counter easy hit

ملک شاہ نواز آف کوٹلہ قاسم خاں کی صحت دن بدن بہتری کی طرف جارہی ہے

Malik Shah Nawaz

Malik Shah Nawaz

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )PPPکے ممتاز ہر دلعزیز راہنما ملک شاہ نواز آف کوٹلہ قاسم خاں کی صحت دن بدن بہتری کی طرف جارہی ہے کہ وہ گزشتہ دنوں فالج کے اٹیک سے متاثر ہوئے تھے بروقت طبی امداد کی وجہ سے وہ کافی حدتک محفوظ ہے ملک شاہ نواز کا شمارکائرہ کی دیرنیہ ساتھیوں میں ہوتا ہے ہر الیکشن میں انہوں نے پارٹی کے ساتھ وفا کی مثال کی جس کے باعث سماجی عوامی حلقوں نے ملک برادری نے پارٹی وابستگی کو سراہا ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ملک شاہ نواز کی صحت یابی اور عمر درازی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئی چوہدری غضنفر علی ، میاں محمد اکرم ، چوہدری رخسار آج بھی پارٹی کیلئے متحد ہیں