counter easy hit

ممتازکاروباری شخصیت شوکت علی انصاری کا دل کا کامیاب آپریشن

Shaukat Ali Ansari

Shaukat Ali Ansari

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازکاروباری شخصیت شوکت علی انصاری کا دل کا کامیاب آپریشن ،لالہ موسیٰ سے ممتازکاروباری شخصیات ایم ڈی شیخ فیض اللہ اینڈکو غلہ منڈی لالہ موسیٰ شیخ سعیداللہ،شیخ سیف اللہ نے لاہورجاکرشوکت علی انصاری کی عیادت کی اوران کی مکمل صحتیابی کیلئے دعاکی۔