counter easy hit

گجرات

بے لوث خدمت کا جذبہ لے کر سیاست کے میدان میں اترے ہیں،چوہدری آفتخار گورسی

بے لوث خدمت کا جذبہ لے کر سیاست کے میدان میں اترے ہیں،چوہدری آفتخار گورسی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت جنرل کونسلر ایم ڈی گورسی ٹریولز لالہ موسیٰ چوہدری آفتخار گورسی آف چک اخلاص نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بے لوث خدمت کا جذبہ لے کر سیاست کے میدان میں اترے ہیں اللہ تعالیٰ نے عظیم کامیابی سے نوازا ہمارامشن بے لوث خدمت ہے اس […]

ترقی کیلئے امن اور تعلیم بہت ضروری ہے،چوہدری سہیل مہدی

ترقی کیلئے امن اور تعلیم بہت ضروری ہے،چوہدری سہیل مہدی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت چیئر مین تنظیمی کونسل گجر یوتھ فورم پاکستان سینئر وائس چیئر مین گجر یوتھ فورم چوہدری سہیل مہدی آف گنجہ نے کہا ہے کہ ترقی کیلئے امن اور تعلیم بہت ضروری ہے ہمیں مل جل کر امن وامان کے فروغ میں اپنا کردارا دا کرنا ہوگا اور […]

علا قہ میں جر ائم پیشہ عنا صر اور امن واما ن کا قیا م مثا لی ہے، چو ہد ری امجد گجر

علا قہ میں جر ائم پیشہ عنا صر اور امن واما ن کا قیا م مثا لی ہے، چو ہد ری امجد گجر

کھا ریا ں ( محمد ارشد چو ہد ری سے )پو لیس عوام کی جا ن و ما ل کی محا فظ ہے علا قہ میں جر ائم پیشہ عنا صر اور امن واما ن کا قیا م مثا لی ہے اس سلسلہ میں علا قہ کے تما م پو لیس افسران کی کا رکر […]

کھا ریا ں اور گر دونو اح میں گیس کی لو ڈ شیڈ نگ عروج پر تندوروں پر رش

کھا ریا ں اور گر دونو اح میں گیس کی لو ڈ شیڈ نگ عروج پر تندوروں پر رش

کھا ریا ں ( محمد ارشد چو ہد ری سے ) کھا ریا ں اور گر دونو اح میں گیس کی لو ڈ شیڈ نگ عروج پر تندوروں پر رش ،گیس کی لو ڈ شیڈ نگ نے عوام کی چخیں نکلوا دی عورتوں کی حکمرانو ں کو بد دعا ئیں اور آئند ہ الیکشن میں […]

چو ہد ری عا بد رضا کو ٹلہ اور چو ہد ری شبیر احمد کو ٹلہ کی عوامی خد ما ت بے مثا ل ہیں،چو ہد ری اللہ یا ر چا ڑ

چو ہد ری عا بد رضا کو ٹلہ اور چو ہد ری شبیر احمد کو ٹلہ کی عوامی خد ما ت بے مثا ل ہیں،چو ہد ری اللہ یا ر چا ڑ

کھا ریا ں ( محمد ارشد چوہد ری سے ) چو ہد ری عا بد رضا کو ٹلہ اور چو ہد ری شبیر احمد کو ٹلہ کی عوامی خد ما ت بے مثا ل ہیں ہم ان کی قیا دت میں خد مت اور تعمیروتر قی کا مشن جا ری رکھے ہو ئے ہیں ،ان […]

حلقہ میں تعمیر و ترقی کے منصوبوں پر عملدر آ مد جاری ہے،سہیل احمد بٹ

حلقہ میں تعمیر و ترقی کے منصوبوں پر عملدر آ مد جاری ہے،سہیل احمد بٹ

گجرات ( علی بھٹی سے )نومنتخب وائس چیئرمین یوسی 1راہنما مسلم لیگ ن سہیل احمد بٹ نے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور مسائل کے خاتمہ کے لئے کروڑوں کے فنڈز جاری کر دیئے جارہے ہیں جس سے حلقہ میں تعمیر و ترقی کے منصوبوں پر عملدر آ مد جاری ہے انہوں […]

اے سی گجرات نور العین ان ایکشن ، مچھلی بازار میں مٹن کی شاپس پر چھاپے

اے سی گجرات نور العین ان ایکشن ، مچھلی بازار میں مٹن کی شاپس پر چھاپے

گجرات ( علی بھٹی سے )اے سی گجرات نور العین ان ایکشن ، مچھلی بازار میں مٹن کی شاپس پر چھاپے ، تفصیلات کے مطابق اے سی گجرات نور العین نے گزشتہ روز مچھلی بازار میں چھاپہ مار کر دوکاندار خاور ،حسنین، احمد ،بابر علی ، غلام مصطفی ، پرویز ودیگر جو کہ مٹن کا […]

تھانہ لاری اڈا مصالحتی کا اجلاس گزشتہ روز تھانہ لاری اڈا میں منعقد ہوا

تھانہ لاری اڈا مصالحتی کا اجلاس گزشتہ روز تھانہ لاری اڈا میں منعقد ہوا

گجرات ( علی بھٹی سے ) تھانہ لاری اڈا مصالحتی کا اجلاس گزشتہ روز تھانہ لاری اڈا میں منعقد ہوا ، جس کی صدارت ریڈر مصالحتی کمیٹی ملک فخر ، چیئرمین حافظ قمر نوید ، طارق سلامت نے کی ، اس موقع پر ممبران نے بھرپور شرکت کی شرکت کرانیوالوں میں حافظ سجاد ، ماسٹر […]

جماعت اسلامی زون112کے زونل عہدیداران ، یوسی امراء و قیمین اور ذیلی تنظیموں کے صدور کاماہانہ جائزہ اجلاس

جماعت اسلامی زون112کے زونل عہدیداران ، یوسی امراء و قیمین اور ذیلی تنظیموں کے صدور کاماہانہ جائزہ اجلاس

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) جماعت اسلامی زون112کے زونل عہدیداران ، یوسی امراء و قیمین اور ذیلی تنظیموں کے صدور کاماہانہ جائزہ اجلاس۔ رپورٹس پیش کی گئیں اور امیر زون چوہدری عرفان احمد صفی نے کرپشن فری پاکستان مہم کے حوالے سے ہدایات جاری کیں اور مختلف ایشوز پر جماعت اسلامی کے مؤقف اور حالات حاضرہ پر […]

آزادکشمیرکے انتخابات میں ن لیگ کا مکمل بائیکاٹ کریں گے،حافظ محمداصغرتوحیدی

آزادکشمیرکے انتخابات میں ن لیگ کا مکمل بائیکاٹ کریں گے،حافظ محمداصغرتوحیدی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)تحریک لبیک یارسول اللہ کے صوبائی راہنما ء سجادہ نشین آستانہ عالیہ اعوان شریف صاحبزادہ پیرمحموداحمدمفتی اعوانی نے لالہ موسیٰ میں غازی ملک ممتازقادری شہیدکے درجات کی بلندی کیلئے ختم قل کی محفل کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ غازی ملک ممتازقادری کو پھانسی اسلام پرایک بہت بڑاحملہ ہے اگرہم اب بھی […]

ملک ممتازحسین قادری شہیدکے درجات کی بلندی کیلئے ختم قل کا اہتمام جامعہ مسجدقادریہ رضویہ مین بازارلالہ موسیٰ میں کیاگیا

ملک ممتازحسین قادری شہیدکے درجات کی بلندی کیلئے ختم قل کا اہتمام جامعہ مسجدقادریہ رضویہ مین بازارلالہ موسیٰ میں کیاگیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)صوبائی راہنماء سنی تحریک وانجمن طلباء اسلام پاکستان عثمان عزیزقادری کی اپیل پرغازی ملک ممتازحسین قادری شہیدکے درجات کی بلندی کیلئے ختم قل کا اہتمام جامعہ مسجدقادریہ رضویہ مین بازارلالہ موسیٰ میں کیاگیا،قرآن خوانی ،نعت خوانی کے بعد صوبائی راہنماء’’ تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان ‘‘صاحبزادہ پیرمحموداحمدقاضی اعوانی ،مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ […]

حکمرانوں کی ناقص معاشی پالیسیوں ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے،راجہ ضیا اللہ

حکمرانوں کی ناقص معاشی پالیسیوں ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے،راجہ ضیا اللہ

سرائے عا لمگیر (نمائندہ خصوصی) حکمرانوں کی ناقص معاشی پالیسیوں ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے، دیانتدار اور خوف خدا رکھنے والی قیادت ہی ملکی مسائل کنٹرول کر سکتی ہے ان خیالات کا اظہاروائس چیر مین یو سی کریالہ راجہ ضیا اللہ نے اپنے بیان میں کیا انھوں نے کہاکہ عوام کو حکومتی کرپشن […]

میاں برادران پاکستان کی ترقی کے مشن پر عمل پیرا ہے،ڈاکٹر خلیل حیدر جرال

میاں برادران پاکستان کی ترقی کے مشن پر عمل پیرا ہے،ڈاکٹر خلیل حیدر جرال

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)میاں برادران پاکستان کی ترقی کے مشن پر عمل پیرا ہے قائد ین کا ویثرن ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن سرائے عالمگیرکے راہنما ڈاکٹر خلیل حیدر جرال نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا انہوں نے مزید کہاکہ ایٹمی پاور اور پر امن […]

عوام کی بے لوث خدمت میری زندگی کا مشن و مطلوب ہے،ذکا محی الدین ڈار

عوام کی بے لوث خدمت میری زندگی کا مشن و مطلوب ہے،ذکا محی الدین ڈار

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )عوام کی بے لوث خدمت میری زندگی کا مشن و مطلوب ہے جب تک زندگی نے وفا کیاہلیان علاقہ کی خدمت کرتا رہوں گاان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما کونسلر ذکا محی الدین ڈار نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے مزید کہا کہ سیاستدان ہوں نہ کرسی […]

پٹرولیم مصنوعات میں45 فی صد سے زائد کمی کے باوجودعوام کو ریلیف نہ مل سکا

پٹرولیم مصنوعات میں45 فی صد سے زائد کمی کے باوجودعوام کو ریلیف نہ مل سکا

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی ) سرائے عالمگیر:پٹرولیم مصنوعات میں45 فی صد سے زائد کمی کے باوجودعوام کو ریلیف نہ مل سکا،مختلف لوکل روٹس پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کرایہ میں کمی کا سوچنے پر بھی تیار نہیں کرایہ کمی کا مطالبہ کرنے والوں کو راستے میں اُتارا جانے لگا ، متعلقہ حکام نوٹس کیوں […]

تمام عدالتوں میں معذور افراد کے لیے فوری طور پر رینپ بنائے جائیں،لالہ جی سعید اقبال مرزا

تمام عدالتوں میں معذور افراد کے لیے فوری طور پر رینپ بنائے جائیں،لالہ جی سعید اقبال مرزا

گجرات(انور شیخ )ممبرگوجرانوالہ امن کمیٹی اور چیئر مین ڈسڑکٹ سپورٹس کمیٹی (اسپیشل پرسن )لالہ جی سعید اقبال مرزا نے ایک بیان ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج گجرات سید خورشید انور رضوی سے پر زور اپیل کی ہے کہ گجرات کی تمام عدالتوں میں معذور افراد کے لیے فوری طور پر رینپ بنائے جائیں تاکہ معذور افراد […]

اے سی گجرات نور العین نے بھاری مقدار میں استعمال شدہ سرجیں قبضہ میں لے کر کلینک کو سیل کر دیا

اے سی گجرات نور العین نے بھاری مقدار میں استعمال شدہ سرجیں قبضہ میں لے کر کلینک کو سیل کر دیا

گجرات(انور شیخ )اے سی گجرات نور العین نے گزشتہ روز ڈرگ انسپکٹراحسان چیمہ کے ہمراہ دولت نگ میں چھاپہ مار کر جعلی اور زائد المعیاد ادویات فروخت کرنے والے اور بھاری مقدار میں استعمال شدہ سرجیں قبضہ میں لے کر کلینک کو سیل کر دیا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38

شیخ ظہور احمد کی اچانگ وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

شیخ ظہور احمد کی اچانگ وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

گجرات(نمائندہ خصوصی)ممتاز سیاسی شخصیت مرزا تنویر بیگ، مرزا سہیل انور ، راجہ شہزاد ودیگر نے ایک تعزیتی بیان میں ڈاکٹر نعیم میلوڈن ان ہوٹل کے سسر شیخ ظہور احمد کی اچانگ وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے […]

چوہدری سلیم لنگڑیال ، گزشتہ روز ڈی او سی گجرات احمد رضا سراء سے ان کے آفس میں ملاقات کی

چوہدری سلیم لنگڑیال ، گزشتہ روز ڈی او سی گجرات احمد رضا سراء سے ان کے آفس میں ملاقات کی

گجرات( انور شیخ سے)پاکستان اوورسیز الائنس فورم کے کوارڈینٹر چوہدری سلیم لنگڑیال ، صدر چوہدری اعجاز حسین پیارا اور چوہدری نزاکت حسین نے گزشتہ روز ڈی او سی گجرات احمد رضا سراء سے ان کے آفس میں ملاقات کی ملاقات کے دوران اوورسیز کے مسائل کے متعلق ڈی او سی کو آگاہ کیا اور ان […]

ٹی ایم اے کی نااہلی کی وجہ سے ریلوے روڈ کا سیوریج پھر بند ہوگیا

ٹی ایم اے کی نااہلی کی وجہ سے ریلوے روڈ کا سیوریج پھر بند ہوگیا

گجرات(انور شیخ سے)ٹی ایم اے کی نااہلی کی وجہ سے ریلوے روڈ کا سیوریج پھر بند ہوگیا ٹی ایم اے کے عملہ اور افسران لمبی تان کرسوگئے ہیں گٹروں کا گندا پانی سٹرک اور گلیوں میں کئی کئی فٹ تک جمع ہوگیا جبکہ ریلوے روڈ کے باسی سیوریج ملا واٹر سپلائی کا پانی پینے پر […]

رائے ضمیر الحق کی قیادت میں جرائم پیسہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے ، عرفان سپرا

رائے ضمیر الحق کی قیادت میں جرائم پیسہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے ، عرفان سپرا

گجرات(انور شیخ سے)تھانہ بی ڈویژن کے ایس ایچ او عرفان سپرا نے کہا ہے کہ ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق کی قیادت میں جرائم پیسہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے جرائم پیشہ افراد یا تو جرائم چھوڑ دیں یا پھر علاقہ چھوڑ دیں جرائم پیشہ افراد کے لیے میرے علاقہ […]

رانا مشتاق احمد مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل جامع مسجد غوثیہ محلہ چاہ کھولے میں پڑھا گیا

رانا مشتاق احمد مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل جامع مسجد غوثیہ محلہ چاہ کھولے میں پڑھا گیا

گجرات(نمائندہ خصوصی) گجرات پریس کلب کے نائب صدر رانا رضوان اور رانا اشتیاق کے داداجان اور سابق کونسلر یوسی 6رانا رزاق کے ماموں رانا مشتاق احمد مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل جامع مسجد غوثیہ محلہ چاہ کھولے میں پڑھا گیا جس میں علاقہ بھر کی اہم شخصیات نے بھر پور شرکت کی […]