counter easy hit

پٹواریوں کیلئے شنجہ تیار ہونے کا امکان

 patwaris

patwaris

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )پٹواریوں کیلئے شنجہ تیار ہونے کا امکان مختلف ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حکومت پنجاب نے پٹواریوں کی جائیداد کی خفیہ طور پر چھان بین کرنے کا پروگرام مرتب کرنا شروع کیا ہے باثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پٹواریوں کے بارے ایک پلان تیار ہورہا ہے کہ اتنی جائیداد کیسے بنی اور نیب تک بھی ان کی فائل جاسکتی ہے کون اس شکنجے کا شکار ہوگا اور کون سرخرو ہوگا