counter easy hit

سرائے عالمگیر جی ٹی روڈپرتیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص جابحق

speed truck collision

speed truck collision

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )سرائے عالمگیر جی ٹی روڈپرتیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص جابحق،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر کے رہائشی سید سجاد حسین شاہ ولد سردار حسین شاہ کسی کام کے سلسلہ میں سائیکل پر سوار ہو کر جارہے تھے کہجی ٹی روڈ تھا نہ سرائے عالمگیرکے نزدیک تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے مو قع پر جابحق ہو گے،