counter easy hit

مسیح برادری کے معذور ، بیوہ اور یتیم لوگوں میں پانچ پانچ ہزار روپے فی کس عید گفٹ 34افراد میں چیک تقسیم کیے

The Christian community

The Christian community

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)حکومت پنجاب کے حکم پر اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر ٹی ایم اے ہال کھاریاں میں مسیح برادری کے معذور ، بیوہ اور یتیم لوگوں میں پانچ پانچ ہزار روپے فی کس عید گفٹ 34افراد میں چیک تقسیم کیے اس حوالے سے ہونے والی تقریب میں راہنما مسلم لیگ ن خاں اسلم خاں ، عبدالقیوم بھٹی ، جاوید اقبال راجہ اسی وکٹر دیگر نے شرکت کی مسیح برادری کی کثیر تعداد نے اس تقریب میں شرکت کی اور موجودہ حکومت خصوصا میاں شہباز شریف کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا