counter easy hit

عادل شیر وغیرہ نے فائرنگ کرکے شاہ بیگم زوجہ محمد انور کو زخمی کردیا

Adil Sher Shah

Adil Sher Shah

گجرات(کرائم رپورٹر)تھانہ ٹانڈہ کے گاؤں سانگو میں رشتہ کے تنازعہ پر عادل شیر وغیرہ نے فائرنگ کرکے شاہ بیگم زوجہ محمد انور کو زخمی کردیا ہے ٹانڈہ پولیس نے شاہ بیگم زوجہ محمد انور کی رپورٹ پر عادل شیر وغیرہ دوافراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے