counter easy hit

راؤ محمد رفیق کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،ڈاکٹر شمشاد چوہدری

Rao Mohammad

Rao Mohammad

کوٹلہ قاسم خاں (نامہ نگار )راؤ امان اللہ ، راؤ محمد رفیق کے غم میں برابر کے شریک ہیں ہمیں راؤ ندیم کی وفات پر دلی دکھ ہوا ہے معروف صحافی وکالم نگار ڈاکٹر شمشاد چوہدری ، ڈاکٹر محمد عمر فاروق چوہدری ، آصف بٹ ، ایم اے قادری ، مدثر لطیف ، چوہدری مہدی خاں ، خالد محمود ملک ، عمر دین قریشی نے کہا ہے کہ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ندیم راؤ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور اہل خانہ کو صبر وجمیل عطا فرمائے ہم راؤ برادران کے غم میں برابر کے شریک ہیں