counter easy hit

راجڑ کلاں سے تنویر عباس وغیرہ ایک لڑکی عظیمہ صدیق کو اغواء کرکے لے گئے

Rajar Tanveer Abbas

Rajar Tanveer Abbas

گجرات(کرائم رپورٹر)تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کے علاقہ راجڑ کلاں سے تنویر عباس وغیرہ ایک لڑکی عظیمہ صدیق کو اغواء کرکے لے گئے ہیں سٹی سرائے عالمگیر پولیس نے مغویہ کے والد محمد صدیق کی رپورٹ پر تنویر عباس وغیرہ چھ افراد کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے