counter easy hit

کھا ریا ں شہر میں گدا گر وں کی یلغا ر

Psychology of children

Psychology of children

کھا ریا ں( محمد ارشد چوہد ری سے ) کھا ریا ں شہر میں گدا گر وں کی یلغا ر عمر کے ہر حصے کے گدا گر کھا ریا ں میں مو جو د ہیں جو کہ ہر آنے جا نے کو تنگ کر تے ہیں بلکہ با زاروں میں گا ہکو ں کو خر یداری بھی نہیںکر نے دیتے دو کا ندار اور گا ہک دو نو ں تنگ ہیں اس کے ساتھ ساتھ دو سرے اضلا ع سے آنیو ال خو بر وحسینا ئیں گد اگری کی آڑ میں نو جوان نسل کو دعوت گنا ہ دیتی ہیں اور ساتھ ساتھ چو ری کر کے جرائم کا
ارتکا ب کر تی ہیں جبکہ جو گی نما سادہ لو ح لو گوں کو ورغلا کر نشہ آورادویات جوس یا چو ئے میں ملا کر پلا تے ہیں اور بعد میں لو ٹ کر فرار ہو جا تے ہیں کچھ گید ڑ سنگھی کی لا لچ دینے کی آڑ میں ہزاروں بٹور لیتے ہیں اس ساری صورتحا ل سے شہر ی اور دوکا ندار سخت پر یشان حا ل ہیں ،اگر ان کو منع کیا جا ئے تو بد دعا ئیں اور بد تمیز ی کر تے ہیں عوامی حلقو ں نے ان کے خلا ف ایکشن کا مطا لبہ کیا ہے