counter easy hit

صحافی احسان الحق کی اہلیہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس

journalist Ehsan ul Haq's wife

journalist Ehsan ul Haq’s wife

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز صحافی سابق صدر کھاریاں پریس کلب ریذیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ روز ن گجرات احسان الحق کی اہلیہ کی وفات پر محمدمنشاء بٹ چیئر مین پریس کلب کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس ، مرحومہ کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور بلندی درجات کیلئے دعا کی گئی تعزیتی اجلاس میں محمد افراہیم بٹ ، ڈاکٹر شمشاد نعیم ، فیاض مغل ، شاہدی جاوید ، انور بٹ ، اعجاز گوندل ، سرفراز بٹ ، عابد بٹ ، ندیم اللہ بٹ ، سمیت دیگر نے شرکت کی