counter easy hit

حاجی پورہ روڈ پر واقع لکڑی کے آرے پر شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی

Short circuit

Short circuit

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )حاجی پورہ روڈ پر واقع لکڑی کے آرے پر شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی تمام سامان جل کرراکھ کا ڈھیر بن گیا تفصیلات کے مطابق کیمپنگ گراؤنڈ لالہ موسیٰ میں حاجی پورہ روڈ پر واقع محمد اصغر سید ابراہم کے لکڑی آرے پر شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی سامان جل کرراکھ کا ڈھیربن گیا نقصان تخمینہ 2لاکھ روپے بتایا جاتا ہے