By Yesurdu on March 4, 2016 پریس کلب ،کا دورہ گجرات

گجرات(وقاص علی سے)پاکستان اورسیز الائنس فورم کے کوارڈینٹر چوہدری سلیم لنگڑیال، صدر چوہدری اعجاز حسین پیارا اور ایڈیشنل سیکرٹری چوہدری نزاکت حسین نے گزشتہ روز گجرات پریس کلب کا دورہ کیا ،دورہ سے قبل گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ، جنر سیکرٹری روحان شاویز ملک ، گروپ لیڈر عثمان طیب، سینئر نائب صدر […]
By Yesurdu on March 4, 2016 رقم واپسی، کرنے پر گجرات

گجرات(کرائم رپورٹر)گنجاہ پولیس نے شادیوال میں سجاول صلاح الدین کے والد سے کاروبار کے عوض 15لاکھ روپے لینے اور نہ کاروبار کرنے اور نہ ہی رقم واپسی کرنے پر سجاول صلاح الدین کی رپورٹ پر حاجی رفیق وغیرہ دوافراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 59
By Yesurdu on March 4, 2016 عظیمہ ،صدیق کو اغواء گجرات

گجرات(کرائم رپورٹر)تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کے علاقہ راجڑ کلاں سے تنویر عباس وغیرہ ایک لڑکی عظیمہ صدیق کو اغواء کرکے لے گئے ہیں سٹی سرائے عالمگیر پولیس نے مغویہ کے والد محمد صدیق کی رپورٹ پر تنویر عباس وغیرہ چھ افراد کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے Post Views – […]
By Yesurdu on March 4, 2016 جعلی، چیک گجرات

گجرات(کرائم رپورٹر)سو ل لائن پولیس نے کچہری میں کاروبار کے لین دین کے عوض شیخو پورہ کے رہائشی محمد اقبال کو 27لاکھ50842روپے کا جعلی چیک دینے پر مشتاق احمد فاروق کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے بتایا جاتاہے کہ ملزم مشتاق احمد فاروق نے مدعی مقدمہ محمد اقبال کو الفلاح بینک کا چیک دیا جو […]
By Yesurdu on March 4, 2016 خودکشی کرنے ،کی کوشش گجرات

گجرات(کرائم رپورٹر)بی ڈویژن پولیس نے شاہدولہ روڈ پر اپنے اوپر پیٹرول چھڑک کر آگ لگاکر خودکشی کرنے کی کوشش کرنے پر ایک خاتون مسمات کائنات خالد کی رپورٹ پر ذیشان احمد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے بتایا جاتاہے کہ ملزم ذیشان احمداپنی بیوی کنول بی بی کو منانے اسکے گھر نہ ماننے پر ملزم […]
By Yesurdu on March 4, 2016 زوجہ محمد، انور کو زخمی گجرات

گجرات(کرائم رپورٹر)تھانہ ٹانڈہ کے گاؤں سانگو میں رشتہ کے تنازعہ پر عادل شیر وغیرہ نے فائرنگ کرکے شاہ بیگم زوجہ محمد انور کو زخمی کردیا ہے ٹانڈہ پولیس نے شاہ بیگم زوجہ محمد انور کی رپورٹ پر عادل شیر وغیرہ دوافراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے Post Views – پوسٹ کو […]
By Yesurdu on March 4, 2016 طلائی زیورات ،وغیرہ لوٹ لیے گجرات

گجرات(کرائم رپورٹر)گجرات میں ڈکیتی وچوری کی دو وارداتوں میں ایک کار اور نقدی، طلائی زیورات وغیرہ لوٹ لیے گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقہ محلہ رحمت آباد سے دو نامعلوم مسلح ڈاکو اسلحہ کے زور پر آصف مسعود سے نقدی اور طلائی زیورات وغیرہ چھین کر لے گئے ہیں جبکہ تھانہ گنجاہ […]
By Yesurdu on March 4, 2016 نوجوان کا سکیورٹی، گارڈ پر تشدد گجرات

نوجوان سول ہسپتال کے لیبر روم میں جانا چاہتا تھا ، گارڈ نے روکا تو ہاتھا پائی ہوگئی ، ہسپتال کے عملے نے نوجوان کو پکڑ کے پولیس کے حوالے کر دیا گجرات (یس اُردو) سول ہسپتال کے لیبر روم کے اندر جانے سے منع کرنے پر نوجوان اور اس کے ساتھی کا گارڈز پر […]
By Yesurdu on March 4, 2016 بیوی نے پٹرول چھڑک ،کر شوہر کو آگ لگا دی گجرات

ذیشان کی شادی دو ماہ قبل کنول سے ہوئی ، مکان نام نہ کرنے پر جھگڑا ہوا ، منانے سسرال گیا تو بیوی نے بھائی کے ساتھ مل کر آگ لگا دی ، حالت نازک گجرات (یس اُردو) گجرات میں مکان نام نہ کرنے پر بیوی نے پٹرول چھڑک کر شوہر کو آگ لگا دی […]
By Yesurdu on March 4, 2016 لیاقت، علی چٹھہ گجرات

گجرات (علی بھٹی سے )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے سکینڈری سکول امتحانات کے سلسلہ میں قائم کردہ امتحانی مراکز کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر ای ڈی او طاہر کاشف بھی ان کے ہمراہ تھے انہوں نے گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول غریب پورہ میں قائم امتحانی مرکز کے دورہ کے دوران […]
By Yesurdu on March 4, 2016 مرغی ،کے گوشت گجرات

گجرات ( علی بھٹی سے ) پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ آسمانوں سے چھونے لگی ، حکومت پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمت میں واضح کمی کا اعلان کیا ہے ، جس کے بعد امید کی جارہی تھی ، کہ اس […]
By Yesurdu on March 4, 2016 رکشہ ڈر،ائیوروں گجرات

گجرات ( علی بھٹی سے )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود رکشہ ڈرائیوروں نے کرائے کم کرنے سے انکار کردیا ، گجرات شہر اور گردونواح کے علاقوں میں رکشہ ڈرئیوار بے لگام اور سابقہ کرائے وصول کررہے ہیں ، رکشہ ڈرائیور کا کہنا ہے کہ ہماری کوئی ٹرانسپورٹ توہے ، نہیں ، بعض […]
By Yesurdu on March 4, 2016 کھاریاں سپورٹس ،اسٹیڈیم گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کھاریاں سپورٹس اسٹیڈیم کی حتمی منظوری کیلئے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ نے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو ارسال کر دی ہے۔ ایم این اے چوہدری عابد رضا اور ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کی خصوصی کوششوں سے تھپلہ بائپاس کھاریاں میں 106کنال رقبہ پر سپورٹس […]
By Yesurdu on March 4, 2016 جاں ،بحق ہو گیا گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) نانی اماں کے چہلم میں شرکت کیلئے جانے والا 22سالہ نوجوان موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ محلہ نیا آڑہ کے رہائشی راجہ شمشیر احمد کا بیٹا احسن موٹر سائیکل پر نانی اماں کے ختم چہلم میں شرکت کیلئے سرائے عالمگیر جا رہا تھا کہ پبی فاریسٹ پارک کے […]
By Yesurdu on March 4, 2016 خواجہ محمد معصومؒ، آستانہ عالیہ گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)محکمہ اوقاف پنجاب کے زیر اہتمام ملک کی معروف روحانی شخصیت خواجہ محمد معصومؒ آستانہ عالیہ موہری شریف تحصیل کھاریاں کے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغازہو گیا۔ تین روز تک جاری رہنے والی تقریبات کے دوران قرآن خوانی ، نعت خوانی اور نیزہ بازی کے مقابلے ہوں گے۔ عرس کی مرکزی تقریب […]
By Yesurdu on March 4, 2016 منشیات، فروش گجرات

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)کھاریاں پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش غلام عباس عرف علی عباس کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضہ سے ایک کلو پندرہ گرام چرس بھی برآمد ۔ علی عباس عرصہ دراز سے موہری چوک کے علاقہ میں منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کر رہا تھا۔ ایس ایچ او کھاریاں صدر شہباز ہنجرا […]
By Yesurdu on March 4, 2016 شہزاداقبال، انصاری گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مسلم لیگی راہنماء وکوارڈی نیٹرمحکمہ واپڈالالہ موسیٰ شہزاداقبال انصاری نے کہاہے کہ مسلم لیگ(ن) عوام کا معیارِ زندگی بہتر بنانے کے لئے بھی عملی اقدامات کر رہی ہے ،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی ہے اس کمی کے ثمرات عام آدمی تک بھی پہنچائیں گے تمام انتظامی افسران عمل […]
By Yesurdu on March 4, 2016 شوکت ،علی انصاری گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازکاروباری شخصیت شوکت علی انصاری کا دل کا کامیاب آپریشن ،لالہ موسیٰ سے ممتازکاروباری شخصیات ایم ڈی شیخ فیض اللہ اینڈکو غلہ منڈی لالہ موسیٰ شیخ سعیداللہ،شیخ سیف اللہ نے لاہورجاکرشوکت علی انصاری کی عیادت کی اوران کی مکمل صحتیابی کیلئے دعاکی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 82
By Yesurdu on March 4, 2016 چوہدری ،عمران اشرف گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) کائرہ خاندان اور الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کی عوامی خدمات کھلی کتاب کی مانندہیں،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجرنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ کائرہ خاندان اور الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان گزشتہ نصف صدی سے عوامی خدمت کا عظیم مشن جاری رکھے ہوئے ہیں،اور ضلع گجرات سمیت […]
By Yesurdu on March 4, 2016 چوہدری ،محمدارشد گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ڈی سی او دفترگجرات کے سپرٹنڈنٹ چوہدری محمدامجدکی بھاوج،چوہدری محمدارشد(مدینہ ٹینٹ سروس ) کی اہلیہ قضائے الہٰی سے وفات پاگئیں ،مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کردیا،نمازجنازہ میں عزیزواقارب،معززین شہرکی کثیرتعدادشریک ہوئی،مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل کا اہتمام آج بروزجمعہ صبح 9بجے جامعہ مسجد لال میں […]
By Yesurdu on March 4, 2016 سالانہ عظیم، الشان محفل گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) سابق وائس چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ الحاج شیخ عبدالخلیل کی اہلیہ اور صاحبزادی ،شیخ ساجدمحمودناروے،شیخ ناصرمحمودناروے،شیخ طارق محمودناروے،شیخ خالدمحمودالخلیل ،شیخ آصف محمودناروے کی والدہ اور ہمشیرہ کی برسی کے موقعہ پر12ویں سالانہ عظیم الشان محفل نعت 10مارچ بروزجمعرات بعدنمازعشاء محلہ حاجی پورہ لالہ موسیٰ میں منعقدہوگی،محفل نعت میں ملک کے نامورنعت خواں […]
By Yesurdu on March 4, 2016 ممتازقادری، شہید گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) غازی ملک ممتازقادری شہیدکی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کا اہتمام جامعہ مسجدقادریہ رضویہ میں بازار لالہ موسیٰ میں کیاجائے گا،محفل کا آغازصبح نوبجے ہوگا،گیارہ بجے اختتامی دعاہوگی،عظیم عاشق رسول ﷺ کی یادمیں روحانی محفل کا اہتمام اہلسنت تنظیمات کی طرف سے کیاگیاہے،علماء کرام نے عوام الناس سے اپیل کی […]