلمہ کے نام پیغام لندن؍پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی یوکے نارتھ زون کی صدر رضیہ چوہدری نے رمضان کریم کے دوسرے عشرہ کے آغاز […]

نیا پاکستان بننا شروع

نیا پاکستان بننا شروع

لاہور: مختلف سرحدی محاذوں پر پاک فوجاور بھارتی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں،24 بھارتی فوجیوں کے جہنم واصل ہونے کا دعویٰ، دفاعی تجزیہ نگار زید حامد کے مطابق سرحدی علاقوں میں شدید جھڑپوں کے دوران پاکستانی فوج کی پہلی شہادت، پاک فوج کے جہانزیب نے بجوات سیالکوٹ میں جام شہادت نوش کیا، پاکستان آرمی کے […]

ڈیم فنڈ شروع کرنے کا مقصد

ڈیم فنڈ شروع کرنے کا مقصد

لاہور: لاہور لٹریری فیسٹول (ایل ایل ایف) میں سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے پاکستان کے آبی مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اپنے ملک کے پانی کے لیے میں ہر طرح کی تنقید برداشت کرنے کو تیار ہوں،ہم آگاہی پھیلانا چاہتے تھے اور لوگوں کو اس کی اہمیت سمجھانا چاہتے تھے اس رقم کو […]

11 سال قبل شروع ہونے والے میگا پراجیکٹس کی تکمیل کا وقت

11 سال قبل شروع ہونے والے میگا پراجیکٹس کی تکمیل کا وقت

لاہور: پنجاب حکومت نے اتحادی جماعت ق لیگ کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے ہیں، حکومت نے 11سال بعد ق لیگ کے زیرالتواء میگا پراجیکٹس کو مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا، یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور چودھری برادران کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت […]

محکمہ سوئی نادرن گیس کے زیر اہتمام ہفتہ تحفظ صحت و ماحولیات کا آغاز

محکمہ سوئی نادرن گیس کے زیر اہتمام ہفتہ تحفظ صحت و ماحولیات کا آغاز

محکمہ سوئی نادرن گیس کے زیر اہتمام ہفتہ تحفظ صحت و ماحولیات کا آغاز اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان کے سب سے بڑے محکمہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹیڈ کے شعبہ ہیلتھ ،سیفٹی انوائر منٹ کے زیر اہتمام5روزہ ہفتہ برائے تحفظ صحت و ماحولیات منانے کا آغاز ہوگیا ھے۔ یہ خصوصی ھفتہ 18 […]

سڑک سے شروع سڑک پر ختم ۔۔۔۔ تحریک انصاف کی نامور خاتون رہنما زرتاج گل نے شریفوں کی گڈگورننس کی تاریخی چھترول کر ڈالی

سڑک سے شروع سڑک پر ختم ۔۔۔۔ تحریک انصاف کی نامور خاتون رہنما زرتاج گل نے شریفوں کی گڈگورننس کی تاریخی چھترول کر ڈالی

اسلام آباد ; پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ ن لیگ کا دور پینتیس سال پر محیط ہے ۔ ان کی ترقی سڑک سے شروع ہوئی سڑک پر ہی ختم ہو جاتی ہے ، نجی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ، پھر اسی سڑک […]

عید الاضحیٰ آنے سے قبل ہی قربانی کے جانوروں کی سمگلنگ شروع

عید الاضحیٰ آنے سے قبل ہی قربانی کے جانوروں کی سمگلنگ شروع

اسلام آباد: عید الاضحیٰ آنے سے قبل ہی قربانی کے جانوروں کی سمگلنگ شروع پشاور سے اسلام آباد تھانہ آبپارہ کی حدود میں گاڑی داخل ہونا ایس ایس پی اور آئی جی اسلام آباد کے لیے سوالیہ نشان ہے تھانہ آبپارہ پولیس کے ہیڈ کنسٹیبل علی زمان نے کارروائی کرتے ہوئے سیکٹر جی سیون سے […]

شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ شروع، شہری اذیت سے دوچار

شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ شروع، شہری اذیت سے دوچار

کراچی: کراچی میں رمضان المبارک اور شدید گرمی کے دوران کے الیکٹرک نے ایک بار پھر شہر بھر میں طویل لوڈشیڈنگ دوبارہ شروع کردی۔کے الیکٹرک نے صنعتی علاقوں سمیت لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ کردیا ہے، شہر بھر میں ایک بار پھر12 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، تفصیلات کے مطابق […]

چکلالہ کینٹ ان ایکشن، رہائشی علاقوں میں قائم سکولوں اور تجارتی اداروں کو سر بمہر کرنے کا سلسلہ شروع

چکلالہ کینٹ ان ایکشن، رہائشی علاقوں میں قائم سکولوں اور تجارتی اداروں کو سر بمہر کرنے کا سلسلہ شروع

چکلالہ کینٹ ان ایکشن، رہائشی علاقوں میں قائم سکولوں اور تجارتی اداروں کو سر بمہر کرنے کا سلسلہ شروع راولپنڈی: ( اصغر علی مبارک) کینٹ بورڈ حکام کا دباﺅ میں نہ آنے کا فیصلہ ۔چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ایڈیشنل ایگزیکٹو آفیسر نوید نواز نے کہا ہے کہ رہائشی علاقوں میں کمرشل سرگرمیوں میں ملوث تعلیمی و […]

پاکستان کے کھلاڑی جاپان میں 14 اپریل سے شروع ہونے والی عالمی سو کیو کشن کراٹے چیمپئن شپ میں حصہ لے گی، صدر سو کیو کشن کراٹے فیڈریشن پاکستان گرینڈ ماسٹر شہان راجہ خالد

پاکستان کے کھلاڑی جاپان میں 14 اپریل سے شروع ہونے والی عالمی سو کیو کشن کراٹے چیمپئن شپ میں حصہ لے گی، صدر سو کیو کشن کراٹے فیڈریشن پاکستان گرینڈ ماسٹر شہان راجہ خالد

پاکستان کے کھلاڑی جاپان میں 14 اپریل سے شروع ہونے والی عالمی سو کیو کشن کراٹے چیمپئن شپ میں حصہ لے گی، صدر سو کیو کشن کراٹے فیڈریشن پاکستان گرینڈ ماسٹر شہان راجہ خالد واہ کیننٹ: (سپورٹس رپورٹ) پاکستان کے کھلاڑی جاپان میں 14 اپریل سے شروع ہونے والی عالمی سو کیو کشن کراٹے چیمپئن […]

پاکستان سے بہتر تعلقات کا آغاز کر رہے ہیں، امریکی صدر

پاکستان سے بہتر تعلقات کا آغاز کر رہے ہیں، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ حقیقی بہتر تعلقات کا آغاز کررہے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کئی محاذوں پر تعاون کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، پاکستان اور اس کے رہنماؤں کیساتھ […]

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی سے کاروبار کا آغاز

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی سے کاروبار کا آغاز

آج وزیراعظم نواز شریف کی قسمت کا فیصلہ سنایا جارہا ہے اور سب کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں۔ پاناما کیس کے فیصلےکے تناظر میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی سے کاروبار کاآغازہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100 انڈیکس ابتدا میں ہی 1100 پوائنٹس گر گیا۔ معاشی تجزیہ کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کی نظریں […]

چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ میں گجر کلب کی نمائندگی کرنے کیلئے مایہ ناز پلیئر چوہدری ندیم شوکت گجر برطانیہ سے چوہدری عبدالرزاق ڈھل کی میزبانی میں پیرس پہنچ گئے

چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ میں گجر کلب کی نمائندگی کرنے کیلئے مایہ ناز پلیئر چوہدری ندیم شوکت گجر برطانیہ سے چوہدری عبدالرزاق ڈھل کی میزبانی میں پیرس پہنچ گئے

چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ  میں گجر کلب کی نمائندگی کرنے کیلئے مایہ ناز پلیئر چوہدری ندیم شوکت گجر برطانیہ سے چوہدری عبدالرزاق ڈھل کی میزبانی میں پیرس پہنچ گئے پیرس(یس اردو نیوز)پاک فرانس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز مقابلے کے آغاز میں  دو دن […]

شارجہ ٹیسٹ آج سے شروع، پاکستان وائٹ واش کیلئے تیار

شارجہ ٹیسٹ آج سے شروع، پاکستان وائٹ واش کیلئے تیار

مصباح الحق کی قیادت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم اتوار کو شارجہ کے تاریخی میدان میں ایک نئی تاریخ رقم کرنے کے لئے میدان میں اتر رہی ہے۔ اگرپاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دے دی، تو وہ دنیا کی پہلی ٹیم بن جائے گی جو ویسٹ انڈیز کو مسلسل 9انٹر نیشنل […]

اٹک: پی پی 16 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ شروع

اٹک: پی پی 16 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ شروع

اٹک : پی پی 16 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا وقت شروع ہو گیا، شجاع خانزادہ شہید کے بیٹے جہانگیر خانزادہ اور آزاد امیدوار ڈاکٹر نعیم کے درمیان مقابلہ ہے۔ ووٹنگ کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، یہ نشست وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کی شہادت کے بعد خالی ہوئی تھی۔ […]

منہاج ویمن لیگ اور منہاج سسٹرز لیگ کا 3 روزہ مشترکہ نفلی اعتکاف جمعتہ المبارک کے بعد شروع ہو چکا ہے

منہاج ویمن لیگ اور منہاج سسٹرز لیگ کا 3 روزہ مشترکہ نفلی اعتکاف جمعتہ المبارک کے بعد شروع ہو چکا ہے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے مرکز پر منہاج ویمن لیگ اور منہاج سسٹرز لیگ کا 3 روزہ مشترکہ نفلی اعتکاف جمعتہ المبارک کے بعد شروع ہو چکا ہے جو اتوار شام تک جاری رہے گا۔ منہاج القرآن ویمن لیگ کے ذرائع کے مطابق نفلی اعتکاف میں 150 کے قریب خواتین […]

سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع، آرمی چیف بھی شریک

سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع، آرمی چیف بھی شریک

اسلام آباد : سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس شروع ہو گیا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی شریک ہیِں۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہو گیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی پارلیمنٹ کے مشترکہ […]