counter easy hit

اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے روٹی 6روپے اور 7روپے قیمت مقرر کردی

 AC Mian Iqbal Mazhar

AC Mian Iqbal Mazhar

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے روٹی کی بڑھتی قیمت کا نوٹس لیتے ہوئے گزشتہ روز 100گرام روٹی 6روپے اور 100گرام نان 7روپے قیمت مقرر کردی اور اس کا باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کردیا تفصیلات کے مطابق اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے روٹی نان کی بڑھتی قیمت کا نوٹس لیتے ہوئے گزشتہ روز 100گرام روٹی 6روپے اور 100گرام نان 7روپے مقرر کرکے باقاعدہ نوٹفیکشن جاری کردیا