counter easy hit

ڈاکٹراشرف آصف جلالی 6جنوری کو کھاریاں آئیں گے

Asif Jalali January 6 will

Asif Jalali January 6 will

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تحریک صراط مستقیم پاکستان کے سربراہ کنزالعلماء ڈاکٹراشرف آصف جلالی 6جنوری کو کھاریاں آئیں گے،تحریک صراط مستقیم لالہ موسیٰ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹردلاورحسین جلالی نے بتایاکہ سبراہ تحریک صراط مستقیم پاکستان ڈاکٹرمحمداشرف آصف جلالی 6جنوری بروزبدھ کو کھاریاں آئیں گے جہاں وہ عظیم الشان محفل میلادسے خطاب کریں گے،تحریک صراط مستقیم پاکستان کے ذمہ داران ، کارکنان محفل میلادمصطفی میں بھرپورشرکت کریں گے۔