counter easy hit

چوہدری صاحب داد کا ختم چہلم آج محلہ دھامہ میں انکی رہائش گاہ پر پڑھا جائے گا

Chaudhry finished

Chaudhry finished

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ)احتشام دھامہ کے والد چوہدری صاحب داد کا ختم چہلم آج محلہ دھامہ میں انکی رہائش گاہ پر پڑھا جائے گاختم چہلم صبح09:00شروع ہو گا اور 11:00بجے دعا ہو گی ،انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق صدر شاعر و ادیب احتشام دھامہ کی والد سابق انسپکٹر پنجاب پولیس چوہدری صاحب داد جو کہ گزشتہ ماہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے چہلم کا ختم آج مورخہ04مارچ2016بروزجمعرات انکی رہائش گاہ پر ہو گا۔