counter easy hit

پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش غلام عباس عرف علی عباس کو گرفتار کر لیا

alias Ali Abbas

alias Ali Abbas

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)کھاریاں پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش غلام عباس عرف علی عباس کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضہ سے ایک کلو پندرہ گرام چرس بھی برآمد ۔ علی عباس عرصہ دراز سے موہری چوک کے علاقہ میں منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کر رہا تھا۔ ایس ایچ او کھاریاں صدر شہباز ہنجرا کی منشیات مکاؤ مہم کے سلسلہ میں کی جانے والی کاروائی میں اے ایس آئی غضنفر علی بھٹی نے گذشتہ روز بدنام زمانہ ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم پر دفعہ 9-Cکے تحت مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔