counter easy hit

تعزیتی

برسلزکے دھماکوں میں مرنے والوں کی یادمیں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے تعزیتی تقریب ہفتے کے روزہوگی

برسلزکے دھماکوں میں مرنے والوں کی یادمیں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے تعزیتی تقریب ہفتے کے روزہوگی

برسلز(پ۔ر) بلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں گذشتہ دنوں پے درپے دھماکوں میں مرنے والوں کی یادمیں اوران کے لواحقین اورزخمیوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لیے ایک تعزیتی تقریب ہفتے کے روزمنعقد ہوگی۔تقریب کا اہتمام بلجیم میں مقیم کشمیری اور پاکستانی کمیونٹیز کررہی ہیں ۔ تقریب شام سات بجے Rue Gheude.54, 1070 Brussels. کے مقام پرشروع ہوگی۔ […]

حبیب جالب کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

حبیب جالب کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

ریاض (محمد ریاض چوہدری) شاعری فکر کو اڑان دیتی ہے اور فکری انقلاب کی راہ ہموار کرتی ہے، حبیب جالب، نظیر اکبر آبادی کے بعد وہ عوامی شاعر ہے جس کا فن عوام کے خمیر سے جنم لے کر اس کے ضمیر کو جنجھوڑتا ہے،اور سراپا احتجاج بن کر کر عوامی محرومی کی عکاسی کرتا […]

تعزیتی اجلاس پیرا میڈیکس الائنس اینڈ ہیلتھ سپورٹ سٹاف ننکانہ کاتعزیتی اجلاس

تعزیتی اجلاس پیرا میڈیکس الائنس اینڈ ہیلتھ سپورٹ سٹاف ننکانہ کاتعزیتی اجلاس

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )تعزیتی اجلاس پیرا میڈیکس الائنس اینڈ ہیلتھ سپورٹ سٹاف ننکانہ کاتعزیتی اجلاس زیر صدارت راؤ ظفر اقبال منعقد ہوا جس میں ضلعی صدر پیرا میڈیکس الائنس اینڈ ہیلتھ سپورٹ سٹاف چوہدری شفیق گجر کے سسر اور تحصیل سانگلہ ہل کے صدر ڈسپنسر شفع ندیم احمد کے والد محترم کی وفات پر […]

صحافی احسان الحق کی اہلیہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس

صحافی احسان الحق کی اہلیہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز صحافی سابق صدر کھاریاں پریس کلب ریذیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ روز ن گجرات احسان الحق کی اہلیہ کی وفات پر محمدمنشاء بٹ چیئر مین پریس کلب کی زیر صدارت تعزیتی اجلاس ، مرحومہ کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور بلندی درجات کیلئے دعا کی گئی تعزیتی اجلاس میں محمد افراہیم بٹ […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی پر تعزیتی پروگرام منعقد

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی پر تعزیتی پروگرام منعقد

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی پر تعزیتی پروگرام منعقد کیا گیا ۔صدارت پی پی پی فرانس کے صدر ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ نے کی ۔تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طر ف سے بے نظیر بھٹو کی آٹھویں برسی پر تعزیتی […]

کاروان ادب برطانیہ کا تعزیتی سیشن

کاروان ادب برطانیہ کا تعزیتی سیشن

برطانیہ (اکرم باجوہ) گزشتہ جمعرات کی شب کاروان ادب برطانیہ کی ماہانہ نشست کے آغاز میں پشاور سکول کے شہدا کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ معروف صحافی طاہر چوہدری کے بھائی جن کا لاہور میں انتیقال ہو گیا تھا اور قلم کار اور اداکار کمال احمد رضوی مرحوم کے ایصال […]

چوہدری پرویز لوہسر چیرمین ای یوپاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے والد کی وفات پر تعزیتی اجلاس

چوہدری پرویز لوہسر چیرمین ای یوپاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے والد کی وفات پر تعزیتی اجلاس

سویڈن (کاشف عزیز بھٹہ) چیئرمین ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن بیلجیم ویورپ کی معروف سیاسی سماجی شخصیت چوہدری پرویز اقبال لوہسر کے والد چوہدری بشیر اخمد جو گزشتہ دنوں رضائےالہی سے پاکستان میں وفات پاگئے تھےان کے دراجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے ایک تعزیتی اجلاس کاشف عزیز بھٹہ کی رہائیش پر منعقد ہوا۔ […]

ویانا: شہدائے ماڈل ٹاون کی یاد میں تعزیتی اجتماع کی تصویری جھلکیاں

ویانا: شہدائے ماڈل ٹاون کی یاد میں تعزیتی اجتماع کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) گذشتہ برس منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹیریٹ لاہورپر حکومتی سرپرستی میں پولیس دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاکستان عوامی تحریک کے نہتے کارکنان کی شہادت کی برسی کے موقع پر 17 جون 2015 دنیا بھر کی طرح منہاج سنٹر آسٹریا میں بھی تعزیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ […]

ویانا:منہاج سنٹر میں شہدائے ماڈل ٹاون کی یاد میں تعزیتی اجتماع، قرآن خوانی و دعا کی گئی

ویانا:منہاج سنٹر میں شہدائے ماڈل ٹاون کی یاد میں تعزیتی اجتماع، قرآن خوانی و دعا کی گئی

ویانا(محمد اکرم باجوہ) گذشتہ برس منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹیریٹ لاہورپر حکومتی سرپرستی میں پولیس دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاکستان عوامی تحریک کے نہتے کارکنان کی شہادت کی برسی کے موقع پر 17جون 2015دنیا بھر کی طرح منہاج سنٹر آسٹریا میں بھی تعزیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں شہدائے […]