counter easy hit

میاں شیراز احمد نے ممتاز صحافی احسان الحق کھاریاں کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر دلی افسوس کااظہار کیا

Ehsan ul Haq

Ehsan ul Haq

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چیئر مین یونین کونسل برنالی میاں شیراز احمد نے ممتاز صحافی احسان الحق کھاریاں کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر دلی افسوس کااظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے امین ہم احسان الحق وخاندان کے دکھ میں برابر شرکت ہیں