counter easy hit

کراچی میں جھینگا فروش مافیا کا نیا کارنامہ

Shrimp seller mafia new feature in Karachiکراچی: (اصغر علی مبارک) کراچی میں جھینگا فروش مافیا کا نیا کارنامہ 200 سے 250 روپے میں فروخت ہونے والے جھینگوں کوبنگالی عورتیں کیمیکل والے انجیکشن لگاکر موٹا کر کے کراچی کےمختلف مارکیٹس میں 500 سے 600 روپے فروخت کیا جارہا ہے۔