counter easy hit

گجرات میں ڈکیتی وچوری کی دو وارداتوں میں ایک کار اور نقدی، طلائی زیورات وغیرہ لوٹ لیے گئے

A car and cash in two

A car and cash in two

گجرات(کرائم رپورٹر)گجرات میں ڈکیتی وچوری کی دو وارداتوں میں ایک کار اور نقدی، طلائی زیورات وغیرہ لوٹ لیے گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقہ محلہ رحمت آباد سے دو نامعلوم مسلح ڈاکو اسلحہ کے زور پر آصف مسعود سے نقدی اور طلائی زیورات وغیرہ چھین کر لے گئے ہیں جبکہ تھانہ گنجاہ کے علاقہ گنجاہ سے نامعلوم چور محمد احسان کی کار کرولا نمبریNZE/140چوری کرکے لے گئے ہیں پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے انوسٹی گیشن شروع کردی ہے