counter easy hit

تیل کی قیمتوں میں کمی لیکن اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ موجودہ حکمرانوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے

Oil prices but speaks

Oil prices but speaks

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)تیل کی قیمتوں میں کمی لیکن اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ موجودہ حکمرانوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے تفصیلات کے مطابق تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی لیکن اشیاء خوردونوش چینی ، دالیں گھی وغیرہ کی قیمتیں بڑھ دی گئیں جو کہ حکمرانوں کی ناکام ترین پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے جو کہ قابل مذمت ہے ان اشیاء کی قیمتوں میں کمی لائی جائے عوامی سماجی کاورباری حلقوں نے ارباب اختیار سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ضروریات زندگی کی قیمتوں میں کمی لائی جائے چینی دالیوں ، گھی وغیرہ کی قیمتوں میں کمی لائی جائے تاکہ مہنگائی کا جن قابوکیا جاسکے