counter easy hit

کائرہ خاندان اور الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کی عوامی خدمات کھلی کتاب کی مانندہیں،چوہدری عمران اشرف

 Chaudhry Imran Ashraf

Chaudhry Imran Ashraf

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) کائرہ خاندان اور الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کی عوامی خدمات کھلی کتاب کی مانندہیں،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجرنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ کائرہ خاندان اور الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان گزشتہ نصف صدی سے عوامی خدمت کا عظیم مشن جاری رکھے ہوئے ہیں،اور ضلع گجرات سمیت پوراصوبہ کائرہ خاندان اور الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کی عوامی خدمات کا معترف ہے،انہوں نے مزیدکہاہے کہ ضلع گجرات کے عوام کائرہ خاندان اور الحاج شیخ عبدالخلیل خاندان کی خدمات کوتحسین کی نظروں سے دیکھتے ہیں اوران کی مزیدکامیابیوں،کامرانیوں کیلئے دعاگوہیں۔