counter easy hit

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود رکشہ ڈرائیوروں نے کرائے کم کرنے سے انکار کردیا

 rickshaw drivers were

rickshaw drivers were

گجرات ( علی بھٹی سے )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود رکشہ ڈرائیوروں نے کرائے کم کرنے سے انکار کردیا ، گجرات شہر اور گردونواح کے علاقوں میں رکشہ ڈرئیوار بے لگام اور سابقہ کرائے وصول کررہے ہیں ، رکشہ ڈرائیور کا کہنا ہے کہ ہماری کوئی ٹرانسپورٹ توہے ، نہیں ، بعض اوقات ایک سواری لے کرہی روانہ ہونا پڑتا ہے رکشہ میں 6سواریاں بیٹھیں یا ایک پٹرول انتا ہی خرچ ہوتا ہے اس لئے کرایوں میں کمی نہیں کرسکتے ، شہریوں کا کہنا ہے کہ سیکرٹری آرٹی اور ڈی ایس پی ٹریفک پولیس اس کانوٹس لیں اور مختلف روٹس پر چلنے والے رکشوں کے کرائے کم کیے جائیں ۔