counter easy hit

گجرات

حکمران بجلی ،گیس کی لو ڈ شیڈ نگ و دیگر مسا ئل پر قا بو پا نے میں مکملطو ر پر نا کا م ہو چکی ہے،چو ہد ری فر حا ن احمد

حکمران بجلی ،گیس کی لو ڈ شیڈ نگ و دیگر مسا ئل پر قا بو پا نے میں مکملطو ر پر نا کا م ہو چکی ہے،چو ہد ری فر حا ن احمد

کھا ریا ں ( محمد ارشد چوہد ری سے ) مو جو دہ حکمران بجلی ،گیس کی لو ڈ شیڈ نگ و دیگر مسا ئل پر قا بو پا نے میں مکملطو ر پر نا کا م ہو چکی ہے غیر اعلا نیہ اور طو یل لو ڈ شیڈ نگ کے با عث مہنگا ئی […]

کھا ریا ں شہر میں گدا گر وں کی یلغا ر

کھا ریا ں شہر میں گدا گر وں کی یلغا ر

کھا ریا ں( محمد ارشد چوہد ری سے ) کھا ریا ں شہر میں گدا گر وں کی یلغا ر عمر کے ہر حصے کے گدا گر کھا ریا ں میں مو جو د ہیں جو کہ ہر آنے جا نے کو تنگ کر تے ہیں بلکہ با زاروں میں گا ہکو ں کو خر […]

میاں شیراز احمد نے ممتاز صحافی احسان الحق کھاریاں کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر دلی افسوس کااظہار کیا

میاں شیراز احمد نے ممتاز صحافی احسان الحق کھاریاں کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر دلی افسوس کااظہار کیا

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چیئر مین یونین کونسل برنالی میاں شیراز احمد نے ممتاز صحافی احسان الحق کھاریاں کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر دلی افسوس کااظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے امین […]

صحافی احسان الحق کی اہلیہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس

صحافی احسان الحق کی اہلیہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز صحافی سابق صدر کھاریاں پریس کلب ریذیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ روز ن گجرات احسان الحق کی اہلیہ کی وفات پر محمدمنشاء بٹ چیئر مین پریس کلب کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس ، مرحومہ کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور بلندی درجات کیلئے دعا کی گئی تعزیتی اجلاس میں محمد افراہیم بٹ […]

چیف آفیسر بلدیہ لالہ موسیٰ ان ایکشن بلدیہ کے “28روپوش گھوسٹ “ملازمین کو شوکازنوٹس جاری

چیف آفیسر بلدیہ لالہ موسیٰ ان ایکشن بلدیہ کے “28روپوش گھوسٹ “ملازمین کو شوکازنوٹس جاری

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ)چیف آفیسر بلدیہ لالہ موسیٰ ان ایکشن بلدیہ کے “28روپوش گھوسٹ “ملازمین کو شوکازنوٹس جاری تفصیلات کے مطابق چیف آفیسر بلدیہ لالہ موسیٰ نے گزشتہ روز بلدیہ کے 28روپوش ملازمین جو صرف ڈیروں پر “خدمت “سرانجام دے رہے تھے اورخود کو ممبران قومی وصوبائی اسمبلی کے رشتہ دار کہتے تھے ان ملازمین کو […]

مسیح برادری کے معذور ، بیوہ اور یتیم لوگوں میں پانچ پانچ ہزار روپے فی کس عید گفٹ 34افراد میں چیک تقسیم کیے

مسیح برادری کے معذور ، بیوہ اور یتیم لوگوں میں پانچ پانچ ہزار روپے فی کس عید گفٹ 34افراد میں چیک تقسیم کیے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)حکومت پنجاب کے حکم پر اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر ٹی ایم اے ہال کھاریاں میں مسیح برادری کے معذور ، بیوہ اور یتیم لوگوں میں پانچ پانچ ہزار روپے فی کس عید گفٹ 34افراد میں چیک تقسیم کیے اس حوالے سے ہونے والی تقریب میں راہنما مسلم لیگ ن خاں […]

اے سی کھاریاں نے ناقص صفائی ہیلتھ کارڈ نہ ہونے پر لیہ بیکری سیل کردی

اے سی کھاریاں نے ناقص صفائی ہیلتھ کارڈ نہ ہونے پر لیہ بیکری سیل کردی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)اے سی کھاریاں نے ناقص صفائی ہیلتھ کارڈ نہ ہونے پر لیہ بیکری سیل کردی تفصیلات کے مطابق اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے ہمراہ فوڈ انسپکٹر اور سینٹری انسپکٹر طارق محمود نے ڈنگہ شہر کا دورہ کیا اور صفائی کے ناقص انتظامات اور ہیلتھ کارڈ نہ ہونے پر لیہ بیکری […]

حاجی پورہ روڈ پر واقع لکڑی کے آرے پر شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی

حاجی پورہ روڈ پر واقع لکڑی کے آرے پر شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )حاجی پورہ روڈ پر واقع لکڑی کے آرے پر شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی تمام سامان جل کرراکھ کا ڈھیر بن گیا تفصیلات کے مطابق کیمپنگ گراؤنڈ لالہ موسیٰ میں حاجی پورہ روڈ پر واقع محمد اصغر سید ابراہم کے لکڑی آرے پر شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی سامان […]

دیور نے فائرنگ کر کے اپنی بھابی کو قتل کر دیا

دیور نے فائرنگ کر کے اپنی بھابی کو قتل کر دیا

سرائے عالمگیر(حمید چوہدری )دیور نے فائرنگ کر کے اپنی بھابی کو قتل کر دیا ،تفصیل کے مطابق غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق سرائے عالمگیر کے معروف تاجر مرزا مصدق حسین زرگر(مرحوم) کی اہلیہ کو جائیداد کے تنازعہ کی وجہ سے مرزا مصدق حسین زرگر (مرحوم ) کے سگے بھائیوں مرزا محمود ولد تصدق حسین وغیر […]

سرائے عالمگیر جی ٹی روڈپرتیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص جابحق

سرائے عالمگیر جی ٹی روڈپرتیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص جابحق

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )سرائے عالمگیر جی ٹی روڈپرتیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص جابحق،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے رہائشی سید سجاد حسین شاہ ولد سردار حسین شاہ کسی کام کے سلسلہ میں سائیکل پر سوار ہو کر جارہے تھے کہجی ٹی روڈ تھا نہ سرائے عالمگیرکے نزدیک تیز رفتار ٹرک کی […]

محمد عنایت سکنہ کھوہار دوران فرایض منصبی ادا کرتے ہوئے پٹوار خانے میں ہی مالک حقیقی کو جاملے

محمد عنایت سکنہ کھوہار دوران فرایض منصبی ادا کرتے ہوئے پٹوار خانے میں ہی مالک حقیقی کو جاملے

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )حرکت قلب بند ہونیکی وجہ سے ملک محمد عنایت سکنہ کھوہار دوران فرایض منصبی ادا کرتے ہوئے پٹوار خانے میں ہی مالک حقیقی کو جاملے تفصیل کیمطابق ملک محمد عنایت پٹواری صفدر حسین کے ساتھ بطور منشی کام کرتے تھے معمول کے مطابق پٹوار خانے صبح سویرے آئے اور کام کرنا […]

لوکل روٹس پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کوئی کمی نہیں کی گئی

لوکل روٹس پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کوئی کمی نہیں کی گئی

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کے باوجود لوکل روٹس پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کوئی کمی نہیں کی گئی جس کے باعث عوام میں شدید اضطراب پایا جاتا ہے اور عوام الناس نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہُ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا […]

کھمبی میں ٹوٹی ہوئی سڑک اور گندگی و آلودہ پانی مکینوں کے لئے عذاب بن گیا

کھمبی میں ٹوٹی ہوئی سڑک اور گندگی و آلودہ پانی مکینوں کے لئے عذاب بن گیا

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )نواحی گاؤں کھمبی میں ٹوٹی ہوئی سڑک اور گندگی و آلودہ پانی مکینوں کے لئے عذاب بن گیا ،چوہدری فاروق شہید کے بعد کسی سیاست دان کو بھی پسماندگی دور کرنے اور عوامی مسائل حل کرنے کی توفیق نہیں ،اہلیان دیہہ۔تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر کا نواحی گاؤں کھمبی جس کی […]

انتظامیہ کے ریٹ کے حوالے سے نئے نوٹفیکیشن کے مطابق نان روٹی فروخت کی جائے،حاجی سجاد احمد گوندل

انتظامیہ کے ریٹ کے حوالے سے نئے نوٹفیکیشن کے مطابق نان روٹی فروخت کی جائے،حاجی سجاد احمد گوندل

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ہم اپنے تمام یونین بزم نور لالہ موسیٰ نان ایسوسی ایشن کے ممبران کو بذریعہ اخبارات اطلاع دیتے ہیں کہ انتظامیہ کے ریٹ کے حوالے سے نئے نوٹفیکیشن کے مطابق نان روٹی فروخت کی جائے کیونکہ ریٹ میں ڈسٹرکٹ انتظامیہ نے ردوبدل کیا ہے نئے نوٹفکیشن کے مطابق 100گرام روٹی کی […]

راؤ محمد رفیق کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،ڈاکٹر شمشاد چوہدری

راؤ محمد رفیق کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،ڈاکٹر شمشاد چوہدری

کوٹلہ قاسم خاں (نامہ نگار )راؤ امان اللہ ، راؤ محمد رفیق کے غم میں برابر کے شریک ہیں ہمیں راؤ ندیم کی وفات پر دلی دکھ ہوا ہے معروف صحافی وکالم نگار ڈاکٹر شمشاد چوہدری ، ڈاکٹر محمد عمر فاروق چوہدری ، آصف بٹ ، ایم اے قادری ، مدثر لطیف ، چوہدری مہدی […]

ملک شاہ نواز آف کوٹلہ قاسم خاں کی صحت دن بدن بہتری کی طرف جارہی ہے

ملک شاہ نواز آف کوٹلہ قاسم خاں کی صحت دن بدن بہتری کی طرف جارہی ہے

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )PPPکے ممتاز ہر دلعزیز راہنما ملک شاہ نواز آف کوٹلہ قاسم خاں کی صحت دن بدن بہتری کی طرف جارہی ہے کہ وہ گزشتہ دنوں فالج کے اٹیک سے متاثر ہوئے تھے بروقت طبی امداد کی وجہ سے وہ کافی حدتک محفوظ ہے ملک شاہ نواز کا شمارکائرہ کی دیرنیہ […]

پٹواریوں کیلئے شنجہ تیار ہونے کا امکان

پٹواریوں کیلئے شنجہ تیار ہونے کا امکان

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )پٹواریوں کیلئے شنجہ تیار ہونے کا امکان مختلف ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حکومت پنجاب نے پٹواریوں کی جائیداد کی خفیہ طور پر چھان بین کرنے کا پروگرام مرتب کرنا شروع کیا ہے باثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پٹواریوں کے بارے ایک پلان تیار ہورہا ہے کہ […]

پٹرول کی قیمتوں میں کمی کرایوں کی کمی کے ثمرات سے عوام محروم

پٹرول کی قیمتوں میں کمی کرایوں کی کمی کے ثمرات سے عوام محروم

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )یکے بعد دیگر پٹرول کی قیمتوں میں کمی کرایوں کی کمی کے ثمرات سے عوام محروم عرصہ دراز سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوتی چلی آرہی ہے 120روپے سے 70روپے لیٹر تک قیمت میں کمی ہوگئی مگر خیرانی کی بات سے کہ کرائے اس طرح برقرار ہیں جب […]

چوہدری صاحب داد کا ختم چہلم آج محلہ دھامہ میں انکی رہائش گاہ پر پڑھا جائے گا

چوہدری صاحب داد کا ختم چہلم آج محلہ دھامہ میں انکی رہائش گاہ پر پڑھا جائے گا

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ)احتشام دھامہ کے والد چوہدری صاحب داد کا ختم چہلم آج محلہ دھامہ میں انکی رہائش گاہ پر پڑھا جائے گاختم چہلم صبح09:00شروع ہو گا اور 11:00بجے دعا ہو گی ،انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق صدر شاعر و ادیب احتشام دھامہ کی والد سابق انسپکٹر پنجاب پولیس چوہدری صاحب داد جو کہ گزشتہ […]

محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ کے زیراہتمام بائیسواں سالانہ فری آئی کیمپ 26مارچ کو ہوگا

محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ کے زیراہتمام بائیسواں سالانہ فری آئی کیمپ 26مارچ کو ہوگا

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ)محمدی ویلفیئرسوسائٹی لالہ موسیٰ کے زیراہتمام بائیسواں سالانہ فری آئی کیمپ 26مارچ کو نیازی ہسپتال جی ٹی روڈنزدسبزی منڈی لالہ موسیٰ میں شروع ہوگا،جہاں مریضوں کا چیک اپ کرکے ان کو آپریشن کیلئے منتخب کیاجائے گا،جبکہ 27مارچ تا29مارچ سول ہسپتال کیمپنگ گراؤنڈلالہ موسیٰ میں چیک اپ بھی جاری رہے گا اور آپریشن بھی […]

اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے روٹی 6روپے اور 7روپے قیمت مقرر کردی

اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے روٹی 6روپے اور 7روپے قیمت مقرر کردی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے روٹی کی بڑھتی قیمت کا نوٹس لیتے ہوئے گزشتہ روز 100گرام روٹی 6روپے اور 100گرام نان 7روپے قیمت مقرر کردی اور اس کا باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کردیا تفصیلات کے مطابق اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے روٹی نان کی بڑھتی قیمت کا نوٹس لیتے […]

تیل کی قیمتوں میں کمی لیکن اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ موجودہ حکمرانوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے

تیل کی قیمتوں میں کمی لیکن اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ موجودہ حکمرانوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)تیل کی قیمتوں میں کمی لیکن اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ موجودہ حکمرانوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے تفصیلات کے مطابق تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی لیکن اشیاء خوردونوش چینی ، دالیں گھی وغیرہ کی قیمتیں بڑھ دی گئیں جو کہ حکمرانوں کی ناکام ترین پالیسیوں کا منہ […]