counter easy hit

دیور نے فائرنگ کر کے اپنی بھابی کو قتل کر دیا

Brother kill

Brother kill

سرائے عالمگیر(حمید چوہدری )دیور نے فائرنگ کر کے اپنی بھابی کو قتل کر دیا ،تفصیل کے مطابق غیر مصدقہ اطلاع کے مطابق سرائے عالمگیر کے معروف تاجر مرزا مصدق حسین زرگر(مرحوم) کی اہلیہ کو جائیداد کے تنازعہ کی وجہ سے مرزا مصدق حسین زرگر (مرحوم ) کے سگے بھائیوں مرزا محمود ولد تصدق حسین وغیر ہ نے آتشی اسلحہ سے مسلح ہو کر فائرنگ کر کے قتل کردیا ،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھا نہ سٹی سرائے عالمگیر موقع پر پہنچ گئی اور قانونی کاروائی شروع کر دی ۔