counter easy hit

گجرات

شیخ عبدالخلیل کی اہلیہ محترمہ اور صاحبزادی کی برسی کی موقع پر عظیم الشان محفل نعت 10مارچ ہوگی

شیخ عبدالخلیل کی اہلیہ محترمہ اور صاحبزادی کی برسی کی موقع پر عظیم الشان محفل نعت 10مارچ ہوگی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت ایدھی آف لالہ موسیٰ سابق وائس چیئر مین بلدیہ الحاج شیخ عبدالخلیل کی اہلیہ محترمہ اور صاحبزادی کی برسی کی موقع پر عظیم الشان محفل نعت 10مارچ بروز جمعرات بعد از نماز عشاء حاجی پورہ لالہ موسیٰ میں ہوگی علامہ پیر سید مظفر حسین قادری خصوصی خطاب […]

تیل سستا اور دوسری اشیاء مہنگی کرکے مسلم لیگ ن نے عوامی دشمنی کاثبوت دیا ہے،شیخ خالد محمود

تیل سستا اور دوسری اشیاء مہنگی کرکے مسلم لیگ ن نے عوامی دشمنی کاثبوت دیا ہے،شیخ خالد محمود

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاورباری شخصیت جنرل کونسلر چیئر مین الخلیل گروپ شیخ خالد محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تیل سستا اور دوسری اشیاء مہنگی کرکے مسلم لیگ ن نے عوامی دشمنی کاثبوت دیا ہے لوگوں کو مہنگائی کے جنگل میں دھکیل دیا ہے اور ممبران قومی وصوبائی اسمبلی […]

چیئر مین لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ محمدمنشاء بٹ نے لالہ موسیٰ پریس کلب کی باڈی تحلیل کردی

چیئر مین لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ محمدمنشاء بٹ نے لالہ موسیٰ پریس کلب کی باڈی تحلیل کردی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)چیئر مین لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ محمدمنشاء بٹ نے لالہ موسیٰ پریس کلب کی باڈی تحلیل کردی اور باہمی مشاور ت سے نئی باڈی کا اعلان کیا جائیگا جس کے تمام ممبران کا اہم اجلاس جلد طلب کیا جائیگا تفصیلات کے مطابق چیئر مین لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ […]

شرح خواندگی میں اضافہ کیلئے پرائیویٹ سیکٹرکا نمایاں کردارہے، چوہدری محمداشرف دیونہ

شرح خواندگی میں اضافہ کیلئے پرائیویٹ سیکٹرکا نمایاں کردارہے، چوہدری محمداشرف دیونہ

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ)مسلم لیگی راہنماء وایم پی اے چوہدری محمداشرف دیونہ نے ایگزاسکول سسٹم لالہ موسیٰ کی سالنہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ شرح خواندگی میں اضافہ کیلئے پرائیویٹ سیکٹرکا نمایاں کردارہے ،انسان ماں کی گودسے سیکھناشروع کرتاہے اور قبرتک سیکھنے کا عمل جاری رکھتاہے ،علم کے وارث علماء کرام اور […]

این ایچ اے کے ڈپٹی ڈائریکٹرمحمدعمران خان کا عملہ اور ٹھیکیدارکے ہمراہ لالہ موسیٰ کا دورہ

این ایچ اے کے ڈپٹی ڈائریکٹرمحمدعمران خان کا عملہ اور ٹھیکیدارکے ہمراہ لالہ موسیٰ کا دورہ

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ) این ایچ اے کے ڈپٹی ڈائریکٹرمحمدعمران خان کا عملہ اور ٹھیکیدارکے ہمراہ لالہ موسیٰ کا دورہ،وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع وممبرقومی اسمبلی چوہدری جعفراقبال کی تجویزپرلالہ موسیٰ شہرکی حدودمیں بننے والے یوٹرنزاورراؤنڈاباؤٹس کا جائزہ لیا،انسپکٹراین ایچ اے محمداسمٰعیم،ٹھیکیدارشیک محمداقبال بھی ان کے ہمراہ تھے،بعدازاں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفراقبال کے دفترمیں میڈیاکو […]

صاحبزادہ پیر تبارک علی شاہ آستانہ عالیہ شکریہ شریف کی صدر عوامی شہری اتحاد ملک ناصر کی رہائشگاہ پر آمد

صاحبزادہ پیر تبارک علی شاہ آستانہ عالیہ شکریہ شریف کی صدر عوامی شہری اتحاد ملک ناصر کی رہائشگاہ پر آمد

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)ممتاز مذہبی شخصیت صاحبزادہ پیر تبارک علی شاہ آستانہ عالیہ شکریہ شریف کی صدر عوامی شہری اتحاد ملک ناصر کی رہائشگاہ پر آمد ملک ناصر علی سراج ملک اشرفی ، ملک محمد دین ، ملک سبحان ، مرزا ثاقب ، دیگر نے والہانہ استقبال کیا اس موقع پر ملک ناصر نے صاحبزادہ […]

ریلوے اسٹیشن لالہ موسیٰ اور ریلوے لائنوں پر پرچی جواء کا دھندہ عروج پر

ریلوے اسٹیشن لالہ موسیٰ اور ریلوے لائنوں پر پرچی جواء کا دھندہ عروج پر

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ریلوے اسٹیشن لالہ موسیٰ اور ریلوے لائنوں پر پرچی جواء کا دھندہ عروج پر پولیس خاموش تماشائی بن کررہ گئی لوگ پر چی جواء کے ذریعے اپنی دولت لٹانے میں مصروف متعلقہ حکام اس صورتحال کا نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق ریلوے اسٹیشن لالہ موسیٰ اور ریلوے لائنوں کے درمیان پرچی […]

صحافی راؤ محمد ندیم کا اور مفتی غلام رسول کی وفات پر دلی افسوس

صحافی راؤ محمد ندیم کا اور مفتی غلام رسول کی وفات پر دلی افسوس

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت مہر مبشر کا ممتاز صحافی راؤ محمد ندیم کا اور مفتی غلام رسول کی وفات پر دلی افسوس، اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند کرے اور پسماندگان خصوصا راؤ محمد ندیم کے اہل خاندان خصوصا راؤ محمد رفیق ، راؤ امان اللہ دیگر اور مفتی غلام رسول […]

لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ کا اہم اجلاس آج ہوگا

لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ کا اہم اجلاس آج ہوگا

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ کا اہم اجلاس آج بروز بدھ 2مارچ2016کو دن دو بجے چیئر مین پریس کلب لالہ موسیٰ محمدمنشاء بٹ کی زیر صدارت ہوگا اس اجلاس میں اہم فیصلے کے جائیں گے تمام ممبران اس میں شرکت یقینی بنائیں اس خبر کو تمام ممبران اطلاع سمجھیں Post Views […]

پرنسپل معظم آئیڈیل سکول بانشنہ مبین گوندل کو شاندار رزلٹ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،میاں ظفر اقبال

پرنسپل معظم آئیڈیل سکول بانشنہ مبین گوندل کو شاندار رزلٹ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،میاں ظفر اقبال

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز تعلیمی شخصیت میاں ظفر اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پرنسپل معظم آئیڈیل سکول گنجہ محمد نعیم گوندل ، اور پرنسپل معظم آئیڈیل سکول بانشنہ مبین گوندل کو شاندار رزلٹ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں ممتاز تعلیمی شخصیت مرحوم ماسٹر بشیر احمد […]

یونین کونسل قصبہ کریالی میں لنک روڈ کی حالت نہایت خستہ حالی کا شکار

یونین کونسل قصبہ کریالی میں لنک روڈ کی حالت نہایت خستہ حالی کا شکار

سرائے عالمگیر ( مچمد اسحاق کیانی) سرائے عالمگیر کی یونین کونسل بھاگ نگر اور یونین کونسل قصبہ کریالی میں لنک روڈ کی حالت نہایت خستہ حالی کا شکار ہے عوامی نمائند ے اس طرف بھی توجہ کریں اہلیان یوسی بھاگ نگر و اہلیان یوسی قصبہ کریالی تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر کی یونین کونسل بھاگ […]

سرائے عالمگیر میں جا بجا ٹھیے لگنے سے بازار تنگ ہو کر رہ گئے

سرائے عالمگیر میں جا بجا ٹھیے لگنے سے بازار تنگ ہو کر رہ گئے

سرائے عالمگیر ( بیوروچیف) سرائے عالمگیر میں مین بازار اور اس سے ملحق گلیوں میں جا بجا ٹھیے لگنے سے بازار تنگ ہو کر رہ گئے لوگوں کو خاص کر عورتوں اور سکول کے بچے بچیوں کو گذرنے میں سخت دشواری کاسامنا کرنا پڑتا ہے انتظامیہ اس بات کا نوٹس لے اور ان لوگوں سے […]

ممتاز قادری کو پھانسی دے کر حکومت نے عذاب خداوندی کو دعوت دی ہے، لیاقت علی جلالی

ممتاز قادری کو پھانسی دے کر حکومت نے عذاب خداوندی کو دعوت دی ہے، لیاقت علی جلالی

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) جلالیہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے رہنما حافظ لیاقت علی جلالی نے غازی ممتاز قادری کو پھانسی دے کر حکومت نے عذاب خداوندی کو دعوت دی ہے۔ شریعت کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ ممتاز قادری کا اقدام غیر شرعی نہیں ہے۔ اس کے بعد حکومت کی طرف سے ممتاز قادری کو […]

سید ضیاء اللہ شاہ کی قیادت میں آج صبح ساڑھے دس بجے جامع مسجد شفیق سے روانہ ہو گا

سید ضیاء اللہ شاہ کی قیادت میں آج صبح ساڑھے دس بجے جامع مسجد شفیق سے روانہ ہو گا

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) غازی ممتاز قادری شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے جماعت اسلامی کھاریاں کا قافلہ سید ضیاء اللہ شاہ کی قیادت میں آج صبح ساڑھے دس بجے جامع مسجد شفیق سے روانہ ہو گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 32

کھاریاں میونسپل کمیٹی کی وارڈ نمبر3میں ضمنی الیکشن کی تیاریاں شروع ہو گئیں

کھاریاں میونسپل کمیٹی کی وارڈ نمبر3میں ضمنی الیکشن کی تیاریاں شروع ہو گئیں

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) کھاریاں میونسپل کمیٹی کی وارڈ نمبر3میں ضمنی الیکشن کی تیاریاں شروع ہو گئیں۔ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے درمیان ون ٹو ون مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ قبل ازیں تحریک انصاف نے اس وارڈ میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی تھی دوبارہ الیکشن شروع ہونے سے دونوں […]

مین بازار کھاریاں میں ناجائز تجاوزات کی بھرمار، پیدل چلنا بھی محال ہوگیا

مین بازار کھاریاں میں ناجائز تجاوزات کی بھرمار، پیدل چلنا بھی محال ہوگیا

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) مین بازار کھاریاں میں ناجائز تجاوزات کی بھرمار، پیدل چلنا بھی محال ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مین بازار کھاریاں شہر کا مصروف ترین بازار ہے۔ ناجائز تجاوزات کی وجہ سے سڑک سکڑ کر رہ گئی ہے ۔ رکشے اور اور کیری ڈبے والوں نے اپنے اڈے مین بازار میں بنا رکھے ہیں۔ […]

ڈوگہ کالونی میں ایکشن کرتے ہوئے نشہ کرتے ہوئے درجن بھر افراد کو گرفتار کر لیا

ڈوگہ کالونی میں ایکشن کرتے ہوئے نشہ کرتے ہوئے درجن بھر افراد کو گرفتار کر لیا

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)تھانہ صدر پولیس نے ایس ایچ او شہباز ہنجرا کی قیادت میں ڈوگہ کالونی میں ایکشن کرتے ہوئے نشہ کرتے ہوئے درجن بھر افراد کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے ہیروئن اور نشہ آور انجکشن بھی برآمد کر لئے گئے۔ ملزمان کو تھانہ صدر کھاریاں کی حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔ […]

عرفان چھپر کی نااہلی کے بعد وارڈ میں ایک بار پھر انتخابی گہماگہمی شروع ہو گئی

عرفان چھپر کی نااہلی کے بعد وارڈ میں ایک بار پھر انتخابی گہماگہمی شروع ہو گئی

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) میونسپل کمیٹی کھاریاں کی وارڈ نمبر3سے پی ٹی آئی کے کونسلر عرفان چھپر کی نااہلی کے بعد وارڈ میں ایک بار پھر انتخابی گہماگہمی شروع ہو گئی۔ ن لیگ نے گذشتہ الیکشن میں ہارنے والے امیدوار چوہدری راشد محمود کو دوبارہ الیکشن لڑنے کیلئے رضا مند کر لیا۔ گذشتہ روز ن لیگ […]

محلے کے ڈاکٹر نے علاج کیلئے آنے والی شادی شدہ لڑکی اغوا کر لی

محلے کے ڈاکٹر نے علاج کیلئے آنے والی شادی شدہ لڑکی اغوا کر لی

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) محلے کے ڈاکٹر نے علاج کیلئے آنے والی شادی شدہ لڑکی اغوا کر لی۔ تفصیلات کے مطابق محلہ ثاقب کالونی میں سیالکوٹ کے رہائشی ڈاکٹر نواز نے کلینک بنا رکھا تھا اور محلے کی ایک 22سالہ شادی شدہ لڑکی (س) اس سے دوائی لینے جاتی تھی جسے ڈاکٹرنے ورغلا کر اغوا کر […]

ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف کھاریاں شہر میں زبردست احتجاج

ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف کھاریاں شہر میں زبردست احتجاج

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف کھاریاں شہر میں زبردست احتجاج ، مشتعل طلباء اور عوام نے جی ٹی روڈ بلاک کر دی۔ سنی علماء کونسل کی اپیل پر کئے جانے والے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے علامہ قاری اختر حسین جلالی، مفتی محمود احمد، مسعود احمد غازی، سید زین العابدین […]

تیل کی قیمت میں کمی لیکن اینٹوں کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسیکی

تیل کی قیمت میں کمی لیکن اینٹوں کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسیکی

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تیل کی قیمت میں کمی لیکن اینٹوں کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسیکی بھٹہ مالکان مافیا مضبوط ، تفصیلات کے مطابق تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی ہورہی ہے لیکن اینٹوں کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی اشیاء خوردو نوش کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا جارہا ہے بھٹہ مالکان مافیا […]

آدھا سال گزرنے کو ہے بلدیاتی ادارے اپنا کام شروع نہ کرسکے

آدھا سال گزرنے کو ہے بلدیاتی ادارے اپنا کام شروع نہ کرسکے

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )آدھا سال گزرنے کو ہے بلدیاتی ادارے اپنا کام شروع نہ کرسکے آخر یہ کب پراسس مکمل ہوگا ایسے لگتا ہے جیسے حکومت بلدیاتی الیکشن کروا کر بلدیاتی اداروں کوا ختیار دینے سے قاصر ہے معروف قانون دان PTIکے راہنما ملک جاوید اختر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حیرانی والی […]