counter easy hit

لین دین کے عوض جعلی چیک دینے پر مشتاق احمد فاروق کے خلاف مقدمہ درج

Farooq Ahmed

Farooq Ahmed

گجرات(کرائم رپورٹر)سو ل لائن پولیس نے کچہری میں کاروبار کے لین دین کے عوض شیخو پورہ کے رہائشی محمد اقبال کو 27لاکھ50842روپے کا جعلی چیک دینے پر مشتاق احمد فاروق کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے بتایا جاتاہے کہ ملزم مشتاق احمد فاروق نے مدعی مقدمہ محمد اقبال کو الفلاح بینک کا چیک دیا جو بینک سے ڈس آنر ہوگیا ہے