counter easy hit

ممتازقادری شہیدکی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کیاجائے گا

Qadri will be finished

Qadri will be finished

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) غازی ملک ممتازقادری شہیدکی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کا اہتمام جامعہ مسجدقادریہ رضویہ میں بازار لالہ موسیٰ میں کیاجائے گا،محفل کا آغازصبح نوبجے ہوگا،گیارہ بجے اختتامی دعاہوگی،عظیم عاشق رسول ﷺ کی یادمیں روحانی محفل کا اہتمام اہلسنت تنظیمات کی طرف سے کیاگیاہے،علماء کرام نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ اس محفل میں شرکت فرماکرثواب دارین حاصل کریں۔