counter easy hit

رقم واپسی کرنے نہ کرنے پر سجاول صلاح الدین کی رپورٹ پر حاجی رفیق وغیرہ دوافراد کے خلاف مقدمہ درج

Two reports on return

Two reports on return

گجرات(کرائم رپورٹر)گنجاہ پولیس نے شادیوال میں سجاول صلاح الدین کے والد سے کاروبار کے عوض 15لاکھ روپے لینے اور نہ کاروبار کرنے اور نہ ہی رقم واپسی کرنے پر سجاول صلاح الدین کی رپورٹ پر حاجی رفیق وغیرہ دوافراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے