By Yesurdu on January 3, 2016 سعودی وزیر خارجہ 7 ،جنوری کو پاکستان کا دورہ کرینگے اہم ترین

اسلام آباد…….سعودی وزیرخارجہ عادل بن احمد الجبیر 7 جنوری کو پاکستان کے سرکاری دورے پر آئیں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اپنے دورے میں سعودی وزیرخارجہ وزیراعظم نوازشریف اورمشیرخارجہ سرتاج عزیزسمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ کی پاکستانی قیادت سے ملاقاتوں میں پاکستان کی سعودی قیادت میں […]
By Yesurdu on January 3, 2016 مدینہ شریف میںم خصوصی دعا گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)نعت خوانی کے دوران خالق حقیقی سے جا ملنے والے عاشق رسولﷺ فرحان علی چشتی کیلئے مدینہ شریف میں خصوصی دعا کی گئی،معروف تاجر میاں عظیم المعروف قلفہ والے ،میاں محمد امین شاکر آف یوکے جوکہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کیلئے سعودی عرب گئے ہوئے تھے […]
By Yesurdu on January 3, 2016 راؤمحمدندیم کے ،سسرسرگودھامیں انتقال کرگئے گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مقامی صحافی راؤمحمدندیم کے سسراور راؤعبدالنافع ندیم کے ناناجان راؤعبدالرحمٰن مختصرعلالت کے بعدپھلروان ضلع سرگودھامیں انتقال کرگئے،مرحوم کو نمازجنازہ کے بعدآبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ میں راؤامان اللہ،راؤمحمدرفیق (دنیانیوز) راؤمحمدنعیم،راؤارشاد،راؤاقبال سمیت ملک بھرسے عزیزواقارب،دوست احباب کی کثیرتعدادشریک تھی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 58
By Yesurdu on January 3, 2016 آن لائن درخواست کی ،سہولت شروع کردی گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)سوئی نادرن گیس پائپ لائن کمپنی نے گھریلوصارفین کو کنکشن کے حصول کیلئے آن لائن درخواست کی سہولت شروع کردی،سوئی نادرن گیس کے حصول کیلئے اب صارفین کو دفاترکے دھکے نہیں کھانے پڑیں گے،مزیدتفصیلات کیلئے سوئی نادرن گیس کی ویب سائٹ WWW.SNGPL.COM.PKکاوزٹ کریں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 68
By Yesurdu on January 3, 2016 عثمان، عزیزقادری گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)انجمن طلباء اسلام صوبہ پنجاب کے چیئرمین وصوبائی راہنماء سنی تحریک عثمان عزیزقادری نے کہاہے کہ غازی ملک ممتازقادری ڈے کے حوالہ سے تحریک تحفظ اسلام پاکستان لالہ موسیٰ کے زیراہتمام تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے،چوتھی سالانہ کانفرنس کا اہتمام تحریک تحفظ اسلام کے قائدین اورکارکنان کا عظیم کارنامہ ہے […]
By Yesurdu on January 3, 2016 چوتھی سالانہ تحفظ ناموس، رسالت کانفرنس گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران گجرنے کہاہے کہ تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے، انہوں نے دلانوالہ سے عاشقان مصطفی ﷺ کا ایک بہت بڑاقافلہ جامع مسجدبیت المکرم بہاری کالونی میں چارجنوری کو ’’غازی ملک ممتازقادری ڈے ‘‘ پرہونے والی چوتھی سالانہ کانفرنس […]
By Yesurdu on January 3, 2016 شہزاداقبال دیونہ, چوہدری گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مسلم لیگی راہنماء چیئرمین یونین کونسل دیونہ چوہدری شہزاداقبال دیونہ نے ایک بیان میں کہاہے کہ سال 2015ء اندھیروں سے روشنی کی طرف کا سال تھا، 2015ء میں ملکی معیشت میں نمایاں بہتری آئی،انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان بھی 2015ء میں ہی بنا جس پر عمل درآمد سے امن بحال ہوا […]
By Yesurdu on January 3, 2016 عوامی خدمت ہماری خاندانی روائیت ہے, چوہدری ندیم اصغرکائرہ گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنماء وسابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغرکائرہ نے کہاہے کہ عوامی خدمت ہماری خاندانی روائیت ہے ،اقتدارکا ہونایانہ ہوناہمارے خدمت مشن میں رکاوٹ نہیں بن سکتا،گزشتہ نصف صدی سے ہماراخاندان عوامی خدمت میں مصروف عمل ہے اور تاریخ گواہ ہے کہ ہمارے خاندان نے ذاتی مفادات کے […]
By Yesurdu on January 3, 2016 ٹی ایم اے کی نااہلی ، واٹرسپلائی ٹربائن درست نہ ہوسکی گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ٹی ایم اے کی نااہلی ،تھانہ صدرلالہ موسیٰ کے عقب میں نصب واٹرسپلائی ٹربائن درست نہ ہوسکی،علاقہ مکین ایک ہفتہ سے پینے کے صاف پانی کو ترس گئے،تفصیل کے مطابق ٹی ایم اے کی تھانہ صدرلالہ موسیٰ کے عقب میں نصب واٹرسپلائی ٹربائن تقریباً گزشتہ ایک ہفتہ سے خراب پڑی ہے ،لیکن ٹی […]
By Yesurdu on January 3, 2016 چوتھی سالانہ تحفظ ناموس، رسالت کانفرنس گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام غازی ملک ممتازقادری ڈے کے موقعہ پر چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس 4جنوری 2016 بروز سومواربعدنمازعشاء جامع مسجدبیت المکرم بہاری کالونی لالہ موسیٰ میں منعقدہوگی،کانفرنس کی صدارت مفتی پیرسیدنویدالحسن شاہ مشہدی سجادہ نشین درگاہ مقدسہ بھکھی شریف کرینگے،خصوصی خطاب صاحبزادہ غلام بشیرنقشبندی آستانہ عالیہ باؤلی […]
By Yesurdu on January 3, 2016 جنوری کو کھاریاں آئیں گے, ڈاکٹراشرف آصف جلالی 6 گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تحریک صراط مستقیم پاکستان کے سربراہ کنزالعلماء ڈاکٹراشرف آصف جلالی 6جنوری کو کھاریاں آئیں گے،تحریک صراط مستقیم لالہ موسیٰ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹردلاورحسین جلالی نے بتایاکہ سبراہ تحریک صراط مستقیم پاکستان ڈاکٹرمحمداشرف آصف جلالی 6جنوری بروزبدھ کو کھاریاں آئیں گے جہاں وہ عظیم الشان محفل میلادسے خطاب کریں گے،تحریک صراط مستقیم پاکستان […]
By Yesurdu on January 3, 2016 عوامی و سماجی حلقوں, کا بھر پور خراج تحسین گجرات

لالہ موسیٰ ( منشاء بٹ ) سالانہ دو روزہ فن فیئر کا انعقاد کرنے پر دی رائزر سکول دیونہ منڈی کے ڈائریکٹر ز کو عوامی و سماجی حلقوں کا بھر پور خراج تحسین ، دوروزہ فن فیئر میں طلباء و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور فن فیئر سے محظوظ ہوئے ، تفصیلات […]
By Yesurdu on January 3, 2016 اڈے پر چھاپہ, جوائے کے گجرات

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ویلڈن SHOشفقت محمود بٹ لالہ موسیٰ تھانہ صدر کے ایس ایچ او شفقت محمود بٹ کی زیر قیادت اے ایس آئی محمد منیر نے جوائے کے اڈے پر چھاپہ مار کر 7ملزمان محمد نعیم ولد عنایت اللہ قوم بٹ ساکن قصبہ محلہ ، محمد اسجد ولد ولی محمد قوم گجر […]
By Yesurdu on January 3, 2016 محمد ندیم کی خدمات لائق صد تحسین ہیں گجرات

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )محکمہ صحت ضلع گجرات کے میڈیسن سٹور کے انچارج محمد ندیم کی خدمات لائق صد تحسین ہیں انھوں نے جب سے چارج سنبھالا ہے تمام ہسپتالوں کو ادویات کی فراہمی بروقت ہورہی ہیں اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گجرات ڈاکٹر عابد غوری کی قیادت میں میڈیسن سٹور کے انچارج محمد ندیم […]
By Yesurdu on January 3, 2016 شاندار خدمات, غلام احمد کی زیر نگرانی گجرات

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )محکمہ صحت گجرات کا اکاونٹ برانچ رانا ارشاد احمد اور غلام احمد کی زیر نگرانی شاندار خدمات سرانجام دے رہا ہے آج کل ان کا دفتر منیٹریٹی ہسپتال گجرات فوراہ چوک کے ساتھ پرانی جگہ پر شفٹ ہو چکا ہے محکمہ صحت کے ضلع بھر کے ملازمین سمیت ہسپتالوں کے […]
By Yesurdu on January 3, 2016 دودھ دہی کی قیمتیں آسمان, سے باتیں کررہی ہیں گجرات

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ )لالہ موسیٰ میں دودھ دہی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں اور 120روپے کلو دہی فروخت کرنے والوں کو کوئی نہیں پوچھتا البتہ کم قیمت پر فروخت کرنے والوں کو اے سی کھاریاں کے اہلکار تنگ کرتے ہیں تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ میں دوھد دہی کی قیمتیں آسمان سے […]
By Yesurdu on January 3, 2016 دوکاندداروں کو دونوں ہاتھوں, سے لوٹ رہے ہیں گجرات

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)اے سی کھاریاں کے زیر اختیارات کام کرنے والے ملازمین کا آڈٹ کرایا جائے یہ ملازمین اے سی کے نام پر دوکاندداروں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں متعلقہ ادارے اس کا نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق اے سی کھاریاں میاں اقبال کے دفتر کا عملہ دوکانداروں کو مسلسل لوٹ […]
By Yesurdu on January 3, 2016 صفائی کی, صورتحال قابل رحم گجرات

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )قصبہ محلہ لالہ موسیٰ میں صفائی کی صورتحال قابل رحم لوگوں کے مسائل میں مسلسل اضافہ بلدیہ کے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا پر زور عوامی مطالبہ تفصیلات کے مطابق قصبہ محلہ لالہ موسیٰ میں صفائی کی صورتحال قابل رحم ہو چکی ہے خصوصا نالے میں گندگی بھر چکی […]
By Yesurdu on January 3, 2016 سائیکل پر کرتب دکھانا ہر, کسی کے بس کی بات نہیں دلچسپ اور عجیب

بیجنگ……سائیکل پر سواری کرتے ہوئے کرتب دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں لیکن اس نوجوان کے تو کیا ہی کہنے ہیں جس نے سائیکل چلاتے ہوئے اسٹنٹ دکھانے کا انوکھا مظاہرہ پیش کیا۔چین کے ایک رئیلٹی شو میں ماہر نوجوان نے سائیکل پر کرتب کا مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ماہر سائیکل […]
By Yesurdu on January 3, 2016 کوچ کا گیس سلنڈر پھٹ گیا، 10 افراد جاں بحق مقامی خبریں

کرک……..کرک میں کندہ خرم کےمقام پرکوچ میں گیس سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں، حادثے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ متاثرہ کوچ پشاورسےڈیرہ اسماعیل خان جارہی تھی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]
By Yesurdu on January 3, 2016 سانحہ صفوراکامرکزی, ملزم عمرکاٹھیوگرفتار کراچی

کراچی…….سانحہ صفوراکےملزم سعد عزیزکی نشاندہی پرپولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی میں سانحہ صفوراکے مرکزی ملزم عمرکاٹھیوکو گرفتار کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمر کاٹھیو نے 2011 ءمیں سندھ میں دہشت گردوں کا نیٹ ورک قائم کیا تھا۔گرفتار دہشت گرد کا کام القاعدہ کےدہشت گردوں کوسہولت فراہم کرناتھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم نےالقاعدہ سےداعش […]
By Yesurdu on January 3, 2016 والی لیموزین کار فروخت کیلئے تیار, پانی وخشکی پر دوڑنے دلچسپ اور عجیب

دبئی…..دنیا میں آرام دہ اور تیزرفتار کاروں کی بھرمار کے بعد مارکیٹ میں ایک ایسی کار متعارف کرائی گئی ہے جو خشکی پر تیز رفتاری سے چلنے کے ساتھ ساتھ پانی میں بھی تیر سکتی ہے۔دنیا کی یہ عجوبہ روزگار لیموزین آن لائن فروخت کے لیے پیش کی گئی ہے جس کی اب تک 15ملین […]
By Yesurdu on January 3, 2016 داعش اوباما اورہیلری کلنٹن نےبنائی، ڈونلڈ ٹرمپ اہم ترین

واشنگٹن……ری پبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ نے حریفوں پر حملے جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ داعش اوباما اور ہیلری کلنٹن نے بنائی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ای میلزاسکینڈل پر ہیلری کوجیل میں ہوناچاہیے۔ان کا کہنا تھا داعش کو اوباما اور ہیلری کلنٹن نے بنایا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 45
By Yesurdu on January 3, 2016 دورہ پاکستان ملتوی, سعودی وزیرخارجہ کا اہم ترین

اسلام آباد………سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیرکا دورہ پاکستان ملتوی کردیاگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ عادل الجبیر پاکستان کا دورہ کریں گے تاہم دورے کی تاریخوں کا تعین بعد میں کیا جائے گا۔واضح رہے کہ سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر کو 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچنا تھا۔سعودی وزیر خارجہ نے دورے کے دوران […]