counter easy hit

حکمران بجلی ،گیس کی لو ڈ شیڈ نگ و دیگر مسا ئل پر قا بو پا نے میں مکملطو ر پر نا کا م ہو چکی ہے،چو ہد ری فر حا ن احمد

 Chaudhry Farhan Ahmed

Chaudhry Farhan Ahmed

کھا ریا ں ( محمد ارشد چوہد ری سے ) مو جو دہ حکمران بجلی ،گیس کی لو ڈ شیڈ نگ و دیگر مسا ئل پر قا بو پا نے میں مکملطو ر پر نا کا م ہو چکی ہے غیر اعلا نیہ اور طو یل لو ڈ شیڈ نگ کے با عث مہنگا ئی آسما ن سے با تیں کر رہی ہے پا کستا ن کی غر یب عوام فا قوں پر مجبو ر ہو چکی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر راہنما ء پی ٹی آئی چو ہد ری فر حا ن احمد نے کیا انہو ں نے کہا کہ بے روز گا ری کے با عث نو جوان خو د کشیا ں کر رہے ہیں ،ان کا کہنا تھا کہ عوام کو خو شحا لی کے سہا نے خو اب د کھا نے والے ہی عوام پر ظلمو ں کے پہا ڑ ڈھا کر مو ت کے گھا ٹ اتا ر رہے ہیں ،انہو ں نے مز ید کہا کہ پی ٹی آئی وہ واحد جما عت ہے جو غر یب کو سہا را ہے اور انشا ء اللہ اقتدار میں آکر غربت کو جڑ سے نکا ل پھینکے گئے