counter easy hit

خواجہ محمد معصومؒ آستانہ عالیہ موہری شریف تحصیل کھاریاں کے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغازہو گیا۔

Khawaja Mohammad Sharif

Khawaja Mohammad Sharif

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)محکمہ اوقاف پنجاب کے زیر اہتمام ملک کی معروف روحانی شخصیت خواجہ محمد معصومؒ آستانہ عالیہ موہری شریف تحصیل کھاریاں کے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغازہو گیا۔ تین روز تک جاری رہنے والی تقریبات کے دوران قرآن خوانی ، نعت خوانی اور نیزہ بازی کے مقابلے ہوں گے۔ عرس کی مرکزی تقریب 6مارچ صبح دس بجے ہو گی