counter easy hit

گجرات

حکمرانوں کے تجربات اور قومی اداروں سمیت مقامی سطح پر اداروں کو تباہ کردیا ہے،خالد جاوید بٹ نوری

حکمرانوں کے تجربات اور قومی اداروں سمیت مقامی سطح پر اداروں کو تباہ کردیا ہے،خالد جاوید بٹ نوری

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )حکمرانوں کے تجربات اور قومی اداروں سمیت مقامی سطح پر اداروں کو تباہ کردیا ہے ٹی ایم اے نان ہیڈ کوارٹر میں کوئی بھی جائز کام رشوت کے بغیر نہیں ہوتا اندارج سے لیکر سٹریفکیٹ بنوانے تک رشوت لی جاتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ کئی کئی دن کے چکر […]

ہم آج تک چوہدری جعفر اقبال کی راہ دیکھ رہے ہیں،سائیں اسلم

ہم آج تک چوہدری جعفر اقبال کی راہ دیکھ رہے ہیں،سائیں اسلم

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )قومی الیکشن سے قبل ایم این اے چوہدری جعفر اقبال نے وعدہ کیا تھا کہ دربار عبداللہ شاہ المعروف بری امام سرکار “گاکھڑی “سے جی ٹی روڈ تک سڑک بناکر دوں گا آپ ہمیں ووٹ دیں اور دلوائیں بھی ہم نے ان سے وعدہ کیا اور وعدے کے مطابق ان کو […]

چوہدری ذوالفقار علی کا بیٹا حسنین کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

چوہدری ذوالفقار علی کا بیٹا حسنین کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )چوہدری حاکم علی مرحوم آف کلیوال گجراں (صابر ی گڈز والے )کا جواں سال نواسہ اور چوہدری ذوالفقار علی کا بیٹا حسنین کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق چوہدری حاکم علی مرحوم آف کلیوال سیداں (صابر گڈز والے )کا نواسا اور چوہدر ی ذوالفقار علی کا بیٹا حسنین […]

محمد نعیم اقبال قادری کی والدہ محترمہ سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر دخاک

محمد نعیم اقبال قادری کی والدہ محترمہ سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر دخاک

کوٹلہ قاسم خان (شمشاد چوہدری )قادری پکوائی سنٹر کے ایم ڈی محمد نعیم اقبال قادری کی والدہ محترمہ سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر دخاک ، مرحومہ کی نماز جنازہ قاری نور محمد خطیب نے پڑھائی ختم قل کی محفل آج بروز اتور المدینہ عوامی جامع مسجد کوٹلہ قاسم میں ہوگی اجتماعی دعا ساڑھے دس […]

نعمان قادری ، کی دادی محترمہ کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں،محمد عمر حسین عطاری

نعمان قادری ، کی دادی محترمہ کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں،محمد عمر حسین عطاری

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )نعیم اقبال قادری کی والدہ ، فرحان قادری ، نعمان قادری ، کی دادی محترمہ کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں تحریک تحفظ اسلام کے راہنما محمد عمر حسین عطاری ، ڈاکٹر محمد عمر فاروق چوہدری ، خالد محمود ، ڈاکٹر شمشاد نعیم ، ملک محمد ارشد […]

تمام ذمہ داران افسران کو کرائے کم کرانے کیلئے تلقین کی جائے

تمام ذمہ داران افسران کو کرائے کم کرانے کیلئے تلقین کی جائے

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )عوامی حلقوں نے حکومت پنجاب سے اپیل کی ہے کہ تمام ذمہ داران افسران کو کرائے کم کرانے کیلئے تلقین کی جائے کہ رکشہ ، ویگن ، بس ، چنگ چی ، بس ٹرک ، مزدا ، ریل گاڑی کو چ کے کرائے 70روپے پٹرول کی قمت پر لائے جائیں […]

محمد نعیم اقبال قادری سے اظہار افسوس

محمد نعیم اقبال قادری سے اظہار افسوس

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )اوور سیز پاکستان کا محمد نعیم اقبال قادری سے اظہار افسوس ، مہر صدیم آف اسپین ، مہر ناظم اسپین ، ملک صابر حسین جرمنی ، ثناء اللہ کویت ، حاجی ہدایت اللہ ، محمد وزیر مغل ، ملک صابر حسین اٹلی ، تنویر ملک ، محمد عارف ، محمد […]

پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے،چوہدری محمد اختر خاں

پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے،چوہدری محمد اختر خاں

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے حکومت احکام پر عمل درآمد کرائے ٹرانسپورٹ کے کرایا جات میں کوئی کمی نہیں ہو رہی متعلقہ احکام کے اپنے فرائض کا احساس کریں تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے یہ بات چیئر مین یوسی کوٹلہ […]

حکومت بلدیاتی نمائندوں کی طرح معذور افرا د کو بھی انتظار کرا رہی ہے

حکومت بلدیاتی نمائندوں کی طرح معذور افرا د کو بھی انتظار کرا رہی ہے

کوٹلہ قاسم خاں (شمشا دچوہدری )حکومت بلدیاتی نمائندوں کی طرح معذور افرا د کو بھی انتظار کرا رہی ہے معذور افراد جن کا اندراج ہوچکا ہے ان کو امداد کی قسط جاری کی جائے تاکہ یہ لوگ حکومتی امداد سے مستفید ہوسکے ان خیالا ت کا اظہار PPPکے راہنما چوہدری غضفر علی نے میڈیا کے […]

عوام کی بے لوث خدمت میری زندگی کا مشن ہے، ذکا محی الدین ڈار

عوام کی بے لوث خدمت میری زندگی کا مشن ہے، ذکا محی الدین ڈار

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )عوام کی بے لوث خدمت میری زندگی کا مشن و مطلوب ہے جب تک زندگی نے وفا کیاہلیان علاقہ کی خدمت کرتا رہوں گاان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما کونسلر ذکا محی الدین ڈار نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے مزید کہا کہ سیاستدان ہوں نہ کرسی […]

سرائے عالمگیر:پٹرولیم مصنوعات میں45 فی صد کمی بھی عوام کو ریلیف نہ مل سکا

سرائے عالمگیر:پٹرولیم مصنوعات میں45 فی صد کمی بھی عوام کو ریلیف نہ مل سکا

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی ) سرائے عالمگیر:پٹرولیم مصنوعات میں45 فی صد کمی بھی عوام کو ریلیف نہ مل سکا،مختلف لوکل روٹس پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کرایہ میں کمی کا سوچنے پر بھی تیار نہیں کرایہ کمی کا مطالبہ کرنے والوں کو راستے میں اُتارا جانے لگا ، متعلقہ حکام نوٹس کیوں نہیں لیتے […]

سید منیرحسین ویلفئر فاونڈیشن کی جانب سے 45مستحق خاندانوں کوماہانہ امدادی وظیفہ دیا گیا

سید منیرحسین ویلفئر فاونڈیشن کی جانب سے 45مستحق خاندانوں کوماہانہ امدادی وظیفہ دیا گیا

کھاریاں(چوہدری جاوید وڑائچ سے)جنڈانوالہ شریف سید منیرحسین ویلفئر فاونڈیشن کی جانب سے 45مستحق خاندانوں کوماہانہ امدادی وظیفہ دیا گیا۔تفصیل کہ مطابق سید منیر حسین ویلفئر فاونڈیشن(رجسٹرڈ)دربار عالیہ حضرت سیدہ بی بی صاحبہ ذکر حبیبمنزل جنڈانوالہ شریف کے بانی صاحبزادہ پیر سید منیر حسین شاہ آستانہ جنڈانوالہ شریف نے45مستحق خاندانوں میں اپنے دست مبارک سے امدادی […]

سوڈان پاکستان کیلئے پنکھوں اور واشنگ مشینوں کی ایک بڑی مارکیٹ بن چکا ہے۔راجہ اعجاز احمد

سوڈان پاکستان کیلئے پنکھوں اور واشنگ مشینوں کی ایک بڑی مارکیٹ بن چکا ہے۔راجہ اعجاز احمد

گجرات ( علی بھٹی سے )ایگزیکٹو ممبر چیمبر آف کامرس وائس چیئرمین صنعتی نمائش کمیٹی راجہ اعجاز احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سوڈان پاکستان کیلئے پنکھوں اور واشنگ مشینوں کی ایک بڑی مارکیٹ بن چکا ہے۔ ہم نے جی ایف سی فین کا بنگلہ دیش میں یونٹ لگایا ہے۔ اب انشاء اللہ […]

کیسے حکمران اس ملک پر قابض ہیں جو اپنے ذاتی مفادات کی خاطر عوام کا استحصال کر رہے ہیں،چوہدری ارسلان سندھو

کیسے حکمران اس ملک پر قابض ہیں جو اپنے ذاتی مفادات کی خاطر عوام کا استحصال کر رہے ہیں،چوہدری ارسلان سندھو

گجرات (علی بھٹی سے)پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنماچوہدری ارسلان سندھو آف کالیکی نے کہا ہے کہ کیسے حکمران اس ملک پر قابض ہیں جو اپنے ذاتی مفادات کی خاطر عوام کا استحصال کر رہے ہیں عوام خواب غفلت سے جاگیں اور ایسے لوگوں کو ہر گز اسمبلی میں نہ لائیں جو اپنے ذاتی مفادات […]

روٹحی بیوی راضی نہ ہونے پر خود کو آگ لگائی

روٹحی بیوی راضی نہ ہونے پر خود کو آگ لگائی

گجرات(انور شیخ ) شاہدولہ روڈ پر خود کو آ گ لگانے والے نوجوان زیشان احمد کے بارے میں معلوم ہو ا ہے کہ وہ اپنی روٹھی ہو ئی بیوی کو منانے کے لیے سسرال گیا تھا جہاں اس نے اپنی بیوی کو منانے کی کوشش کی مگر وہ نہ مانی جس پر زیشان طیش میں […]

ٹی ایم اے گجرات کی نااہلی کی وجہ سے محلہ علی پورہ روڈ کا سیوریج بند

ٹی ایم اے گجرات کی نااہلی کی وجہ سے محلہ علی پورہ روڈ کا سیوریج بند

گجرات(انور شیخ سے ) ٹی ایم اے گجرات کی نااہلی کی وجہ سے محلہ علی پورہ روڈ کا سیوریج بند ہو جانے کی وجہ سے سڑک پر کئی کئی فٹ گندا پانی جمع ہو گیا جس کی سے راہ گیروں اور بالخصوص سکول کے بچوں کو گزرنے میں مشکلات کا سامنا رہا جبکہ گندے پانی […]

گجرات اور گردو نواح میں ہلکی ہلکی بارش کے بعد موسم ایک با پھر خوشگوار ہو گیا

گجرات اور گردو نواح میں ہلکی ہلکی بارش کے بعد موسم ایک با پھر خوشگوار ہو گیا

گجرات(انور شیخ) گجرات اور گردو نواح میں ہلکی ہلکی بارش کے بعد موسم ایک با پھر خوشگوار ہو گیا بارش اور تیز ہواؤں کے بعد موسم ٹھنڈا ہو گیا جبکہ شہریوں نے دوبارہ گرم کپڑے نکال لیے ،موسم ٹھنڈا ہو نے کے ساتھ ساتھ شہری بھی لطف اندوز ہو تے رہے ،موسم کے خوشگوار ہوتے […]

شیخ ظہور احمد آفیسر ٹیکس ٹر بیونل اسلام آباد کی وفات گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار

شیخ ظہور احمد آفیسر ٹیکس ٹر بیونل اسلام آباد کی وفات گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار

گجرات(نمائندہ خصوصی )گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ جنرل سیکرٹری روحان شاویز ملک نے ممتاز سماجی راہنما ڈاکٹر نعیم نور کے سسر شیخ ظہور احمد آفیسر ٹیکس ٹر بیونل اسلام آباد کی وفات گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ شیخ ظہور احمد ایک پڑھے لکھے اور […]

الاعظم نان شاپ لالہ موسیٰ پر نان بائیوں کا اہم اجلاس

الاعظم نان شاپ لالہ موسیٰ پر نان بائیوں کا اہم اجلاس

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)الاعظم نان شاپ لالہ موسیٰ پر نان بائیوں کا اہم اجلاس گزشتہ دنوں نا ن کی قیمت میں کمی پر اظہار تشویش کا اظہار کیا گیا اجلاس میں محمد ارشد خان نان شاپ پکی گلی ، انتظار اللہ عمر نان شاپ گلی شکیل قریشی والی ، محمد تنویر تنویر نان شاپ ٹھیکریاں […]

کیمپنگ گراؤنڈ لالہ موسیٰ میں واقع نامی گرامی دودھ دہی اور نان ٹکی والے لوگوں میں بیماریاں پھیلا رہے ہیں

کیمپنگ گراؤنڈ لالہ موسیٰ میں واقع نامی گرامی دودھ دہی اور نان ٹکی والے لوگوں میں بیماریاں پھیلا رہے ہیں

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )کیمپنگ گراؤنڈ لالہ موسیٰ میں واقع نامی گرامی دودھ دہی اور نان ٹکی والے لوگوں میں بیماریاں پھیلا رہے ہیں ناقص غیر معیاری میٹریل سے تیار کردہ نان ٹکی کے ذریعے لوگوں کو لوٹا جارہا ہے اسی طرح دودھ دہی والوں نے بھی ناقص غیر معیاری دہی فروخت کررہے ہیں عوامی […]

ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے پرمقدمہ درج کرلیا

ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے پرمقدمہ درج کرلیا

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے پر ملزم غلام نبی عرف ببر شیر قوم گجر نندووال کیخلاف زیر دفعہ462-Jمقدمہ درج کرلیا SDOراجہ بدر ندیم مدعی ہیں اور محمد افضل ASIنے تفتیش شروع کردی ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 74

معظم سکول ایک تعلیمی تحریک کانام ہے، محمد نعیم گوندل

معظم سکول ایک تعلیمی تحریک کانام ہے، محمد نعیم گوندل

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی تعلیمی شخصیت پرنسپل معظم آئیڈیل سکول گنجہ محمد نعیم گوندل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ معظم سکول ایک تعلیمی تحریک کانام ہے جو والد محترم بشیر احمد گوندل مرحوم نے شروع کی ، یہ پورا آج تنا ودرخت بن چکا ہے اور گنجہ اور باشنہ میں قائم […]